امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر نے اپنے بیٹے ڈان جونیئر اور انکی ہونے والی اہلیہ بیٹینا کومبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ اپنے بیٹےڈان جونیئر اور انکی ہونے والی اہلیہ کےساتھ موجود رہناچاہتاتھا۔
ٹرمپ نے کہا کہ حکومت سے متعلق حالات، امریکا سے محبت مجھے ایسا کرنےکی اجازت نہیں دیتی، اس اہم موقع پر میرے لیے وائٹ ہاؤس میں رہنا ضروری ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ڈان جونیئر کی شادی کی تقریب اس ہفتے بہاماس کے ایک چھوٹے جزیرے پر منعقد ہوگی، جس میں صرف قریبی اہلِ خانہ اور چند قریبی دوست شرکت کریں گے۔


























Leave a Reply