Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 12:05 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونیوالامعاہدہ روک دیا

حالیہ پوسٹس

  • بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
  • فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل
  • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
  • آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کا منافع، وزیراعظم نے غور کیلئے کمیٹی قائم کردی
  • آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک
تازہ ترین

غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونیوالامعاہدہ روک دیا

DAILY MITHAN May 26, 2026 0


غزہ نسل کشی کیلئے مدد کی فراہمی، میئر لندن نے امریکی کمپنی کا پولیس کیساتھ ہونیوالامعاہدہ روک دیا

اس معاہدے میں عوامی فنڈز کے استعمال کے قواعد کی واضح اور سنگین خلاف ورزی ہوئی ہے: میئر لندن/فوٹوفائل 

میئر لندن صادق خان نے اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کے لیے استعمال ہونے والی اے آئی اور نگرانی کی ٹیکنالوجی فراہم کرنے والی امریکی ٹیک کمپنی پالنٹیئرPalantir کا میٹ پولیس کے ساتھ ہونے والا 5 کروڑ پاؤنڈ کا معاہدہ روک دیا۔

اس حوالے سے میئرصادق خان کا کہنا ہے کہ5 کروڑ پاؤنڈ  کے  اس معاہدے میں عوامی فنڈز کے استعمال کے قواعد کی واضح اور سنگین خلاف ورزی ہوئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹ پولیس پلانٹیئر کے اے آئی نظام کو جرائم کی تحقیقات میں انٹیلیجنس تجزیے کو خودکار بنانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی تھی۔

 ترجمان میئر کے مطابق  لندن کے عوام چاہتے ہیں کہ سرکاری رقم صرف ایسی کمپنیوں پر خرچ کی جائے جو شہر کی اقدار سے ہم آہنگ ہوں۔

دوسری جانب میٹ پولیس کا کہنا ہے کہ عملے کی کمی کے باوجود مؤثر طریقے سے کام جاری رکھنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی ناگزیر ہے۔

ادھر سٹی ہال کا اپنے جاری بیان میں کہنا تھا کہ  میٹ پولیس نے خریداری کی حکمتِ عملی منظوری کے لیے متعلقہ ادارے کے سامنے پیش نہیں کی جبکہ پلانٹیئر کے برطانیہ میں چیف ایگزیکٹو لوئیس موزلی نے کہا ہے کہ سر صادق خان کے اس فیصلے سے دشمن ریاستوں اور مجرموں کو فائدہ ہوگا اور وہ عوامی تحفظ پر سیاست کو ترجیح دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ پلانٹیئر نے برطانیہ میں عوامی خدمات کے شعبے میں تیزی سے توسیع کی ہے اور نیشنل ہیلتھ سروس، وزارتِ دفاع اور دیگر اداروں کے ساتھ 600 ملین پاؤنڈ سے زائد کے معاہدے کیے ہیں۔

اس کمپنی کی بنیاد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ارب پتی حامی پیٹر تھیل نے رکھی تھی، کمپنی اسرائیلی فوج اور ٹرمپ انتظامیہ کی آئی سی ای امیگریشن کارروائیوں میں معاونت فراہم کرتی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کا منافع، وزیراعظم نے غور کیلئے کمیٹی قائم کردی
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
گوہر، آفریدی کی نقوی سے خفیہ ملاقات کا محور عمران تک رسائی اور سیاسی تناؤ میں کمی تھا: ذرائع
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
ملک بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وخروش سے منا رہی ہے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ کی عرب رہنماؤں سے ٹیلیفونک گفتگو کے مندرجات مبینہ طور پر افشا ہوگئے
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
آبنائے ہرمز کو کبھی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنائیں گے جیسےجوہری معاملے میں کیا: ایران
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
DAILY MITHAN May 26, 2026
تازہ ترین
اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
Headline تازہ ترین
پرنس رحیم آغا خان گلگت بلتستان کا دورہ مکمل کر کے چترال لوئر پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
رات گئے تک اسمارٹ فونز استعمال کرنے کا ایک بڑا نقصان دریافت
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
چقندر کا جوس بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہترین
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
عید الاضحیٰ پر 30 فیصد خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سکیورٹی کمزوریوں سے بچنے کیلئے گوگل کروم کو اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN May 25, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے انٹار کٹیکا کے ایک راز کو دریافت کرلیا
DAILY MITHAN May 25, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026