Skip to content
  • Thursday, 21 May 2026
  • 1:48 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ

حالیہ پوسٹس

  • ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ
  • بنگلادیش سے 2 میچوں میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانےکا فیصلہ: ذرائع
  • محمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی
  • پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر نے نورخان ائیربیس پراستقبال کیا
  • ٹرمپ، ان کے اہلخانہ اورکاروبارکو ٹیکس معاملات سے متعلق جاری تحقیقات اور آڈٹس سے استثنیٰ مل گیا
تازہ ترین

ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ

فوٹو: فائل 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے جب تک ایران سے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، ایران کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔ 

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ہمیں درست جواب حاصل کرنا ہوگا، امریکا کا جن ایرانی رہنماؤں سے رابطہ ہے وہ معقول لوگ ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیاکہ ایران ڈیل کرنےکےلیے بےتاب ہے، انہوں نے ساتھ دھمکی بھی دی کہ اگر ایران کے ساتھ ڈیل نہیں ہوئی تو امریکا دوبارہ حملہ کرسکتا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں لوگوں کی حالت انتہائی خراب ہے، وہ ڈیل چاہتاہے، ایران کےاندر بدترین معاشی صورتحال کےباعث شدید عوامی غم اور غصہ ہے، ایران جنگ کو ابھی تین ہی ماہ ہوئےہیں، اس میں بھی زیادہ وقت سیز فائر کا ہے، آبنائے ہرمز کو بھی کھول دیں گے لیکن مجھے کوئی جلدی نہیں۔

ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایران بدترین شکست سے دوچار ہے، ایران کو بری طرح تباہ کردیا، آئندہ دنوں میں مزید چیزیں دیکھیں گے، ایران کے ساتھ معاہدے پر جلدی نہیں۔

اس کے علاوہ ٹرمپ نے ترک صدر رجب طیب اردوان سے فون پر بات چیت سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ ان کی ترک صدر سے فون پر اچھی گفتگو ہوئی ہے۔ 

کیوبا کا ذکر کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ کیوبا کی حالت بہت خراب ہے۔ ہمیں کیوبا کے عوام کی مدد کرنی ہو گی۔ 

واضح رہے کہ  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں ، ایران نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لے رہا ہے۔

اسماعیل بقائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی ایران اور امریکا کے درمیان پیغامات کے تبادلے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے ایران میں موجود ہیں ، ایران کے 14 نکات کی بنیاد پر امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے 2 میچوں میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانےکا فیصلہ: ذرائع
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
محمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر نے نورخان ائیربیس پراستقبال کیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا کامیاب آغاز
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہوگیا، جلد اعلان متوقع: عرب میڈیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار پنکی کی جعلی شناختی کارڈ بنانےکی کوشش پکڑی گئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
وہ منفرد عمارت جسے تعمیراتی عجوبہ قرار دیا جاتا ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
بجٹ مذاکرات پر حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت جاری، آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی ہدف میں 18 فیصد اضافےکی سفارش
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
’60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا’، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس کی تحقیقات جاری، ساؤتھ زون کے 20 پولیس اہلکار زون بدر
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہوٹل نے کیک کاٹنے کے 30 ہزار روپے سے زائد چارج کرلیے
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تمام کشتیاں تحویل میں لے لیں، 430 رضاکار گرفتار
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026