Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 9:43 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی
  • مشرق وسطیٰ میں مزید کشیدگی غیر دانشمندانہ ہو گی، چینی صدر کی روسی ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو
  • اک اور ’ پنکی‘ کا سامنا تھا
  • بلوچستان سے اندرون ملک کیلئے ٹرین سروس بحال کردی گئی
  • مودی آزاد عالمی میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
دنیا

ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے  سے جڑا ہے: سپریم لیڈر

فوٹو: فائل 

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای  نے  زور دیا ہے کہ آبادی میں اضافے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں، ایران کا ایک عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی کے اضافے سے جڑا ہوا ہے۔

ایرانی میڈیا کے مطابق قومی یوم آبادی کے موقع پر جاری ایک پیغام میں سپریم لیڈر  مجتبیٰ خامنہ ای  نے شرحِ پیدائش بڑھانے کی ضرورت پر روشنی ڈالی اور بچے پیدا کرنے کے رجحان کو فروغ دینے کی کوششیں تیز کرنے کا مطالبہ کیا۔

ایرانی سپریم لیڈر نے آبادی کے شعبے میں کام کرنے والے کارکنوں کے اس خط کا جواب دیا جس میں ان کے  والد آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت اور محبت کا اظہار کیا گیا تھا۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ  آبادی میں اضافے کی ضرورت کو کبھی کبھی صرف ماضی کی پالیسی کی خامیوں کی تلافی کے طور پر دیکھا جاتا ہے، تاہم اس کا ایک زیادہ اہم اسٹریٹجک پہلو بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافے کی درست اور یقینی پالیسی پر عمل کرتے ہوئے، عظیم ایرانی قوم مستقبل میں بڑے کردار اور اسٹریٹجک کامیابیاں حاصل کرنے کے قابل ہو گی اور ایک نئی اسلامی ایرانی تہذیب کی تشکیل کی جانب بڑے قدم اٹھا سکے گی۔

انہوں نے کہا کہ مرحوم رہبر نے عوامی اور نجی حاضرین کے ساتھ ملاقاتوں اور خط و کتابت میں اس موضوع کو بہت اہمیت دی، اور یہ اسلامی نظام کے سب سے اہم اسٹریٹجک معاملات میں سے ایک ہے۔

ایرانی سپریم لیڈر  نے آبادی کے شعبے میں کام کرنے والے عوامی کارکنوں کی تعریف کی اور انہیں اپنی کوششیں جاری رکھنے کی ترغیب دی۔

مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ آبادی کے شعبے میں عوامی کارکنوں کی بڑھتی ہوئی کوششیں اور بچوں کی پیدائش کے رجحان کو فروغ دینا اس روشن مستقبل کے حصول میں نمایاں اثر ڈال سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی قوم کی طاقت کا تسلسل براہِ راست آبادی کے بڑھنے سے وابستہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
مودی آزاد عالمی میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
نیویارک میں خاتون کھلے مین ہول میں گرنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورہ چین کے چند روز بعد روسی صدر پیوٹن بھی چین پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
نفسیاتی مسائل کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو صدر ٹرمپ ضروری فیصلہ کریں گے: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
رواں برس خطبہ حج مسجد نبوی ﷺکے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل ذخائر متاثر، پینٹاگون نے 10 ہزار میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
یو اے ای میں بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نئے قانون کا نفاذ
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
اقلیت مخالف سرگرمیوں کے الزامات، بھارتی دہشتگرد تنظیم آر ایس ایس شدید عالمی دباؤ میں آگئی
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
امریکا کیجانب سے ایران کیلئے امن عمل کی 5 سخت شرائط مقرر، نقصان کا معاوضہ دینے سے انکار
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
7 اکتوبر حملے کے ذمہ داروں کے خاتمے کا مشن مکمل ہونے کے قریب ہے، اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
سیاست نہ کرنے کی یقین دہانیوں کے بعد بشریٰ فیملی کیلئے ریلیف
DAILY MITHAN May 19, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت کا زمینداروں سے 2 لاکھ 25 ہزار ٹن گندم خریدنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 19, 2026