Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 4:13 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا
  • آبنائے ہرمز کو کبھی بھی مذاکرات کا حصہ نہیں بنائیں گے جیسےجوہری معاملے میں کیا: ایران
  • ابراہیمی معاہدہ کیا ہے اور اب تک کتنے مسلم ممالک اس پر دستخط کر چکے؟
  • اسرائیل نے جنگ بندی کے باوجود لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کا اعلان کر دیا
  • محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا
دنیا

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا

DAILY MITHAN May 26, 2026 0


امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا

فوٹو: فائل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا۔

ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ افزودہ یورینیم  کو یا تو فوری طور پر امریکا کے حوالے کیا جائے گا تاکہ اسے وہاں منتقل کر کے تلف کر دیا جائے۔

ترمپ نے کہاکہ  یا ترجیحاً اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ باہمی تعاون اور ہم آہنگی کے تحت اُسی مقام پر یا کسی دوسرے قابلِ قبول مقام پر تباہ کیا جائے۔

امریکی صدر نےکہا کہ  اس پورے عمل اور موقع پر ایٹمی توانائی کمیشن، یا اس کے مساوی ادارے، کی نگرانی اور موجودگی ہوگی۔

اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ امریکا اور ایران کے مذاکرات کار جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدے کو حتمی شکل دینے کے ’کافی قریب‘ پہنچ چکے ہیں۔

امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ مجوزہ حتمی معاہدہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکے گا اور یہ بھی یقینی بنائے گا کہ ایران کے افزودہ یورینیم کو ’تسلی بخش انداز میں سنبھالا جائے‘۔

ٹرمپ نے کہا کہ ’میں صرف ایسے معاہدے پر دستخط کروں گا جس میں ہمیں وہ سب کچھ حاصل ہو جو ہم چاہتے ہیں‘۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسپین پہنچنے والے فلوٹیلا کارکنان پر پولیس کا بدترین تشدد
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پر ’اوریشنک‘ ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
حجاج کے تحفظ کیلئے جامع انتظامات، سعودیہ نے دفاعی نظام نصب کرنے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، اپارٹمنٹ تباہ، اسپتال کو بھی نشانہ بنایا
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کے ایک بار پھر یوکرین پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملے
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
ایران کیساتھ معاہدہ اسرائیل کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج بن سکتا ہے: لنزے گراہم
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
فرانس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمر بن گویر کے فرانسیسی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
اسرائیل میں حکومت پر تنقید کرنے والے اساتذہ کی جاسوسی کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملے، مزید 10 افراد شہید
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
نیویارک ریلی میں امریکی صدر کیخلاف نعرے بازی، شرکاء کی جانب سے ‘ٹرمپ کو یہاں سے نکالو’ کے نعرے
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کے دفاع کیلئے اسرائیلی فوج کے مقابلے کہیں زیادہ انٹرسیپٹر میزائل فائر کیے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
گلوبل صمود فلوٹیلا کے ترکیے پہنچنے والے ارکان پر بدترین اسرائیلی تشدد کا انکشاف، جنسی زیادتی کے واقعات بھی رپورٹ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ذی الحج کے پہلے جمعے لاکھوں زائرین کی مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کی پریڈ، حج کی سکیورٹی کیلئے تیاریوں کا مظاہرہ
DAILY MITHAN May 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026