Skip to content
  • Monday, 27 April 2026
  • 5:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کی بی جے پی میں شمولیت، انسٹا پر ملین سے زائد فالوورز سے محروم

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کو جنگ جاری رکھنےکیلئے کانگریس کی منظوری لینے میں ایک ہفتہ باقی
  • پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط
  • پن کوڈ میں پن کن الفاظ کا مخفف ہے؟
  • جلد بازی نہیں کروں گا، ایران سے ایسا معاہدہ چاہتے ہیں جو ہمیشہ قائم رہے، ٹرمپ کا ڈیل کی صورت میں ہرمز کھولنےکا اعلان
  • اسرائیل اور لبنان کے درمیان اس سال امن قائم ہونے کا قوی امکان ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
Headline تازہ ترین

پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کی بی جے پی میں شمولیت، انسٹا پر ملین سے زائد فالوورز سے محروم

DAILY MITHAN Apr 27, 2026 0


پرینیتی کے شوہر راگھو چڈھا کی بی جے پی میں شمولیت، انسٹا پر  ملین سے زائد فالوورز سے محروم

راجیہ سبھا کے رکن کی جانب سے بی جے پی میں شامل ہونے کے اعلان کے بعد لوگوں نے انہیں ان فالو کرنا شروع کردیا__فوٹو: فائل

بالی وڈ اداکارہ پرنیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا نے عام آدمی پارٹی کو خیرباد کہہ کر حکمران جماعت بھارتیہ جنتہ پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کرلی جس کے بعد سوشل میڈیا پر انہیں سخت تنقید کا سامنا ہے۔

این ڈی ٹی وی کے مطابق راجیہ سبھا کے رکن کی جانب سے بی جے پی میں شامل ہونے کے اعلان کے بعد لوگوں نے انہیں ان فالو کرنا شروع کردیا اور صرف 24 گھنٹے میں ایک ملین سے زائد یعنی 10 لاکھ سے زائد صارفین نے راگھو کو ان فالو کردیا۔

اعداد و شمار کے مطابق اعلان کے دن راگھو کے 14.2 ملین فالوورز تھے جب کہ اب ان کے 12.5 فالوورز ہیں، اس حساب سے وہ تقریباً 17 لاکھ فالوورز سے محروم ہوچکے ہیں۔

 دوسری جانب راگھو کے اپنی پارٹی چھوڑنے کے اقدام پراے اے پی ایم ایل اے اور ترجمان سنجیو جھا نے ردعمل دیا اور کہا ‘پارٹی کے رضاکاروں اور حامیوں نے انسٹاگرام پر راگھو کو ان فالو کرنا شروع کردیا ہے کیونکہ اس نے پارٹی کے ساتھ دھوکا کیا ہے، لوگوں نے ان کے اس اقدام کو پسند نہیں کیا’۔

یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ راگھو چڈھا سمیت اے اے پی کے 7 MPs نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کی ہے اور سوشل میڈیا پر صارفین راگھو کو ‘غدار’ اور ‘دھوکے باز’ کے القابات دے رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
پاکستان اور چین کے درمیان کراچی کیلئے سمندری پانی کو قابلِ استعمال بنانے سمیت 3 ایم اویوز پر دستخط
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پن کوڈ میں پن کن الفاظ کا مخفف ہے؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی فوج نے لبنان کےکئی قصبوں میں رہائشی عمارتوں کو تباہ کردیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وہ اینڈرائیڈ فونز جن پر جلد واٹس ایپ کا استعمال ممکن نہیں ہوگا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
کے پی حکومت نے پنجاب سے 1947 سے اب تک کے پانی کے بقایاجات مانگ لیے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
ڈاکٹر کی نازیبا ویڈیو بناکر بلیک میل کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت خارج
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
’نہ پیچھے ہٹیں گے، نہ جھکیں گے‘، حزب اللہ کا اسرائیل سے براہ راست مذاکرات سے انکار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
شیر افضل کا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے انتخاب کو چیلنج کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
راؤنڈ میچز کا اختتام، پلے آف مرحلے کیلئے 4 ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
ماں نے دوسرے شوہر کیساتھ مل کر 3 سالہ بیٹی کو قتل کردیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پھٹی ہوئی ٹوپی پہننے پر طالب علم پر پائپ سے تشدد، مدرسے کا استاد گرفتار
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
لبنان میں حزب اللہ کا ڈرون سے اسرائیلی فوجیوں کے قریب حملہ، اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
عالمی ماہرین کی مدد سے نئی ہیلتھ اسٹریٹجی تیار کرلی ہے: وفاقی وزیر صحت
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
بابراعظم کی شاہین آفریدی کے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
چینی سائنسدانوں نے کوئلے سے ماحول دوست بجلی پیدا کرنے والی بیٹری تیار کرلی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم کی سولر پینلز درآمدات کی آڑ میں120 ارب روپےکی منی لانڈرنگ کے ذمہ داروں کیخلاف خلاف فوری کارروائی کی ہدایت
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 6 وکٹ سے ہرادیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ، ایرانی صدر نے شہباز شریف، فیلڈ مارشل اور ڈار کی امن کاوشوں میں اہم کردار پر شکریہ ادا کیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کرنیوالے ملزم نے حملے سے 10 منٹ قبل اہلخانہ کو کیا پیغام بھیجا؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
میں منافق نہیں ہوں کہ جن کو قاتل کہوں پھر ان سے مل جاؤں، ذوالفقار بھٹو جونیئر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026