Skip to content
  • Thursday, 21 May 2026
  • 4:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی
  • ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، آئندہ وفاقی بجٹ پر تجاویز پیش کیں
  • پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
  • بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار، ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا
  • ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ
دنیا

امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی

فوٹو: رائٹرز

‏امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی ۔

امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں امریکا میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ 

 راؤل کاسترو پر 1996 میں امریکی شہریوں کے قتل ،  قتل کی سازش اور طیارہ تباہ کرنے کے الزامات ہیں ۔

کیوبن صدرمیگوئل ڈیاز کینیل نے سابق صدر پر امریکی الزامات کو بے بنیاد اورسیاسی چال قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کیس کو ممکنہ فوجی کارروائی کا جواز بنانے کیلئے استعمال کر رہا ہے۔ 

دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ‏سابق کیوبن صدر پرفرد جرم عائد ہونابہت بڑی بات ہے۔

ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ کیوباناکام ریاست ہے، ان کیلئے آگے کیا ہوگا کچھ نہیں کہہ سکتا۔کیوبا کے عوام کی مدد کرنی ہوگی۔ہم کیوبا کو آزادی دلوارہے ہیں،وہاں کشیدگی نہیں ہوگی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اورکاروبارکو ٹیکس معاملات سے متعلق جاری تحقیقات اور آڈٹس سے استثنیٰ مل گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے غزہ جانیوالے فلوٹیلا کے گرفتار ارکان سے بدسلوکی کی ویڈیو شئیر کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
7 سالہ بچہ لفٹ میں پھنس کر دم گھٹنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکی وزیر خزانہ کو دورہ چین میں ہزیمت کا سامنا، سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ڈیموکریٹک رکن کانگریس نے ایران جنگ پر سوالات کرکے کمانڈر سینٹرل کمان کو لاجواب کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
امریکا نے یورپ میں تعینات بریگیڈ کومبیٹ ٹیمز کی تعداد کم کردی
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
مودی آزاد عالمی میڈیا کا سامنا کیوں نہیں کرتے؟ ناروے میں خاتون صحافی نےبھارتی وزیر اعظم کو آئینہ دکھا دیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
ایران کا عظیم اور با اثر طاقت کے طور پر ابھرنا براہ راست آبادی میں اضافے سے جڑا ہے: سپریم لیڈر
DAILY MITHAN May 20, 2026
دنیا
نیویارک میں خاتون کھلے مین ہول میں گرنے سے ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کے دورہ چین کے چند روز بعد روسی صدر پیوٹن بھی چین پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
نفسیاتی مسائل کے باعث اسرائیلی فوج چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی سپریم کورٹ نے آوارہ کتوں کو مارنے کی اجازت دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
منگنی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانیوالی بس ٹرک سے ٹکرا گئی، 13 افراد ہلاک
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
بھارتی عدالت نے مدھیہ پردیش کی تاریخی مسجدکو مندر قرار دیدیا
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ایران نے نیک نیتی سے مذاکرات نہ کیے تو صدر ٹرمپ ضروری فیصلہ کریں گے: نائب ترجمان وائٹ ہاؤس
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایران کا نام و نشان مٹانے کی دھمکی، عالمی منڈیاں لرز اٹھیں
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
اسلاموفوبیا امریکا بھر میں مسلم کمیونٹی کیلئے خطرہ بنا ہوا ہے: ظہران ممدانی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
امریکا نے بھارت کیلئے اپاچی ہیلی کاپٹر سپورٹ سروسز اور آلات کی منظوری دے دی
DAILY MITHAN May 19, 2026
دنیا
رواں برس خطبہ حج مسجد نبوی ﷺکے امام و خطیب شیخ علی الحذیفی دیں گے
DAILY MITHAN May 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026