Skip to content
  • Thursday, 21 May 2026
  • 4:34 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، آئندہ وفاقی بجٹ پر تجاویز پیش کیں

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے کیوبا کے سابق صدر راؤل کاسترو پر قتل کے الزم میں فرد جرم عائد کر دی
  • ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، آئندہ وفاقی بجٹ پر تجاویز پیش کیں
  • پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
  • بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار، ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا
  • ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ
Headline تازہ ترین

ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، آئندہ وفاقی بجٹ پر تجاویز پیش کیں

DAILY MITHAN May 21, 2026 0


ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے  ملاقات،  آئندہ وفاقی بجٹ پر تجاویز پیش کیں

فوٹو: اسکرین گریب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفد نے وزیراعظم کو آئندہ وفاقی بجٹ پر ایم کیو ایم کی طرف سے تجاویز پیش کیں۔

وزیر اعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق  وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم کے وفد نے بدھ کے روز  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔

ایم کیو ایم کے وفد میں ڈاکٹر فاروق ستار، امین الحق اور جاوید حنیف شامل تھے جبکہ حکومت کی طرف سے نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار اور مشیر وزیرِ اعظم رانا ثناء اللہ بھی موجود تھے۔

وفد نے وزیرِ اعظم کو آئندہ وفاقی بجٹ پر ایم کیو ایم کی طرف سے تجاویز پیش کیں۔

اعلامیے کے مطابق  ملاقات میں وفاقی حکومت کے تحت کراچی میں عوامی فلاحی منصوبوں پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔

اس موقع پر وزیر اعظم نےکہا کہ ایم کیو ایم وفاقی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے،  ایم کیو ایم نے حکومت کا عوامی فلاح کے حوالے سے ہر اقدام میں ساتھ دیا۔

اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعظم نے متعلقہ حکام کو ایم کیو ایم کی بجٹ تجاویز پر غور اور جامع لائحہ عمل مرتب کرکے پیش کرنے کی ہدایت کی۔

اس کے علاوہ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
بحری جہازوں کیلئے پیشگی اجازت لازمی قرار، ایران نے آبنائے ہرمز میں کنٹرول زون قائم کر دیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
تازہ ترین
ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے، جب تک معاہدہ نہیں ہوتا کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا: ٹرمپ
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلادیش سے 2 میچوں میں شکست کے بعد ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو ہٹانےکا فیصلہ: ذرائع
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
محمد عامر نے برطانوی شہریت حاصل کرلی
DAILY MITHAN May 21, 2026
Headline تازہ ترین
پرنس رحیم آغا خان کی اسلام آباد آمد، صدر نے نورخان ائیربیس پراستقبال کیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ایشین جونیئراسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کا کامیاب آغاز
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
ایران امریکا معاہدے کا حتمی مسودہ مکمل ہوگیا، جلد اعلان متوقع: عرب میڈیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار پنکی کی جعلی شناختی کارڈ بنانےکی کوشش پکڑی گئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
وہ منفرد عمارت جسے تعمیراتی عجوبہ قرار دیا جاتا ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
بجٹ مذاکرات پر حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت جاری، آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی ہدف میں 18 فیصد اضافےکی سفارش
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
’60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا’، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس کی تحقیقات جاری، ساؤتھ زون کے 20 پولیس اہلکار زون بدر
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہوٹل نے کیک کاٹنے کے 30 ہزار روپے سے زائد چارج کرلیے
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تمام کشتیاں تحویل میں لے لیں، 430 رضاکار گرفتار
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کا اقتصادی تعاون میں سہولت کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN May 21, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026