Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 11:18 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی

حالیہ پوسٹس

  • لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
  • امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
  • خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی
  • جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
  • ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
Headline تازہ ترین

خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


خیبرپختونخوا سے امتیازی سلوک ہو رہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی: وزیراعلیٰ کے پی

سوات ڈیم منصوبہ تیارہے، غیرملکی انجینئرز کے دورے کیلئے وفاق این او سی نہیں دے رہا، سال 2030 تک خیبرپختونخوا کئی شعبوں میں خود کفیل ہوجائےگا: وزیراعلیٰ پختونخوا— فوٹو:فائل

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ سوات ڈیم منصوبہ تیارہے، غیرملکی انجینئرز کے دورے کیلئے وفاق این او سی نہیں دے رہا، خیبرپختونخواسےامتیازی سلوک ہورہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی۔

پشاور میں ورلڈفوڈسیفٹی ڈے پر تقریب سے خطاب میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ عوام میں محفوظ خوراک سےمتعلق آگاہی وقت کی ضرورت ہے، فوڈسیفٹی اتھارٹی کے قیام سےصحت بخش خوراک کی فراہمی میں بہتری آئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ فوڈ ڈپارٹمنٹ کی اہمیت اس لیے بھی بڑھ جاتی ہے کہ ہم گندم میں خودکفیل نہیں،  غذائی خود کفالت کیلئے منصوبہ بندی جاری ہے، آئندہ بجٹ میں محکمہ خوراک کا بجٹ بڑھایاجائےگا اور جدیدگودام تعمیرکیے جائیں گے، سال 2030 تک خیبرپختونخوا کئی شعبوں میں خود کفیل ہوجائےگا۔

ان کا کہنا تھاکہ پنجاب کی حکومت نےخیبرپختونخوا کوگندم کی فراہمی بند کی، بارہا خطوط کے باوجود شنوائی نہیں ہوئی، جب 17 سیٹوں والوں کو اقتدار دیاجاتا ہے تو وہ عوام کے مفاد کا نہیں سوچتے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ سی آر بی سی منصوبے کیلئے صوبائی حکومت نے 3 ارب روپےمختص کیے،وفاق نے ایک روپیہ نہیں دیا، ناردرن بائی پاس منصوبےکیلئے صوبائی حکومت نے 4 ارب روپےکی بریج فنانسنگ کی، پشاور بس ٹرمینل مکمل ہے مگر این ایچ اے راستے کیلئے این او سی جاری نہیں کررہا۔

ان کا کہنا تھاکہ سوات ڈیم منصوبہ تیارہے، غیرملکی انجینئرز کے دورے کیلئے وفاق این او سی نہیں دے رہا، خیبرپختونخواسےامتیازی سلوک ہورہا ہے، اس سے نفرتیں بڑھیں گی، آئین کے مطابق گیس پیدا کرنے والے صوبے کا اس کےاستعمال پرپہلاحق ہے، وفاقی حکومت نے کےپی کی گیس بند کر رکھی ہے، متوسط طبقہ متاثرہو رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
لبنان کے آرمی چیف سرکاری دورے پر پاکستان کیلئے روانہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے فیفا ورلڈکپ کیلئے ایران کے15رکنی وفدکو ویزے دینے سےانکار کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
جی بی میں ہرطرف شیر، شیر کی آوازیں آرہی ہیں، پی ٹی آئی کے امیدوار پورے نہیں وہ قبل ازوقت دھاندلی کا واویلا کس منہ سے کررہے؟ عظمیٰ بخاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ملک میں گرمی کی شدید لہرکا خدشہ،7 سے 12 جون کے دوران ہیٹ ویو کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
سیاست کےنام پر انتشار پھیلانے والوں سے اب کسی قسم کی بات نہیں ہوگی: وزیراعظم آزادکشمیر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں 6 ارب روپے سے زائدکی مبینہ کرپشن کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
محکمہ موسمیات کے پیشگی الرٹس سےگلگت بلتستان میں سیکڑوں جانیں بچ گئیں
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ،فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
بجٹ پر مشاورت، صدر زرداری کی سربراہی میں پی پی کا وفد حکومتی ارکان سے ملاقات کرےگا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
مسلسل عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالی ’صدف شمس‘ ویمنز ورلڈ میں نظر انداز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریچھ کے حملے میں 4 افراد زخمی، میئر نے ریچھ کو ذہین قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات سے متعلق مفاہمتی یادداشت کے معاملے پر اہم پیشرفت، وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
سوریا کمار فارغ، شریاس ائیر بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
خوارجی کمانڈر شریعت اور جہاد کے نام پر نوجوانوں کو ورغلاتے ہیں، پاکستانی فورسز کے ہاتھوں گرفتار دہشتگرد کا بیان
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
لارڈز کی پچ کے معیار پر سوالات اٹھنے لگے
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
پنکی کا وائس نوٹ کی تصدیق سے انکار، ملزمہ کی آواز کا فرانزک کروانے کیلئے اجازت طلب
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
نائیجر کے صحرائے صحارا میں گاڑی خراب ہو کر پھنسنے والے 50 افراد پیاس سے جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ حکومت کا مبینہ منصوبہ، 27 لاکھ زندہ افراد کو مردہ قرار دینے کی تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزادکشمیر میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 72 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026