81 ہزار ارب کے قرضے میں 26 ہزار ارب بیرونی اور 55 ہزار ارب روپے مقامی قرض ہے: حکام/ فائل فوٹواسلام آباد: پاکستان کا مجموعی قرضہ 81 ہزار ارب روپے پر پہنچ گیا۔سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیرِ صدارت سینیٹ...
فائل فوٹوبالی وڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنی شادی سے متعلق لب کشائی کی ہے۔کریتی سینن برطانیہ میں مقیم بزنس مین کبیر باہیا کے ساتھ ڈیٹنگ سے متعلق اکثر خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہیں، اس سے ملک میں مہنگائی کا طوفان آئے گا: صدر گڈز الائنس__فوٹو: فائلپاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے کرائے فیصد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔صدر پاکستان گڈز الائنس ملک شہزاد نے...
امریکی آپریشن میں فضائی، زمینی اور بحری تینوں طاقتیں شامل ہیں۔ فوٹو فائلدبئی: ایران کیخلاف ’آپریشن ایپک فیوری‘ میں جدید ڈرونز کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا کا ایران کے خلاف “آپریشن ایپک فیوری” جاری ہے...
فوٹو: فائلامریکی وزیرجنگ پیٹ ہیگسیٹھ نےآرمی چیف آف اسٹاف جنرل رینڈی جارج کو عہدے سے ہٹا دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق وزیر جنگ ایسا آرمی چیف آف اسٹاف دیکھنا چاہتے ہیں جو فوج سے متعلق صدر ٹرمپ اور خود انکے وژن...
خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو نے اتحاد میں شامل ممالک کے نام نہیں بتائے__فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے علاقائی اتحادی اب اسرائیل کے لیے خطرہ نہیں رہے۔اپنے ایک بیان میں نیتن یاہو...
نیتن یاہو اپنی کامیابیوں کو ماضی کے انداز میں پیش کر رہے ہیں: اسرائیلی میڈیا۔ فوٹو فائلاسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے خطے میں جنگ بندی سے متعلق اہم اشارہ دے دیا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنگ رکنے...
فائل فوٹوپولینڈ نے اپنا پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ نے اپنا پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام مشرقِ وسطیٰ بھیجنے سے انکار کردیا ہے۔اس حوالے سے پولش وزیرِ دفاع نے کہا کہ...
کراچی میں بھی آج رات سے تین اپریل کے دوران بارش متوقع ہے__فوٹو: فائلآج سے 4 اپریل تک ملک کے بیشتر حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں...
ہر 10 میں4 ری پبلکن بھی یہی سمجھتے ہیں کہ امریکا کوایران جنگ فوری ختم کرنی چاہیے، سروے۔ فوٹو فائلدو تہائی امریکی ایران جنگ فوری ختم کرنے کے حق میں سامنے آگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز اور اپسوس پول (IPSOS...
فوٹو: فائلبنوں میں ڈومیل پولیس اسٹیشن کے گیٹ سے خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق 18 زخمی ہوگئے۔ریجنل پولیس افسر سجاد خان کے مطابق دھماکے سے تھانے کے قریبی مکانوں...
امریکا کے وفاقی جج نے وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر پر تحفظات رکھنے والے ایک گروپ کی درخواست منظور کی__فوٹو: فائلامریکی عدالت نے ٹرمپ انتظامیہ کو کانگریس سے منظوری لینے تک وائٹ ہاؤس میں بال روم کی تعمیر...
ایڈم زمپا نے ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی سے متاثر بھی کیا ہے اور پی ایس ایل کے معیار کو بھی سراہا ہے۔ فوٹو فائلپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کراچی کنگز کے اسکواڈ میں شامل آسٹریلیا کے اسٹار...
اسکرین گریبغزہ سے سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل پگھلادیے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک کیمپ میں موجود معصوم بچے اپنی گڑیا کے ساتھ کھیل رہے ہیں جب کہ کھیل کے دوران بچے اپنی...
https://www.youtube.com/watch?v=_FwympjOSNE حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھانےکا اعلان کر دیا۔ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے وزیر خزانہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت میں 137 روپے 23 پیسے فی لیٹر اضافہ کر...
سب سے زیادہ قرض عالمی بینک سے لیا گیا جس کے تحت 46 منصوبوں کے لیے 352 ارب 50 کروڑ روپے حاصل کیے گئے/ فائل فوٹوپشاور: خیبرپختونخوا میں رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران لیے گئے قرضوں...
کانگریس مین سوہاس صبرامنیم نے یہ بات ساوتھ ایشین بزنس کونسل آف ورجینیا کے زیر اہتمام ہرینڈن میں کانفرنس سے خطاب میں کہی__فوٹو: رپورٹرامریکی رکن کانگریس سوہاس صبرامنیم نے کہا ہے کہ امریکا میں جنوب ایشیائی کمیونٹی جدت، انٹرپرینیورشپ اور...
افغانستان میں رواں سال 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب دہشتگردوں کےخلاف آپریشن غضب للحق شروع کیا گیا—فوٹو: اسکرین گریبافغانستان میں رواں سال 26 اور 27 فروری کی درمیانی شب دہشتگردوں کےخلاف آپریشن غضب للحق شروع ہونے کےبعد پاکستان...
کرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ سیزن کے لیے اس بار 23 کے بجائے 21 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دیے ہیں/ فائل فوٹوکرکٹ آسٹریلیا نے آئندہ سیزن کے لیے کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا جس میں کھلاڑیوں کی تعداد...
فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہےکہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ کی جانب سے دہرائے جانے والا بیانیہ مایوسی کی عکاسی کرتا ہے۔ایکس پر جاری بیان میں بھارتی وزیر دفاع کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے خواجہ آصف نےکہا کہ...