Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 1:58 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بنگلادیش کے بائیکاٹ کی صورت میں کونسی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگی؟ نام سامنے آگیا

حالیہ پوسٹس

  • گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
  • ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
  • آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا
  • حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کردیا
  • لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
Headline تازہ ترین

بنگلادیش کے بائیکاٹ کی صورت میں کونسی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگی؟ نام سامنے آگیا

DAILY MITHAN Jan 23, 2026 0


بنگلادیش کے بائیکاٹ کی صورت میں کونسی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگی؟ نام سامنے آگیا

فوٹو: فائل 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ  کو  بھارت میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ  میں شرکت کی تصدیق کے لیے دی گئی 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہو چکی ہے، جس کے بعد اب کسی متبادل ٹیم کو مدعو کیے جانے کا امکان بڑھ گیا ہے۔

گزشتہ روز بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو تبدیل نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مشیر کھیل بنگلادیش ڈاکٹر آصف نذرل نے کھلاڑیوں کے ساتھ ملاقات کے بعد اعلان کیا کہ بنگلا دیش ٹیم ورلڈکپ کے لیے بھارت نہیں جائے گی۔

آصف نذرل نے کہا کہ ہم اپنے مؤقف پر قائم ہیں، بھارت میں ہمیں سکیورٹی خطرات کا سامنا ہے، آئی سی سی نے ہمارے تحفظات کو تسلیم نہیں کیا، بھارتی حکومت نے ہمیں قائل کرنے کی کوئی سنجیدہ کوشش تک نہیں کی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، بی سی بی مقررہ وقت کے اندر آئی سی سی کو اپنی پوزیشن سے آگاہ کرنے میں ناکام رہا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق اس معاملے آئی سی سی کی جانب سے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کو کہا گیا کہ حکومت کو بتادیں اگر ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے تو بنگلادیش کی جگہ نئی ٹیم شامل کی جائے گی۔

بنگلادیش کے شرکت نہ کرنے پر کونسی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں شامل ہوگی؟ 

اس معاملے پر بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ  اگر بنگلا دیش باضابطہ طور پر ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوتا ہے  تو موجودہ رینکنگ کی بنیاد پر اسکاٹ لینڈ کو  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل کیے جانے امکان ہے۔

رپورٹس کے مطابق دبئی میں موجود آئی سی سی حکام، جو بنگلادیش سے باضابطہ وضاحت کے منتظر تھے، کسی بھی وقت اسکاٹ لینڈ کی شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ہسپر ہوپر گلیشیئر پگھلنے کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافہ، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
Headline تازہ ترین
آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیدیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.9 ریکارڈ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
102 مقدمات میں مطلوب ڈاکو بیلو تیغانی سمیت کچے کے 60 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارت کے بے بنیاد بیانات مسترد کردیے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
ثاقب چدھڑ نے دھمکیاں دیں کہ مومنہ کا نکاح نہیں کرنا ورنہ قتل کروا دوں گا: رمشا اقبال
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
آدھے سر کے درد سے دماغی عمر میں تیزی سے اضافہ ہوتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں شوہر نے ذاتی رنجش پر بیوی کی جان لے لی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ کتنی مقدار میں نمک استعمال کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت نہیں دی جاسکتی، امن خراب کرنے کی کوشش کی گئی تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی: آزادکشمیر حکومت
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
الیکشن سے پہلے آزادکشمیر میں مہاجرین کی نشستیں ختم کرنےکا مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آذربائیجان میں خفیہ اڈے استعمال کیے، امریکی میڈیا کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر میں کتنے تکون موجود ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
تازہ ترین
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
وہ ایپ جس نے مقبولیت میں فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
رشتہ تلاش کرنا اب پہلے سے زیادہ آسان
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
تیرتا ہوا شہر جس میں 80 ہزار افراد قیام کرسکیں گے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت نے 1220 ارب روپے کا ماسٹر اکنامک پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
مسلمانوں کے خلاف امتیازی کارروائیاں، اتر پردیش میں ایک مدرسہ مسمار، 2 بند
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت کے متنازع آبی منصوبے روکنے کیلئے زور دینے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
پاکستان
امریکی صدر کی مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ممکن ہوئی، ٹرمپ کو امن کے داعی کے طور پر یاد رکھا جائے گا: وزیر اعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026