Skip to content
  • Thursday, 21 May 2026
  • 9:13 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں سے بدسلوکی کی ویڈیو پر عالمی غم و غصہ، اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ

حالیہ پوسٹس

  • قومی خزانےکو 42 ارب 93 کروڑ روپے سے زائد نقصان پہنچنےکا انکشاف
  • روزانہ چائے پینے سے جسم پر مرتب ہونے والے اثرات
  • پاکستان خطے میں ایران امریکا تنازع طےکرنےکیلئے مرکزی کردار ادا کر رہا ہے: وزیراعظم
  • کیا کیلشیئم سپلیمنٹ کے استعمال سے ہڈیوں کے فریکچر کا خطرہ کم ہوتا ہے؟
  • کویت اور ابوظبی کے بعد سعودی عرب جانے والا جہاز بھی گوادر پورٹ پر لنگرانداز
دنیا

فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں سے بدسلوکی کی ویڈیو پر عالمی غم و غصہ، اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں سے بدسلوکی کی ویڈیو پر عالمی غم و غصہ، اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ

جرمنی، برطانیہ، اسپین، پولینڈ، یونان، آئرلینڈ، جنوبی کوریا، قطر اور ترکیے کی جانب سے بھی مذمت کی گئی__فوٹو: اسکرین گریب

فریڈم فلوٹیلا کے گرفتار کارکنوں سے بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد اسرائیل کے خلاف عالمی غم و غصہ شدت اختیار کرگیا جب کہ اسرائیل سے معافی مانگنے کا مطالبہ بھی کیا جارہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا، فرانس، اٹلی، نیدرلینڈز، بیلجیئم، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ میں اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا گیا۔

اس کے علاوہ جرمنی، برطانیہ، اسپین، پولینڈ، یونان، آئرلینڈ، جنوبی کوریا، قطر اور ترکیے کی جانب سے بھی مذمت کی گئی۔

دوسری جانب  برطانوی وزیرخارجہ یوویٹ کوپر  نے کہاکہ اسرائیلی رویہ انسانی احترام اوروقارکےبنیادی معیارکی خلاف ورزی ہے۔

 یورپی خارجہ پالیسی کی سربراہ کایاکلاس نے کہاکہ غزہ جانے والے امدادی کارکنوں کوہتھکڑیاں لگاکرزمین پربٹھانا توہین آمیز ہے۔

 اتمر بن گویر کا سلوک گھناؤنا اور غیر انسانی ہے: امریکی سینیٹر

 امریکی سینیٹرمرکلے نے انتہا پسند وزیر برائے قومی سلامتی اتمر بن گویر  کا سلوک گھناؤنا اور غیر انسانی قرار دیا۔

سینیٹر وان ہولن نے کہا اسرائیلی وزیر کا کیمروں کے سامنے یہ سلوک ہے، اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
لندن میں درجہ حرارت 31 ڈگری تک جانےکا امکان، یلو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
بھارتی کرنل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اورکاروبارکو ٹیکس معاملات سے متعلق جاری تحقیقات اور آڈٹس سے استثنیٰ مل گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے غزہ جانیوالے فلوٹیلا کے گرفتار ارکان سے بدسلوکی کی ویڈیو شئیر کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
7 سالہ بچہ لفٹ میں پھنس کر دم گھٹنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
مودی آزاد عالمی میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
نیویارک میں خاتون کھلے مین ہول میں گرنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورہ چین کے چند روز بعد روسی صدر پیوٹن بھی چین پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
نفسیاتی مسائل کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو صدر ٹرمپ ضروری فیصلہ کریں گے: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں
DAILY MITHAN May 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
چین کی ترقی اور تبدیلی ترقی پذیر ممالک کیلئے باعثِ تحریک اور قابل تقلید ہے: وزیراعظم
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026