بزنس سپورٹ پیکیج یکم اپریل سے تین سے چھ ماہ میں نافذ ہوگا__فوٹو: فائلدبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم کی جانب سے دبئی کے کاروباری شعبے کے لیے امدادی پیکیج کا اعلان کر دیا...
دونوں جماعتوں کی مشترکہ کمیٹی بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا جو ممکنہ اتحاد کی مزید تفصیلات کو حتمی شکل دے گی: ذرائع— فوٹو: جے یو آئیجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...
جزیرہ خارگ ایرانی ساحل سے30 کلومیٹر دور اور آبنائے ہرمز سے 500کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر واقع ہے/ فائل فوٹوپیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارروائیوں کا محور ایران کی تیل کی صنعت کا مرکز خارگ ہے لیکن سوال یہ...
پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیے، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ اور...
فوٹو: فائل واشنگٹن: برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران تنازع پر گذشتہ روز پاکستانی ثالث کاروں سے بات کی ہے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی کا کہنا ہے کہ ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی...
فوٹو غیر ملکی میڈیادبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا باقاعدہ آغازکردیا گیا۔ دبئی کی سڑکوں پر اب بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس فراہم کی جارہی ہیں۔یہ سروس چینی کمپنیوں کے تعاون سے دی جارہی ہے جو دبئی کے علاقے...
اخبار کے مطابق امریکا اپنے غیر محفوظ اثاثوں کے تحفظ کے لیے اب جلد بازی میں پہلے سے تیار شدہ بنکرز حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہےخلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈوں کو لاحق خطرات کے بارے میں...
وزراء، مشیران، معاونین خصوصی کیلئے 100 سے زائد گاڑیوں کے استعمال، مرمت اور پٹرول پر 26 کروڑ روپے 64 لاکھ روپےخرچ ہوچکے ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آ باد: وفاقی وزراء، وزرائے مملکت، مشیروں اور معاونین خصوصی کی جانب سے رواں سال...
فائل فوٹویورپی ملک اٹلی میں چوری کی ایک ایسی واردات ہوئی جس نے سب کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اٹلی میں ایک ایسی انوکھی چوری ہوئی جس میں نا تو کوئی طلائی زیورات چوری ہوئے اور ہی کوئی...
ایران نے سیز فائر کے لیے کسی کو درخواست نہیں دی، ایران سے منسوب5 نکاتی مبینہ منصوبہ قیاس آرائی ہے: ایرانی وزیر خارجہ—فوٹو: فائل ایران نے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا جنگ بندی کی درخواست کا دعویٰ مسترد کر دیا۔ایرانی وزیرخارجہ عباس...
کرکٹرز کے مینیجرز کو بھی گائیڈ لائنز سے آگاہ کردیا گیا ہے: ذرائع__فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر وارننگ دے دی۔ذرائع کے مطابق کرکٹرز میڈیا ڈپارٹمنٹ کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پوسٹس...
فوٹو: فائل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ایران کے حملوں کے بعد امریکا اور اس کے اتحادیوں کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھلوانے کی تیاری کر رہا ہے۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے...
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اب تک کھیلنے کا تجربہ بہت اچھا ہے: غیر ملکی کھلاڑی کی گفتگو__فوٹو: فائلایچ بی ایل پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑی ڈیون کانوے کا کہنا ہے کہ پاکستان کے...
فوج اور سکیورٹی اداروں کو مکمل وسائل دیے جائیں گے، اسرائیلی وزیراعظم/ فائل فوٹوتل ابیب: اسرائیلی پارلیمنٹ میں فوج کے لیے نیا بجٹ منظور کرلیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے فوج کے لیے نیا بجٹ منظور...
فوٹو: فائل چمن: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، گلستان اور جنگل پیرعلیزئی کے کئی مقامات پر سیلابی ریلوں نے تبادہی مچا دی، مسافر وین اور ٹرک ریلے میں بہہ گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں ٹرک...
بال ٹیمپرنگ کے حوالے سے جو فیصلہ ہوگا اس کو عزت دیں گے: ڈائریکٹر لاہور قلندرز__فوٹو: فائلپاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر ثمین رانا نے شاہین آفریدی اور سکندر رضا پر مبینہ طور پر سکیورٹی حصار توڑنے...
فوٹو: فائل اسلام آباد: سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر پاکستان کے سفارتی کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ذمہ دارانہ مؤقف، دانشمندانہ سفارت کاری کو سراہتے ہیں۔پاکستان میں سعودی سفیر...
فخر زمان کوڈ آف کنڈکٹ کی لیول تھری کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے گئے ہیں: پی سی بی/ فائل فوٹوپاکستان سپر لیگ 11 میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر لاہور قلندرز کے فخر زمان کو پی سی...
سزا یافتہ انسان کیلئے ایسی فورس نہیں بننی چاہیے، وفاقی حکومت یقینی بنائے کے قانون کی خلاف ورزی نہ ہو: چیف جسٹس امین الدین— فوٹو:فائلوفاقی آئینی عدالت نے رہائی فورس کی تشکیل کے خلاف کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی...
فوٹو: بھارتی میڈیاانڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل)2026 میں کام کرنے والے ایک 76 سالہ برطانوی براڈکاسٹ انجینیئر کی ممبئی کے ایک ہوٹل میں پراسرار موت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق برطانوی براڈکاسٹ انجینیئر جان ولیم لینگفورڈ منگل کے روز اپنے...