Skip to content
  • Monday, 27 April 2026
  • 5:07 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چینی سائنسدانوں نے کوئلے سے ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والی بیٹری تیار کرلی

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنےکیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ باقی
  • پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط
  • پن کوڈ میں پن کن الفاظ کا مخفف ہے؟
  • جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنےکا اعلان
  • اسرائیل اور لبنان کے درمیان اس سال امن قائم ہونے کا قوی امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
Headline تازہ ترین

چینی سائنسدانوں نے کوئلے سے ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والی بیٹری تیار کرلی

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


چینی سائنسدانوں نے کوئلے سے ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والی بیٹری تیار کرلی

چینی سائنسدانوں نے یہ سسٹم تیار کیا / اسکرین شاٹ

دنیا بھر میں کوئلے کو جلا کر بجلی پیدا کی جاتی ہے مگر اس عمل سے فضائی آلودگی میں اضافہ ہوتا ہے کیونکہ کاربن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج ہوتا ہے

کوئلے سے بجلی کے حصول کی لاگت کم ہوتی ہے تو اس کا استعمال زیادہ ہوتا ہے۔

مگر چین میں سائنسدانوں نے کوئلے سے بجلی کے ماحول دوست ذریعے کو ممکن بنایا ہے۔

انہوں نے ایسی بیٹری جیسی ڈیوائس تیار کی ہے جس میں کوئلے کو جلانے کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ اس کا سسٹم کوئلے کی کیمیائی توانائی کو بجلی میں تبدیل کر دیتا ہے اس طرح کابن ڈائی آکسائیڈ کا اخراج نہیں ہوتا۔

شینزن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس بیٹری کی تیاری میں کامیابی حاصل کی اور اسے کوئلے کے فیول سیل کا نام دیا گیا ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق یہ کانسیپٹ بیٹری مؤثر انداز سے کوئلے کو برقی کیمیکل توانائی کے ذریعے کے طور پر استعمال کرتی ہے اور اسے جلاتی نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس سسٹم میں کوئلہ کثیر الجہتی عمل سے گزرتا ہے جس کے بعد بجلی پیدا ہوتی ہے۔

سیل کے اندر کوئلے کے ذرات پیچیدہ عمل سے گزر کر بجلی پیدا کرتے ہیں اور روایتی طریقے سے بجلی پیدا کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

سائنسدانوں نے بتایا کہ اس سسٹم میں توانائی ضائع بھی نہیں ہوتی جو کوئلے کو جلانے کے عمل کے دوران ضائع ہوتی ہے۔

ابھی یہ کانسیپٹ سسٹم ہے اور اسے مزید بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پن کوڈ میں پن کن الفاظ کا مخفف ہے؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے لبنان کےکئی قصبوں میں رہائشی عمارتوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر جلد واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت نے پنجاب سے 1947 سے اب تک کے پانی کے بقایاجات مانگ لیے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘، حزب اللہ کا اسرائیل سے براہ راست مذاکرات سے انکار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
شیر افضل کا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
راؤنڈ میچز کا اختتام، پلے آف مرحلے کیلئے 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کی بی جے پی میں شمولیت، انسٹا پر ملین سے زائد فالوورز سے محروم
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
ماں نے دوسرے شوہر کیساتھ مل کر 3 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پھٹی ہوئی ٹوپی پہننے پر طالب علم پر پائپ سے تشدد، مدرسے کا استاد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان میں حزب اللہ کا ڈرون سے اسرائیلی فوجیوں کے قریب حملہ، اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
عالمی ماہرین کی مدد سے نئی ہیلتھ اسٹریٹجی تیار کرلی ہے: وفاقی وزیر صحت
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
بابراعظم کی شاہین آفریدی کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے ہرادیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی صدر نے شہباز شریف، فیلڈ مارشل اور ڈار کی امن کاوشوں میں اہم کردار پر شکریہ ادا کیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کرنیوالے ملزم نے حملے سے 10 منٹ قبل اہلخانہ کو کیا پیغام بھیجا؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
میں منافق نہیں ہوں کہ جن کو قاتل کہوں پھر ان سے مل جاؤں، ذوالفقار بھٹو جونیئر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026