Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 1:58 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • قومی کرکٹرز کیساتھ مبینہ مالی فراڈ کا معاملہ، انویسٹمنٹ کمپنی کے مالک کا ردعمل سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
  • ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
  • آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا
  • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کردیا
  • لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
Headline تازہ ترین

قومی کرکٹرز کیساتھ مبینہ مالی فراڈ کا معاملہ، انویسٹمنٹ کمپنی کے مالک کا ردعمل سامنے آگیا

DAILY MITHAN Jan 23, 2026 0


قومی کرکٹرز کیساتھ مبینہ مالی فراڈ کا معاملہ، انویسٹمنٹ کمپنی کے مالک کا ردعمل سامنے آگیا

فوٹو: فائل 

پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کی خبر سامنے آنے کے بعد کھلاڑیوں کی انویسٹمنٹ کرنے والی کمپنی کے مالک کا ردعمل سامنے آگیا۔

قومی کرکٹرز  کی انویسٹمنٹ کرنے والی کمپنی کے مالک نے جیو سے رابطہ کرتےہوئے بتایا ہے کہ  کھلاڑیوں کی 2023 سے میرے ساتھ انویسٹمنٹ ہے، میرا کھلاڑیوں کے ساتھ مکمل تحریری معاہدہ موجودہ ہے۔

کمپنی مالک کا کہنا ہے کہ  تمام کھلاڑیوں کے پاس میری کمپنی کے گارنٹی چیک بھی موجود ہیں، فراڈ جیسے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔

کمپنی مالک نے بتایا کہ میں کبھی امریکا نہیں گیا اور نہ ہی میرے پاس امریکی ویزا ہے،  میں دبئی میں موجود ہوں اور تما م کھلاڑیو ں سے رابطے میں ہوں،میری کمپنی دبئی بیسڈ ہے اور ہم ٹریڈنگ کا کام کرتے ہیں، پہلی مرتبہ ادائیگیاں تاخیر کا شکار ہوئیں، چند دن میں ادائیگیاں کلیئر کردی جائیں گی۔

انہوں نے بتایا کہ میں پاکستانی ہوں اور پاکستان میں میری فیملی موجود ہے، کھلاڑیوں کے علاوہ میرے پاس مزید انویسٹرز موجود ہیں، ہم باقاعدگی سے ادائیگیاں کرتے ہیں۔

ذرائع سے خبر سامنے آئی تھی کہ پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا اورجعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ پاکستان کےسابق اور موجودہ کرکٹرز کےساتھ مبینہ فراڈ ہوا ہے، کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پرباضابطہ شکایت درج نہیں کرائی، کھلاڑیوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ سےبھی مسئلہ حل کرانےکے لیے رابطہ نہیں کیا۔

ذرائع کے مطابق کرکٹرز نےسابق کپتان کی دیکھا دیکھی میں کاروباری شخص کے ساتھ سرمایہ کاری کی، موجودہ کرکٹرز میں سابق اور موجودہ کپتانوں کےنام بھی شامل ہیں، بعض کرکٹرز نے براہ راست بھی کاروباری شخص کےساتھ سرمایہ کاری کی،کرکٹرز نےاپنےکروڑوں روپےغیر معمولی منافع کےچکرمیں مبینہ طور پردے دیے۔

فراڈ سے متعلق خبروں پر پاکستانی کھلاڑیوں کا مؤقف 

پاکستان کےسابق اور موجودہ کرکٹرز کےساتھ مبینہ فراڈ کی خبروں پر کھلاڑیوں نے اپنا مؤقف دیتے ہوئے بتایا کہ ہم نے کمپنی میں انویسٹمنٹ کی تھی، ہمارے ساتھ کوئی فراڈ نہیں ہوا۔

کھلاڑیوں نے مؤقف اختیار کیا کہ کمپنی ہم سے رابطے میں ہے، مارچ تک تمام پیمنٹ کلیئر کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے، صرف 2 چیک باؤنس ہوئے ہیں۔

کھلاڑیوں نے کہا کہ اس سلسلے میں چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بھی رابطہ کیا ہے، کھلاڑیوں نے محسن نقوی سے کہا کہ ابھی تک کوئی مسئلہ نہیں ہے اور اگر کچھ ہوا تو بتادیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد کردیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ثاقب چدھڑ نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا: رمشا اقبال
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آدھے سر کے درد سے دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے ذاتی رنجش پر بیوی کی جان لے لی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنی مقدار میں نمک استعمال کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے تکون موجود ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں کے خلاف امتیازی کارروائیاں، اتر پردیش میں ایک مدرسہ مسمار، 2 بند
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026