Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 6:08 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

حالیہ پوسٹس

  • ایران کے پاس 21 سے 22فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ
  • انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست
  • امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیے، وائٹ ہاؤس حکام کی تصدیق
  • گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
  • ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
Headline تازہ ترین

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں شکست

فوٹو: ایشین ہاکی فیڈریشن

انڈر 18 ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو  شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

جاپان میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیا کپ کا دوسرا سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا گیا جس میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5گول سے ہرا دیا۔

کھیل کے 12ویں منٹ میں بھارت کو پنالٹی اسٹروک ملا جس پر اشیش تانی نے گول کرکے برتری حاصل کی ۔ دوسرے کواٹر میں پاکستان کے عدیل نے خوبصورت گول کرکے مقابلہ برابر کیا ، ہاف ٹائم تک مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

تیسرے کوارٹر میں کھیل میں تیزی آئی اور بھارت نے گول کرکے پھر برتری لی ، لیکن جلد ہی پاکستان نے اوپر نیچے 2 گول کرکے 2-3 کی برتری حاصل کی۔

چوتھے اور آخری کوارٹر میں پاکستان ٹیم بہتر کھیل پیش نہ کرسکی اور بھارت کے اشیش تانی نے لگاتار 3 گول کردیے ۔ اشیش تانی نے ہیٹ ٹریک سمیت 4گول کیے۔

ایونت کا فائنل آج بھارت اور جاپان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ملائشیا کے خلاف کھیلے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان انڈر18 ہاکی ٹیم کے کھلاڑی پہلی بار انٹرنیشنل ایونٹ کھیل رہے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایران کے پاس 21 سے 22فیصد میزائل باقی ہیں، معاہدے کے سوا اس کے پاس کوئی راستہ نہیں، ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے ویزے جاری کر دیے، وائٹ ہاؤس حکام کی تصدیق
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد کردیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ثاقب چدھڑ نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا: رمشا اقبال
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آدھے سر کے درد سے دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے ذاتی رنجش پر بیوی کی جان لے لی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنی مقدار میں نمک استعمال کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے تکون موجود ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026