ایران کے امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملے، 7 ائیربیسز اور ٹیک کمپنیوں کو نشانہ بنانےکا دعویٰ

ایران کے امریکی و اسرائیلی اہداف پر حملے، 7 ائیربیسز اور ٹیک کمپنیوں کو نشانہ بنانےکا دعویٰ

فوٹو: فائلایران نے امریکا اور اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائیاں کرتے ہوئے 7 ائیربیسز اور ایک ٹیکنالوجی کمپنیوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق حالیہ حملے آپریشن وعدہ صادق 4 کی 90 ویں لہر کے...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح پر بڑھ رہی ہیں اس میں حکومت کا قصور نہیں: رانا ثنا

حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ بننے والی جنگ ختم کرانے کی کوشش کررہی ہے: سیاسی مشیر وزیراعظم— فوٹو:فائلوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی سطح...
انتونیو گوتریس کا امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ

انتونیو گوتریس کا امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ

فوٹو: فائلاقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکا اور اسرائیل سے ایران جنگ فوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔انتونیو گوتریس نے کہا جنگ شدید انسانی مصائب کا باعث بن رہی ہے اور جنگ سے تباہ کُن معاشی اثرات پیدا...
وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل

وزیراعظم کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل

موجودہ صورت حال میں شہریوں پرمزید بوجھ نہیں ڈالا جا سکتا: وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان/ فائل فوٹواسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر مواصلات...
کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ تیز بارش

آئی آئی چندریگر روڈ، صدر، برنس روڈ اور اطراف کے علاقوں میں بارش ہوئی، اورنگی ٹاؤن، چشتی نگر اور اطراف کے علاقوں میں بھی بادل برسےکراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے گرج چمک کیساتھ کہیں  ہلکی کہیں تیز بارش...
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان 2 ارب ڈالر اسی مہینے کے آخر میں ابوظبی کو واپس کرے گا، موجودہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر یو اے ای نے رقم کی فوری واپسی کا مطالبہ کیا تھا: ذرائع وزارت خزانہ— فوٹو:فائلپاکستان نے متحدہ عرب...
وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو ہر ماہ 2 ہزار دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو ہر ماہ 2 ہزار دینے کا اعلان

20 لیٹر کےحساب سے ہر ایک لیٹر پر 100 روپے ملیں گے : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا بیان/فوٹوفائل وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے موٹرسائیکل سواروں کو سبسڈی کے تحت ہرماہ 2 ہزار روپے دینے کا اعلان...
سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غور

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غور

فوٹو: فائلاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا جس میں آبنائے ہرمز کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں آبنائے ہرمز میں تجارتی راستہ کھولنے کیلئے طاقت کے استعمال کی اجازت پر بحث کی گئی، بحرین کی جانب...
وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان

مشکل حالات میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، غیرمعمولی حالات میں شہری ذاتی سواری کے بجائے پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کریں: مریم نواز۔ فوٹو فائلوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تمام شہروں میں چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ فری کرنے کا اعلان...
قاتل ڈرون اور میزائلوں کی جنگ

قاتل ڈرون اور میزائلوں کی جنگ

آپ کے شہر میں اگر آسمان سے ایک دھماکا خیز مواد سے بھری بس آکر گرجائے تو کتنا نقصان ہوگا؟ اس کا اندازہ لگانے کی کوشش کریں۔ اسرائیل اور ایران کی جنگ میں آج کل یہی ہورہا ہے۔ دونوں ممالک...
کراچی میں رات گئے بارش اور ژالہ باری، آج بھی بارش کا امکان

کراچی میں رات گئے بارش اور ژالہ باری، آج بھی بارش کا امکان

مغربی ہواؤں کا سلسلہ جنوب مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے/ فائل فوٹومحکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کراچی میں آج تیز بارش کا امکان نہیں تاہم کچھ علاقوں میں بوندا باندی ہو سکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے...
جیٹ فیول مزید مہنگا، ائیرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا امکان

جیٹ فیول مزید مہنگا، ائیرلائنز کے کرایوں میں اضافے کا امکان

ذرائع کے مطابق ملک میں جیٹ فیول کی نئی قیمت517 روپے17پیسےفی لیٹر ہوگئی__فوٹو: فائلکراچی: جیٹ فیول کی قیمت میں40 روپےفی لیٹراضافہ کردیاگیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کمرشل پروازوں کےطیاروں کے جیٹ فیول قیمت میں ایک ماہ میں چھٹی بار اضافہ...
ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن بحران سے بچالیا

ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن بحران سے بچالیا

پاکستان کا ریفائنری سیکٹر ملک میں رسد کو مستحکم رکھنے میں کردار ادا کر رہا ہے/فوٹوفائلاسلام آباد: پاکستان کا ریفائنری سیکٹر ایندھن کے ممکنہ بحران کے خلاف ایک اہم ڈھال بن کر سامنے آیا ہے۔پاکستان کا ریفائنری سیکٹر ملک میں...
ٹرمپ حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز، مزید برطرفیوں کا خدشہ

ٹرمپ حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز، مزید برطرفیوں کا خدشہ

اٹارنی جنرل پام بانڈی کی برطرفی کے بعد کابینہ میں بے چینی دیکھی جارہی ہے: امریکی اخبار/ فائل فوٹوامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز ہوگیا۔امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ حکومت میں بڑی سطح...
شہری انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں سے ایران ہتھیار نہیں ڈالے گا، عباس عراقچی

شہری انفرااسٹرکچر پر امریکی حملوں سے ایران ہتھیار نہیں ڈالے گا، عباس عراقچی

 ہر تباہ عمارت اورپل پہلے سے کہیں مضبوط بنائیں گے، جوکبھی بحال نہیں ہو سکےگی وہ امریکا کی مجروح ساکھ ہے: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی/ فائل فوٹوایرانی  وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ شہری انفرااسٹرکچر پر امریکی...
آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی میں نرمی سے گریزاں

آئی ایم ایف پیٹرولیم لیوی میں نرمی سے گریزاں

اس وقت حکومت پیٹرول پر فی لیٹر 100 روپے اور ڈیزل پر فی لیٹر 55 روپے لیوی عائد کر رہی ہے، جو آئی ایم ایف کی شرائط کا حصہ ہیں۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)...
جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائیگا، مریم اورنگزیب

جیسے جیسے عالمی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو ریلیف فراہم کیا جائیگا، مریم اورنگزیب

آج بھی جب پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر تھا تو اسے عام عوام پر مکمل بوجھ ڈالنے کے بجائے ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے متوازن کیا گیا: سینئر وزیر پنجاب/ فائل فوٹولاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پیٹرولیم...
پیٹرول کی قیمت 458 روپے تک پہنچانا ظلم ہے: حافظ نعیم

پیٹرول کی قیمت 458 روپے تک پہنچانا ظلم ہے: حافظ نعیم

پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے بائیکرز، ڈیلیوری ورکرز، طلبہ و مزدور سمیت سب متاثر ہوں گے: امیر جماعت اسلامی/ فائل فوٹوامیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہےکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے۔ایک...
پاکستانی شہری ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستانی شہری ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وزارت توانائی کی دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول قیمت میں 46 فیصد ٹیکس و منافع جات شامل ہے۔ فوٹو فائلایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر پاکستانی عوام کی جانب سے دیے جانے والے ٹیکس کی تفصیل سامنے آ گئی۔وزارت...
کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ

کے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ

کے الیکٹرک کو مقامی گیس دینے سےسوئی سدرن کے نظام میں گیس کی کمی ہو گی: ذرائع وزارت توانائی__فوٹو: فائلکے الیکٹرک کو مقامی ذرائع سے گیس فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق کے الیکٹرک کو مقامی...
1 37 38 39 40 41 278