Skip to content
  • Saturday, 23 May 2026
  • 1:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ٹرمپ جونیئر کی شادی، کیا صدر ٹرمپ بیٹے کی تقریب میں شریک ہونگے؟

حالیہ پوسٹس

  • اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
  • آج سندھ اور کراچی میں جتنی جمہوریت ہے وہ کسی اور صوبے یا شہر میں نہیں: بلاول بھٹو
  • امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ مستعفی
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
دنیا

ٹرمپ جونیئر کی شادی، کیا صدر ٹرمپ بیٹے کی تقریب میں شریک ہونگے؟

DAILY MITHAN May 22, 2026 0


ٹرمپ جونیئر کی شادی، کیا صدر ٹرمپ بیٹے کی تقریب میں شریک ہونگے؟

 اس وقت ان کی توجہ ایران سمیت دیگر اہم معاملات پر مرکوز ہے، امریکی صدر/ فائل فوٹو

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرکت غیر یقینی ہے۔ 

امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے بیٹے ٹرمپ جونیئرکی شادی کی تقریب اس ہفتے بہاماس کے ایک چھوٹے جزیرے پر منعقد ہوگی، جس میں صرف قریبی اہلِ خانہ اور چند قریبی دوست شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب میں شرکت متوقع نہیں ہے۔ 

اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کے بیٹے کی خواہش ہے کہ میں شادی میں شریک ہوں، لیکن موجودہ حالات میں میرے لیے شرکت کرنا مشکل ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اس وقت ان کی توجہ ایران سمیت دیگر اہم معاملات پر مرکوز ہے، اسی لیے شادی کی تقریب میں شرکت کا امکان کم ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کے دفاع کیلئے اسرائیلی فوج کے مقابلے کہیں زیادہ انٹرسیپٹر میزائل فائر کیے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
گلوبل صمود فلوٹیلا کے ترکیے پہنچنے والے ارکان پر بدترین اسرائیلی تشدد کا انکشاف، جنسی زیادتی کے واقعات بھی رپورٹ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ذی الحج کے پہلے جمعے لاکھوں زائرین کی مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کی پریڈ، حج کی سکیورٹی کیلئے تیاریوں کا مظاہرہ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
بنگلادیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
پاکستان کی کوششیں، امریکا کیجانب سے قبضے میں لیے گئے بحری جہاز کا ایرانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
استنبول میں لوہے سے بنا خوبصورت تاریخی گرجا گھر
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایرانی تہذیب اجاڑنے کی دھمکی سے یورپ اور ایشیا کو نیوکلیئر حملے کے خطرات پیدا ہوگئے تھے: رپورٹ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ترکیہ میں اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار، اپوزیشن لیڈر عہدے سے فارغ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
چین کے جے-10 سی ای لڑاکا طیاروں نے فرضی جنگ میں یوروفائٹر ٹائفون کو 0-9 سے شکست دی تھی، چینی میڈیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
لندن میں درجہ حرارت 31 ڈگری تک جانےکا امکان، یلو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
بھارتی کرنل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں سے بدسلوکی کی ویڈیو پر عالمی غم و غصہ، اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اورکاروبارکو ٹیکس معاملات سے متعلق جاری تحقیقات اور آڈٹس سے استثنیٰ مل گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے غزہ جانیوالے فلوٹیلا کے گرفتار ارکان سے بدسلوکی کی ویڈیو شئیر کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
7 سالہ بچہ لفٹ میں پھنس کر دم گھٹنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف تمام شکایات مسترد کردیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 22, 2026