Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 8:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان کو دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی: میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
  • وزیراعظم کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
  • وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل
  • روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
  • میٹا کا اے آئی ویڈیو سروس وائبز کی ایپ تیار کرنیکا فیصلہ
Headline تازہ ترین

بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل

31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں کو فورسز نے ناکام بنایا، کئی ہلاک دہشتگردوں کے نام لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھے: ذرائع۔ فوٹو فائل

بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائے سی) اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق 31 جنوری کو بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے حملوں کو فورسز نے ناکام بنایا، بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتا افراد کی فہرست میں شامل دہشتگرد برہان بلوچ اور حفیظ بلوچ بھی اس دوران ہلاک ہوئے جبکہ لاپتا افراد کی فہرست میں شامل دہشگرد عبدالحمید اور راشد بھی سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے اس سے قبل بھی فتنہ الہندوستان کے مارے گئے کئی دہشتگرد لاپتا افراد کی فہرست میں شامل تھے، 2025 میں قلات آپریشن میں ہلاک دہشتگرد صہیب بلوچ یکجہتی کمیٹی کی لاپتا افراد کی فہرست میں تھا جبکہ مارچ 2024کو گوادر حملے میں ہلاک دہشتگرد کریم جان بلوچ بھی بی وائے سی کی لاپتا افراد فہرست میں شامل تھا۔ اس کے علاوہ نیول بیس حملے میں ہلاک دہشتگرد عبدالودود بھی نام نہاد لاپتہ افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نام نہاد لاپتا افراد کا بیانیہ دہشتگردوں کی کارروائیوں کو جواز فراہم کرنے کیلئے ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی بلوچ نوجوانوں کو جعلی بیانیہ بناکر اپنےجال میں پھنساتی ہے، نوجوانوں کو گمراہ کن بیانیہ میں الجھا کربلوچ یکجہتی کمیٹی فتنہ الہندوستان کےحوالے کردیتی ہے، بی وائے سی قوم پرستی کی بنیاد پر ریاست مخالف جذبات ابھارکر حمایت حاصل کرنے کی کوشش کرتی ہے۔

خیال رہے کہ چند روز قبل سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے متعدد حملے ناکام بناتے ہوئے 200 دہشتگردوں کو ہلاک کیا تھا جبکہ ان حملوں میں 22 سکیورٹی اہلکار اور 33 عام شہری بھی شہید ہوئے تھے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
عمران خان کو دائیں آنکھ میں بینائی کم ہونے کی شکایت تھی: میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کا پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جانے کا عزم
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
وزیر دفاع کا اسلام آباد خودکش حملے پر ردعمل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ملٹری انٹیلیجنس کے نائب سربراہ ماسکو میں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
میٹا کا اے آئی ویڈیو سروس وائبز کی ایپ تیار کرنیکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی، افغانستان سے تربیت حاصل کی: ذرائع
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف ہونے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ انڈونیشیا میں دریافت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد سانحے کے بعد 25 ایمبولینسز روانہ، راولپنڈی کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
سنجیدہ رشتوں کی ڈیجیٹل پہچان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
اب یہی رہ گیا ہے کہ عثمان طارق اپنے گلے میں لکھ کر ڈال لیں میں کلیئر ہوں: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت غیرمنصفانہ رویہ اور نامعلوم شرائط عائد کررہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں جیمنائی پر مبنی ایک اہم فیچر متعارف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بارش اور برفباری سے رن وے پر پانی جم گیا، ائیرپورٹ بند
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں: راجہ ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نومولود بچوں کی ایک حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے کھیلنے سے انکار، بھارتی کپتان کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار راج پال یادیو گرفتار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026