Skip to content
  • Monday, 18 May 2026
  • 9:35 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل ذخائر متاثر، پینٹاگون نے 10 ہزار میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل ذخائر متاثر، پینٹاگون نے 10 ہزار میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا
  • خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
  • رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملکی آئی ٹی برآمدات 3 ارب 80 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گئیں
  • اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کیلئے سزائے موت کا امتیازی قانون نافذ کردیا
  • لمبی اور صحت مند زندگی کیلئے ہر ہفتے کتنی ورزش کرنا چاہیے؟
دنیا

ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل ذخائر متاثر، پینٹاگون نے 10 ہزار میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا

DAILY MITHAN May 18, 2026 0


ایران جنگ کے باعث امریکی میزائل ذخائر متاثر، پینٹاگون نے 10 ہزار میزائل خریدنے کا معاہدہ کرلیا

فوٹو: فائل

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کئی دفاعی کمپنیوں کے ساتھ 10 ہزار کم لاگت کنٹینرائزڈ میزائل حاصل کرنے کے معاہدے کیے ہیں.

ٖیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پیٹاگون کا یہ اعلان ان رپورٹس کے بعد سامنے آیا ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایران کے ساتھ جنگ کے دوران امریکا کے میزائل ذخائر شدید متاثر ہوئے ہیں۔

پیٹاگون کے مطابق اینڈورل، کوایسپائر، لیڈوس اور زون 5 کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کے تحت ’لو کاسٹ کنٹینرائزڈ میزائلز (LCCM) پروگرام‘ شروع کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ کاسٹیلیئن کے ساتھ ایک علیحدہ معاہدے کے تحت پینٹاگون ہر سال کم از کم 500 کم لاگت بلیک بیئرڈ ہائپرسونک میزائل حاصل کرے گا۔

پروگرام کے آغاز کے لیے محکمہ دفاع جون سے اینڈورل، کوایسپائر، لیڈوس اور زون 5 سے آزمائشی میزائل حاصل کرے گا۔

سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کی گزشتہ ماہ جاری رپورٹ کے مطابق امریکا کو میزائل ذخائر کو جنگ سے پہلے کی سطح پر بحال کرنے میں چار سال تک کا وقت لگ سکتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
یو اے ای میں بروقت تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے نئے قانون کا نفاذ
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
اقلیت مخالف سرگرمیوں کے الزامات، بھارتی دہشتگرد تنظیم آر ایس ایس شدید عالمی دباؤ میں آگئی
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
افغانستان میں سرگرم دہشتگرد تنظیم داعش خراسان یورپ کیلئے سنگین خطرہ قرار
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ سیزن کی تاریخوں کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
امریکا کیجانب سے ایران کیلئے امن عمل کی 5 سخت شرائط مقرر، نقصان کا معاوضہ دینے سے انکار
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
7 اکتوبر حملے کے ذمہ داروں کے خاتمے کا مشن مکمل ہونے کے قریب ہے، اسرائیلی وزیراعظم
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
چین کا اگلے 3 سال کے دوران امریکا سے 17 ارب ڈالر کی زرعی مصنوعات خریدنے کا وعدہ
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
ایران نے اسرائیل کیساتھ تعلقات بڑھانے پر متحدہ عرب امارات کو خبردار کر دیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
دنیا
اسرائیلی فوج میں افرادی قوت کا شدید بحران، 12ہزار اہلکاروں کی کمی کاسامنا: اسرائیلی میڈیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
امریکی نیوز سائٹ کو دعویٰ
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کیلئے پرامید ہوں، وزیراعظم
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
سعودی سپریم کورٹ کی شہریوں سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
امریکا نے ایرانی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایرانی میڈیا
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
ایرانی صدر نے ساڑھے 4 ہزار سال پرانے درخت کی تصویر کیوں شیئر کی؟
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری سرگرمیوں کو منظم کرنے کیلئے نیا میکینزم تیار
DAILY MITHAN May 17, 2026
دنیا
مسلمان ذی الحج کے ابتدائی 10 روز میں زیادہ سے زیادہ عبادات اور نیک اعمال کی کوشش کریں: سعودی مفتی اعظم
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
اسرائیلی حملے میں القسام بریگیڈز کے سربراہ عزالدین الحداد اپنی اہلیہ اور بیٹی سمیت شہید: حماس نے تصدیق کردی
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
تھائی لینڈ میں ٹرین اور بس کے خوفناک تصادم میں 8 افراد ہلاک، حادثے کی ویڈیو بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین کا امریکا سے طیاروں اور انجنز کی خریداری کا اعلان
DAILY MITHAN May 16, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے پیچھے ہٹنا شروع کردیا ہے، امریکی مندوب کا دعویٰ
DAILY MITHAN May 16, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبر پختونخواکے مسائل پر پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک پیج پر، وفاق سے صوبےکے حقوق ادا کرنےکا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
شہدادپور ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنجاب جانیوالی پاک بزنس ٹرین کو حادثہ، اپ ٹریک بند
DAILY MITHAN May 18, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا شکوہ
DAILY MITHAN May 17, 2026