Skip to content
  • Monday, 27 April 2026
  • 6:31 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط

حالیہ پوسٹس

  • امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی کی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
  • وزیر اعظم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی
  • جارجیا میلونی نے عمران خان یا وزیراعظم شہباز شریف کے حوالے سے کوئی بیانات نہیں دیے
  • باغیوں کے حملے کے بعد روسی پیراملٹری فورس ’افریقا کور‘ کا کدال شہر سے انخلا
  • اقتصادی رابطہ کمیٹی کاملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور قیمتوں میں استحکام پر اطمینان کا اظہار
تازہ ترین

پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط

سمجھوتے پر سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن اور چینی کمپنی کی جانب سے چیئرمین چن ژی شین نے دستخط کیے۔—فوٹو: پی آئی ڈی

پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کےلیے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 منصوبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔

چین کے صوبے ہونان کے شہر چانگشا میں ایم او یوز پر دستخط کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔صدر آصف علی زرداری نے تقریب میں شرکت کی ۔ سمندری پانی قابلِ استعمال بنانے، زرعی ٹیکنالوجی اور چائے کے شعبے میں تعاون کےسمجھوتوں پر دستخط کیے گئے ۔

پہلی مفاہمتی یادداشت محکمہ بلدیات سندھ اور لوشیئن انوائرمنٹل ٹیکنالوجی گروپ کے درمیان طے پائی۔ کراچی شہر کو پانی کی فراہمی میں اضافے کے لیے سمندری پانی کو میٹھا بنانے کے منصوبے پر تعاون کیاجائے گا۔

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن اور لوشیئن انوائرمنٹل ٹیکنالوجی گروپ کی پارٹی برانچ کے سیکرٹری اور چیئرمین یوہوئی نے دستخط کیے ۔

دوسرا سمجھوتہ محکمہ بلدیات سندھ اور لانگ پن ہائی ٹیک انفارمیشن کمپنی کے درمیان زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون کیلئے طے پایا۔ سمجھوتے پر سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن اور چینی کمپنی کی جانب سے چیئرمین چن ژی شین نے دستخط کیے۔

تیسری مفاہمتی یادداشت چائے کے شعبے سے متعلق ہے۔ 

پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط

مسکے اینڈ فیمٹی ٹریڈنگ کمپنی، ہونان ٹی گروپ اور جیالونگ انٹرنیشنل ٹیکنالوجی (ہینان) کے درمیان طے پائی۔ —فوٹو: پی آئی ڈی

مسکے اینڈ فیمٹی ٹریڈنگ کمپنی، ہونان ٹی گروپ اور جیالونگ انٹرنیشنل ٹیکنالوجی (ہینان) کے درمیان طے پائی۔ 

پاکستان کی جانب سے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایم او یو پردستخط کیے۔ 

ہونان ٹی گروپ کے پارٹی سیکرٹری و چیئرمین ژو چونگ وانگ اور ہینان جیالونگ انٹرنیشنل ٹریڈٹیکنالوجی کےچیئرمین ہاؤ جیاولونگ نے دستخط کیے۔

سمجھوتے کا مقصد صنعت کے تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔چائے کی صنعت کی ترقی میں معاونت اور اقتصادی، تجارتی و عوامی روابط کو بھی مضبوط بنایا جائے گا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی کی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
وزیر اعظم نے پی ایس ایل کے تینوں پلے آف میچز میں بھی تماشائیوں کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت دیدی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
جارجیا میلونی نے عمران خان یا وزیراعظم شہباز شریف کے حوالے سے کوئی بیانات نہیں دیے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
اقتصادی رابطہ کمیٹی کاملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی اور قیمتوں میں استحکام پر اطمینان کا اظہار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11کے فائنل کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع، سب سے سستا ٹکٹ کتنے کا ہے؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پن کوڈ میں پن کن الفاظ کا مخفف ہے؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے لبنان کےکئی قصبوں میں رہائشی عمارتوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر جلد واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت نے پنجاب سے 1947 سے اب تک کے پانی کے بقایاجات مانگ لیے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘، حزب اللہ کا اسرائیل سے براہ راست مذاکرات سے انکار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
شیر افضل کا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
راؤنڈ میچز کا اختتام، پلے آف مرحلے کیلئے 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کی بی جے پی میں شمولیت، انسٹا پر ملین سے زائد فالوورز سے محروم
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
ماں نے دوسرے شوہر کیساتھ مل کر 3 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پھٹی ہوئی ٹوپی پہننے پر طالب علم پر پائپ سے تشدد، مدرسے کا استاد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان میں حزب اللہ کا ڈرون سے اسرائیلی فوجیوں کے قریب حملہ، اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
عالمی ماہرین کی مدد سے نئی ہیلتھ اسٹریٹجی تیار کرلی ہے: وفاقی وزیر صحت
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
بابراعظم کی شاہین آفریدی کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
چینی سائنسدانوں نے کوئلے سے ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والی بیٹری تیار کرلی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026