Skip to content
  • Friday, 6 February 2026
  • 6:41 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بارش اور برفباری سے رن وے پر پانی جم گیا، ائیرپورٹ بند

حالیہ پوسٹس

  • اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی، افغانستان سے تربیت حاصل کی: ذرائع
  • ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف ہونے کیلئے تیار
  • دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ انڈونیشیا میں دریافت
  • اسلام آباد سانحے کے بعد 25 ایمبولینسز روانہ، راولپنڈی کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں: مریم نواز
  • سنجیدہ رشتوں کی ڈیجیٹل پہچان
Headline تازہ ترین

بارش اور برفباری سے رن وے پر پانی جم گیا، ائیرپورٹ بند

DAILY MITHAN Feb 6, 2026 0


برلن: بارش اور برفباری سے رن وے پر پانی جم گیا، ائیرپورٹ بند

فوٹو فائل رائٹرز

جرمنی کے شہر  برلن میں بارش کے بعد برف جمنے کے باعث فضائی نظام بری طرح متاثر ہوگیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز برلن میں شدید بارش اور برف باری ریکارڈ کی گئی، سرد موسم کی وجہ سے بارش کا پانی ائیرپورٹ کے رن وے پر بھی جم گیا۔

برف جمنے کی وجہ سے جمعرات کو پروازوں کی روانگی بھی متاثر ہوئی اور متعدد پروازوں کو منسوخ کرنا پڑا۔

ائیرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کو ائیر لائن کی ویب سائٹ پر موجود تازہ ترین معلومات حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اس کے علاوہ ائیرپورٹ انتظامیہ نے جمعہ(آج)  بھی ائیرپورٹ کو خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اسلام آباد کی مسجد میں حملہ کرنیوالے خودکش بمبار کی شناخت ہوگئی، افغانستان سے تربیت حاصل کی: ذرائع
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کا رواں سال کا سستا ترین آئی فون متعارف ہونے کیلئے تیار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کا سب سے لمبا جنگلی سانپ انڈونیشیا میں دریافت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد سانحے کے بعد 25 ایمبولینسز روانہ، راولپنڈی کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
سنجیدہ رشتوں کی ڈیجیٹل پہچان
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
اب یہی رہ گیا ہے کہ عثمان طارق اپنے گلے میں لکھ کر ڈال لیں میں کلیئر ہوں: سلمان علی آغا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی 20 ورلڈکپ: بھارت غیرمنصفانہ رویہ اور نامعلوم شرائط عائد کررہا ہے: سری لنکن رکن پارلیمنٹ
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل میپس میں جیمنائی پر مبنی ایک اہم فیچر متعارف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بلوچ یکجہتی کمیٹی اور فتنہ الہندوستان کا گٹھ جوڑ بے نقاب، کئی ہلاک دہشتگردوں کےنام لاپتہ افراد کی لسٹ میں شامل
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
اسلام آباد میں امام بارگاہ کے قریب دھماکا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان کی صحت سے متعلق شدید تحفظات ہیں: راجہ ناصر عباس
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
نومولود بچوں کی ایک حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت سے کھیلنے سے انکار، بھارتی کپتان کا ردعمل سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
بالی وڈ اداکار راج پال یادیو گرفتار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
تازہ ترین
امریکی شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب نے عالمی سطح پراونٹوں کیلئے ’پاسپورٹ‘ کے اجرا کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ شروع ہونے سے 1 دن پہلے آسٹریلوی ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
ریڈ زون میں باغ جناح کی آہنی گرل چوری کرنے والا گروہ سرگرم
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
Headline تازہ ترین
سی ای او کے الیکٹرک کا استعفیٰ منظور، مونس علوی کا ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 6, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پولیس پر 9 مئی سے متعلق پریشر ڈالا جارہا ہے، پولیس کو سیاست میں مت گھسیٹیں: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
عمران خان کی میڈیکل رپورٹ انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر عالمی توجہ ضروری ہے، عاصم افتخار
DAILY MITHAN Feb 6, 2026
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026