Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 11:53 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ

حالیہ پوسٹس

  • امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
  • صوبے میں آلو کی اضافی پیداوار برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قازقستان سے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: مریم نواز
  • میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
  • بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری میں اربوں روپے کا کاروبار متوقع
  • روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ
Headline تازہ ترین

پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ

DAILY MITHAN Feb 4, 2026 0


ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ

فوٹو: فائل 

کولمبو:  آئی سی سی مینز  ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کا واحد وارم اپ میچ بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔

پاکستان کا ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں آئرلینڈ کے خلاف واحد وارم اپ میچ  کولمبو میں کھیلا جانا تھا لیکن مسلسل  بارش کی وجہ سے  بغیر کوئی گیند کھیلے میچ منسوخ کر دیا گیا۔

وارم اپ میچ کی منسوخی کا مطلب ہے کہ پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل سری لنکا کی کنڈیشنز کے مطابق تیاری کا موقع نہیں ملا۔

پاکستان ٹی  ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنی مہم 7 فروری کو نیدرلینڈز کے خلاف کولمبو میں ہی شروع کرے گا۔ 

اسی وینیو پر پاکستان نے مزید 2  گروپ میچز ، 10 فروری کو امریکا اور 18 فروری کو نامیبیا کے خلاف کھیلنے ہیں۔

یاد رہے کہ گرین شرٹس کو 15 فروری کو کولمبو میں اپنے روایتی حریف بھارت کے ساتھ میچ کھیلنا تھا، لیکن حکومتِ پاکستان نے گرین شرٹس کو بھارت کیخلاف گروپ میچ کھیلنے سے روک دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا اور ایران کے مابین مذاکرات آغاز سے قبل ہی خطرے میں پڑگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
صوبے میں آلو کی اضافی پیداوار برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہیں، قازقستان سے بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
میں اور بھائی والد عمران خان سے ملنے پاکستان آنا چاہتے ہیں، حکومت ہماری ویزا درخواستوں پر کارروائی نہیں کر رہی: قاسم خان
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
بسنت آئی روزگار لائی، فوڈ اور ہوٹل انڈسٹری میں اربوں روپے کا کاروبار متوقع
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روسی ساختہ جنگی ہیلی کاپٹر تہران میں پرواز کرتا دکھائی دیا، ڈیفنس ویب سائٹ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
کوئی دہشتگرد اور سہولت کار نہیں بخشا جائے گا: فیلڈ مارشل
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
قابض بھارتی فوج نے ادھمپور میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
ہم نے ورلڈکپ میں بھارت کیساتھ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا ہے: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی بہادر آباد میں ڈکیتی، ڈاکو گھر سے 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ امریکی ڈالر لوٹ کر فرار
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
اپوزیشن جن معاملات پر بات کرتی ہے وہ بیٹھ کر طے ہوسکتے ہیں، ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں: طارق فضل چوہدری
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ انڈے کھانے سے دماغ پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کینسر کے ہر 10 میں سے 4 کیسز کی روک تھام ممکن ہے، عالمی ادارہ صحت
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بہتر مستقبل کی تلاش میں گزشتہ سال ریکارڈ تعداد میں ڈاکٹرز پاکستان چھوڑ گئے: سروے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کو سڑکیں بند کرنے نہیں دینگے، زبردستی دکانیں بند کرائیں تو قانون حرکت میں آئیگا: وزیرداخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
کے پی حکومت سے جب ترقی کا سوال ہوتا ہے تو کہا جاتا ہے ہم نے شعور دیا ، کیا لوگ روٹی کی جگہ شعور کھائیں گے؟مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کریں گے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد یونائیٹڈ نے جارح مزاج کیوی بیٹر کو 6 کروڑ روپے میں ٹیم میں شامل کرلیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
افزودہ یورینیم کو ایران سے باہر منتقل نہیں کریں گے: علی شمخانی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
سندھ ہائیکورٹ نے سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
محمود اچکزئی کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کا مکمل طبی معائنہ ذاتی ڈاکٹروں سے کرانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
وزیر خزانہ نے الیکشن کمیشن سے بلدیاتی انتخابات کیلئے فنڈز پر وضاحت طلب کرلی
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026