Skip to content
  • Monday, 4 May 2026
  • 10:57 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن

حالیہ پوسٹس

  • اختلاف کے باوجود امریکا نیٹو اتحاد میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے: جرمن چانسلر
  • پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
  • پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
  • وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
  • اوپیک کا تیل پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ 88 ہزار بیرل پیداوار ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ
Headline تازہ ترین

نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر پہلی پوزیشن

DAILY MITHAN May 4, 2026 0


بونیر: نائب قاصد کے بیٹےکی سی ایس ایس امتحان میں صوبائی سطح پر  پہلی پوزیشن

فوٹو: فائل

ڈپٹی کمشنر بونیر کے دفتر میں کام کرنے والے نائب قاصد کے بیٹے نے تاریخ رقم کردی۔

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر کے ڈپٹی کمشنر آفس میں کام کرنے والے نائب قاصد کے بیٹے نے سی ایس ایس 2025 کے مشکل ترین امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کرتے ہوئے خیبرپختونخوا میں پہلی جبکہ ملک بھر میں 18ویں پوزیشن حاصل کر لی۔

حضرت بلال کے والد پیر محمد نے جیو نیوز کو بتایا کہ وہ ڈپٹی کمشنر آفس بونیر میں بطور نائب قاصد خدمات انجام دے رہے ہیں، انہوں نے بتایا کہ بیٹے نے محدود وسائل کے باوجود سخت محنت، عزم اور مستقل مزاجی سے یہ مقام حاصل کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ تعلیم پر توجہ اور مسلسل محنت ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے، پیر محمد نے کہا کہ حضرت بلال کی کامیابی غریب اور متوسط طبقے کے نوجوانوں کے لیے ایک روشن مثال اور امید کی کرن ہے، انہوں نے بیٹے کی کامیابی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔

حضرت بلال کی یہ شاندار کامیابی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے باعث فخر بن گئی ہے۔

حضرت بلال نے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور سے بی ایس انگلش کی ڈگری حاصل کی تھی، حضرت بلال کی کامیابی پر اہل علاقہ اور مختلف سماجی حلقوں کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
2026 کے سب سے طاقتور اور کمزور پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کی پوزیشن کیا ہے؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
صدر ٹرمپ کو ناممکن جنگ یا خراب ڈیل میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: ایرانی پاسداران انقلاب
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی قبضے میں لیے گئے ایرانی جہاز اور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا گیا: امریکی میڈیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک پاکستان دو قانون؟
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی موسم گرم رہنےکا امکان، جنوبی علاقوں شدید گرمی کی توقع
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
پاکستانی بحری جہاز 8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ کویت سےکراچی پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
امریکی وزیر خزانہ کی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکاکو واضح پیغام
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کا اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
ایران کیساتھ بہت مثبت بات چیت جاری ہے، یہ عمل سب کیلئے انتہائی مثبت ثابت ہوسکتا ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
بابراعظم 588 رنز کیساتھ بہترین بیٹر قرار، گولڈن بیٹ اورحنیف محمدکیپ دی گئی
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں شدیدگرمی کے پیش نظر کےالیکٹرک کی احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی اپیل
DAILY MITHAN May 4, 2026
تازہ ترین
یہ کھلاڑیوں کیلئے زبردست لمحہ ہے، میچ ٹو میچ پلان کیا جس کی وجہ سے کامیابیاں ملتی رہیں: بابر اعظم
DAILY MITHAN May 4, 2026
Headline تازہ ترین
میڈیا نمائندہ تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا آزادی اظہار رائےکی صورتحال پر اظہار تشویش
DAILY MITHAN May 3, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایل 11 فائنل: پشاور زلمی کا حیدرآباد کنگزمین کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل، پی ایس ایل 11 کی رنگا رنگ اختتامی تقریب جاری
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
ہارٹ اٹیک و فالج سمیت امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
DAILY MITHAN May 3, 2026
Headline تازہ ترین
کیا زیادہ پانی پینے سے گردوں کی پتھری سے بچنے میں مدد ملتی ہے؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیں
DAILY MITHAN May 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم اورفیلڈ مارشل جنگ بندی نہ کراتے تو تیل 250 ڈالرفی بیرل سے بھی بڑھ جاتا: احسن اقبال
DAILY MITHAN May 4, 2026
پاکستان
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
احتساب اور شفافیت کیلئے آزاد صحافت ناگزیر ہے، آزادی صحافت کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
DAILY MITHAN May 3, 2026
پاکستان
وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 3, 2026