Skip to content
  • Monday, 1 June 2026
  • 10:14 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

حالیہ پوسٹس

  • سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنرکیخلاف شکایت مستردکردی
  • آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی
  • کراچی میں سینئر پولیس افسرکےگھر ڈکیتی، ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکرقیمتی سامان لوٹ کر لےگئے
  • بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کیلئے اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ
  • پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں
Headline تازہ ترین

ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

DAILY MITHAN Jun 1, 2026 0


ہر وقت تھکاوٹ طاری رہتی ہے؟ تو اس کی وجہ جان لیں

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

اپنے اردگرد دیکھیں اور کسی تھکاوٹ کے شکار فرد کو تلاش کرنا مشکل نہیں ہوگا۔

اب آپ بازار سے خریداری کر رہے ہوں، دفتر جا رہے ہوں یا گاڑی چلا رہے ہوں، تھکاوٹ کے شکار افراد کو دیکھنا معمول محسوس ہوتا ہے۔

درحقیقت ہر وقت تھکاوٹ کے شکار رہنے کی وجہ بہت عام ہوسکتی ہے اور وہ ہے جسم میں بی وٹامنز کی کمی۔

یہ بات جاپان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔

اوساکا میٹروپولیٹن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ اہم وٹامنز خصوصاً وٹامن بی 12 اور فولیٹ (وٹامن بی 9) کی کمی سے ہر وقت تھکاوٹ کا سامنا ہوسکتا ہے۔

ویسے تو تھکاوٹ کی متعدد وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے تناؤ، ناقص نیند یا مصروف شیڈول، مگر جب تھکاوٹ کا تسلسل برقرار رہے اور اچھی نیند یا چائے یا کافی سے بھی کوئی فائدہ نہ ہو تو پھر یہ وٹامن بی 12 اور فولیٹ کی کمی کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔

تحقیق کے مطابق ناقص غذائی عادات بھی ہر وقت تھکاوٹ کا شکار بنانے کا باعث بن سکتی ہیں۔

یہ دونوں وٹامنز خون میں موجود ایک جز homocysteine کو ریگولیٹ کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں اور جسم میں ان وٹامنز کی کمی سے اس جز کی سطح بڑھ جاتی ہے۔

اس تحقیق میں 600 صحت مند افراد کو شامل کرکے ان کے خون میں homocysteine، فولیٹ اور وٹامن بی 12 کی سطح کی جانچ پڑتال کی گئی، جس کے بعد تھکاوٹ کا تجزیہ کیا گیا۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ جن افراد کے جسموں میں وٹامن بی 12 اور فولیٹ کی کمی تھی، ان میں homocysteine کی سطح زیادہ تھی۔

اس کے بعد محققین نے اس جز کی سطح اور تھکاوٹ کے درمیان تعلق کا تجزیہ کیا جبکہ دیگر عناصر جیسے عمر، نیند کے دوران، کام کے بوجھ اور غذائی عادات کو بھی مدنظر رکھا۔

نتائج سے ثابت ہوا کہ جن افراد کے جسموں میں homocysteine کی سطح زیادہ ہوتی ہے، وہ شدید جسمانی تھکاوٹ اور نقاہت کو رپورٹ کرتے ہیں جبکہ کام کرنے کا بھی دل نہیں کرتا۔

محققین کے مطابق نتائج سے وٹامن بی 12، فولیٹ اور تھکاوٹ کے درمیان تعلق ثابت ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ پہلی بار ہے جب اس تعلق کو دریافت کیا گیا ہے۔

اس تحقیق کے نتائج جرنل نیوٹریشنز میں شائع ہوئے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
سپریم جوڈیشل کونسل نے پی ٹی آئی کی چیف الیکشن کمشنرکیخلاف شکایت مستردکردی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ٹیسٹ میچ میں گلابی گیند استعمال کرنےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سینئر پولیس افسرکےگھر ڈکیتی، ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بناکرقیمتی سامان لوٹ کر لےگئے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
بیرسٹر گوہر انتخابی مہم کیلئے اسکردو پہنچ گئے، بلا روک ٹوک انتخابی مہم کی اجازت دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب ملکی و غیر ملکی اداروں کا ایک ہزار 691 ارب روپےکا مقروض، دستاویز ات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
فرانسیسی بحریہ نے بحر اوقیانوس میں روسی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت بلتستان کے سیاحتی مقام فیری میڈوز جانے والی سیاحوں کی گاڑی حادثےکا شکار ،7 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں سوالیہ نشان کی جگہ کونسا نمبر آئے گا؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ کا ایسا نیا فیچر جس کا مطالبہ صارفین عرصے سے کر رہے تھے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
لیموں کو آپ گھر کے اندر ان حیرت انگیز کاموں کے لیے بھی استعمال کرسکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایم کیوایم انٹراپارٹی الیکشن کب کرائےگی؟ امین الحق نے بتادیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، مئی میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
چاہتا ہوں گلگت بلتستان کا فیصلہ اسلام آباد میں بیٹھا بابو نہیں آپ کریں، بلاول کا شگر میں جلسے سے خطاب
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایسی منفرد تجرباتی گاڑی جو ایک گیلن ایندھن پر 2145 میل تک سفر کرسکتی ہے
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
ملک میں گدھوں اور خچروں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
یہ تاثر درست نہیں کہ جنوبی افریقا کی تمام پچز تیز اور باؤنسی ہوتی ہیں: مائیک ہیسن
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ ٹیکس فری ہوگا: ذرائع محکمہ خزانہ
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
اگر زیادہ لمبے عرصے تک اینڈرائیڈ فون کو چارج نہ کیا جائے تو کیا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
Headline تازہ ترین
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، گھریلو سلینڈر 3643 روپے کا ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
تازہ ترین
بجٹ منظوری کیلئے کامران ٹیسوری کی بطور گورنربحالی ہماری ریڈلائن ہے: فاروق ستار
DAILY MITHAN Jun 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان خطے کی بڑی طاقت اور ہمارا اہم شراکت دار ہے، اعلیٰ نمائندہ یورپی یونین کایا کالاس
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
DAILY MITHAN Jun 1, 2026
پاکستان
سہیل آفریدی کی زیرصدارت پی ٹی آئی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس، 30 سے زائد اراکین غیر حاضر رہے
DAILY MITHAN May 31, 2026
پاکستان
مظفرآباد میں عوامی ایکشن کمیٹی اور وفاقی حکومتی کمیٹی میں مذاکرات جاری
DAILY MITHAN May 30, 2026