ہرمز بند ہونے سے عالمی معیشت شدید متاثر ہورہی ہے: سلطان احمد جابر/ فائل فوٹواماراتی وزیر پیٹرولیم سلطان احمد جابر نے کہا ہےکہ عالمی برادری آبنائے ہرمز کھلوانے کیلئے ایران کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرے۔ایک بیان میں آبنائے ہرمز کی...
مشرق وسطیٰ بحران کے سبب اب تک 12ملین بیرل یومیہ سے زائد آئل سپلائی ضائع ہو چکی ہے، فتح بیرول۔ فوٹو فائلعالمی توانائی ایجنسی کے چیف فتح بیرول Fatih Birol کا کہنا ہے مشرق وسطیٰ کے بحران کے سبب اب...
بال ٹیمپرنگ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ کے دوران رپورٹ ہوئی تھی/فوٹوفائل پاکستان سپر لیگ 11 کی فرنچائز لاہور قلندرز کے بیٹر فخرزمان نے 2 میچز کی پابندی کے خلاف اپیل دائرکردی ۔ گزشتہ روز پی سی بی نے گیند...
رپورٹ پبلک کرنے یا نہ کرنےکا اختیار حکومت سندھ کے پاس ہوگا: جوڈیشل کمیشن/ فائل فوٹوکراچی: سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے جوڈیشل کمیشن نے اپنی انکوائری مکمل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا کہنا ہے کہ...
فوٹو انٹرنیٹایران جنگ کے ایک مہینے میں عرب ممالک کو 186 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔اقوامِ متحدہ کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل عبداللہ دردری نے کہا ہےکہ جنگ بندی میں ہر دن کی تاخیر عالمی معیشت پر منفی اثرات...
مشرق وسطیٰ تنازع پر سفارتکاری کے آئندہ مرحلے میں متعلقہ فریقین کے درمیان بامعنی مذاکرات پر توجہ دی جائے گی: ترجمان دفتر خارجہ/ فائل فوٹواسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہےکہ پاکستان امریکی قیادت کے ساتھ قریبی رابطے اور ...
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹس جیسے چیٹ جی پی ٹی کا استعمال متعدد شعبوں میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔مگر انہیں کبھی بھی مشورے حاصل کرنے کے لیے...
فوٹو: فائل لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نےاسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کے قانون کی منظوری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہاکہ ...
فیصلے میں کہا گیا کہ میشا شفیع جنسی ہراساں کرنے متعلق آئندہ کسی بھی پلیٹ فارم پر بات نہیں کریں گی__فوٹو: فائلسیشن کورٹ نے گلوکار علی ظفر کا گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوے پر تفصیلی فیصلہ...
فوٹو: آئی ایس پی آرپشاور: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 8 دہشتگردہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کے...
4 خلا باز چاند کے مدار پر جائیں گے / فوٹو بشکریہ ناسا5 دہائیوں بعد انسان ایک بار چاند کے مدار پر واپسی کے لیے تیار ہیں۔امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے یکم اپریل کو 6 دہائیوں بعد پہلا...
یہ واقعہ چین میں سامنے آیا / فائل فوٹوچین میں ایک 55 سالہ امیر خاتون نے 25 سالہ شخص سے شادی کرلی اور تحفے میں اسے 5 کروڑ یوآن (2 ارب پاکستانی روپے سے زائد) دیے۔55 سالہ یو وین ہونگ...
غیر مقامی درخت لاہور کے ماحول کو نقصان پہنچا رہے ہیں، سارے سال کا اسموگ ایک ماہ میں آجاتاہے: عدالت__فوٹو: فائللاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابوپانے کے لیے حکومت کو سنجیدہ اقدامات کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کے لیے...
اگر مذاکرات کی نیت ہے تو خطے میں فوجی کارروائیاں کیوں جاری ہیں؟ رضا امیری مقدم/ فائل فوٹوپاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ایران سے مذاکرات کی امریکی خواہش پر سوالات اٹھا دیے۔ایرانی سفیر رضا امیری مقدم...
اس کی آزمائش محدود صارفین میں کی جا رہی ہے / فائل فوٹوانسٹا گرام صارفین بہت جلد اسٹوریز کو اس طرح دیکھ سکیں گے کہ دیگر کو اس کا علم نہیں ہوسکے گا۔ایک نئی لیک کے مطابق میٹا کی جانب...
پی ایس ایکس کا 100 انڈیکس 2.63 فیصد کم ہوا ہے/ فائل فوٹوکراچی: امریکی صدر ٹرمپ کے ایران پر حملے بڑھانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج شدید مندی کا رجحان ہے۔جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے...
آئندہ چند روز میں نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا جائے گا : رپورٹ/فوٹوفائلاسلام آباد: پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی...
ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی / فائل فوٹوگردوں کے دائمی امراض بہت زیادہ تکلیف دہ ہوتے ہیں اور علاج نہ ہونے پر موت کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔اب ایک تحقیق میں گردوں کے امراض کا خطرہ بڑھانے...
فوٹو: اسکرین گریبانڈر 21 یورپی چیمپئن شپ کوالیفائنگ کے فٹبال میچ میں بوسنیا کے کھلاڑیوں نے اسرائیلی ٹیم سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔2027 یوئیفا یورپی انڈر 21 چیمپئن شپ کوالیفائرز کے گروپ جی کے مقابلے میں بوسنیا اور...
باتیں کرنے والے کہتے ہیں پیپلزپارٹی کام نہیں کرتی، ہارے ہوئے امیدواروں نے جو وعدے کیے تھے وہ ہم پورے کررہے ہیں: مرتضیٰ وہاب— فوٹو:فائلمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے صہبا اخترروڈ کے ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔میڈیا سے...