Skip to content
  • Sunday, 24 May 2026
  • 12:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • نیویارک ریلی میں امریکی صدر کیخلاف نعرے بازی، شرکاء کی جانب سے ‘ٹرمپ کو یہاں سے نکالو’ کے نعرے

حالیہ پوسٹس

  • ایران امریکا جنگ کے باعث معاشی مشکلات، 27 ممالک نے ورلڈبینک سے رجوع کرلیا
  • امریکی اور ایرانی مذاکرات کار امن معاہدے کے مسودے پر متفق، آئندہ 24 گھنٹوں میں اعلان متوقع: امریکی اخبار
  • زومبیڈ پاکستان کی فلم ہے، اس میں سندھی، پنجابی، پشتون ہر طرح کا ذومبی ملےگا: فہد مصطفیٰ
  • سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
  • ایران سے ڈیل یا دوبارہ حملے پر ففٹی ففٹی ہوں، اتوار کو فیصلہ کروں گا: ٹرمپ
دنیا

نیویارک ریلی میں امریکی صدر کیخلاف نعرے بازی، شرکاء کی جانب سے ‘ٹرمپ کو یہاں سے نکالو’ کے نعرے

DAILY MITHAN May 23, 2026 0


نیویارک ریلی میں امریکی صدر کیخلاف نعرے بازی،  شرکاء کی جانب سے ٹرمپ کو یہاں سے نکالو کے نعرے

نیویارک میں ریلی سے خطاب کے دوران امریکا کے صد ڈونلڈ رٹرمپ کے خلاف نعرے لگ گئے —فوٹو: EPA

نیویارک میں ریلی سے خطاب کے دوران امریکا کے صد ڈونلڈ رٹرمپ کے خلاف نعرے لگ گئے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران کئی بار لوگوں نے ان کےخلاف آواز بلند کرنے کی کوشش کی۔ بعد افراد نے کہا کہ  ٹرمپ کو یہاں سے نکال باہر کرو۔

ایک بار صدر ٹرمپ چڑ گئے اور کہا کہ جاؤ گھر میں اپنی ماں کے پاس جاؤ۔ پھر کسی کو حکم دیا کہ تقریر کےدوران مداخلت کرنیوالے اس شخص کو گھر میں اس کی ممی کے پاس لے جاؤ۔

 صدر ٹرمپ نے کچھ دیر انتظارکیا پھر بولے کہ یہ شخص جو کچھ نہیں کہہ رہا وہ یہ ہے کہ اس کی امی یہ سب کچھ ٹی وی پر دیکھ رہی ہیں اور اسے انجوائے کر رہی ہیں۔

اسی ریلی کےدوران صدر ٹرمپ نے اپنے علمی امتحان کا بھی دلچسپ قصہ سنایا۔ 

امریکی صدر نے شرکا کو بتایا کہ انہیں کئی بڑے ہندسوں کو زبانی ضرب، تقسیم، نفی اور حاصل کو پھر ضرب دینے کا کہا گیا تھا اس کے باوجود ان کاجواب درست تھا، جس پر ڈاکٹر نے کہا کہ وہ 20  سال سے یہ امتحان لے رہا ہے اور کبھی نہیں دیکھا کہ کسی شخص نے اتنا درست جواب دیا ہو۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
فرانس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمر بن گویر کے فرانسیسی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
اسرائیل میں حکومت پر تنقید کرنے والے اساتذہ کی جاسوسی کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملے، مزید 10 افراد شہید
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کے دفاع کیلئے اسرائیلی فوج کے مقابلے کہیں زیادہ انٹرسیپٹر میزائل فائر کیے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
گلوبل صمود فلوٹیلا کے ترکیے پہنچنے والے ارکان پر بدترین اسرائیلی تشدد کا انکشاف، جنسی زیادتی کے واقعات بھی رپورٹ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ذی الحج کے پہلے جمعے لاکھوں زائرین کی مسجد الحرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
مکہ میں حج سکیورٹی فورسز کی پریڈ، حج کی سکیورٹی کیلئے تیاریوں کا مظاہرہ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
بنگلادیش میں ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی بھینسا سوشل میڈیا اسٹار بن گیا، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ٹرمپ جونیئر کی شادی، کیا صدر ٹرمپ بیٹے کی تقریب میں شریک ہونگے؟
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
پاکستان کی کوششیں، امریکا کیجانب سے قبضے میں لیے گئے بحری جہاز کا ایرانی عملہ وطن واپس پہنچ گیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
استنبول میں لوہے سے بنا خوبصورت تاریخی گرجا گھر
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ٹرمپ کی ایرانی تہذیب اجاڑنے کی دھمکی سے یورپ اور ایشیا کو نیوکلیئر حملے کے خطرات پیدا ہوگئے تھے: رپورٹ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
ترکیہ میں اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار، اپوزیشن لیڈر عہدے سے فارغ
DAILY MITHAN May 22, 2026
دنیا
چین کے جے-10 سی ای لڑاکا طیاروں نے فرضی جنگ میں یوروفائٹر ٹائفون کو 0-9 سے شکست دی تھی، چینی میڈیا
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
لندن میں درجہ حرارت 31 ڈگری تک جانےکا امکان، یلو الرٹ جاری
DAILY MITHAN May 21, 2026
دنیا
بھارتی کرنل رشوت لینے کے الزام میں گرفتار
DAILY MITHAN May 21, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف
DAILY MITHAN May 23, 2026
پاکستان
بنوں میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک، ایک پولیس اہلکار شہید
DAILY MITHAN May 23, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN May 22, 2026