فوٹو: بھارتی میڈیابھارتی شہر حیدرآباد میں پولیس نے ایک قبرستان میں چھپائے گئے 414 ایل پی جی سلنڈر برآمد کر کے متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران جنگ کے باعث بھارت میں ایل پی...
عمر بڑھنے کے ساتھ یادداشت کمزور ہونا غیر معمولی نہیں ہوتا / فائل فوٹویادداشت ایک غیر مستحکم چیز ہے، مثال کے طور پر ہوسکتا ہے کہ آپ کو ایک دہائی قبل پیش آنے والا ایک واقعہ تو یاد ہو مگر...
فوٹو: پی ایس ایل لاہور: پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) سیزن 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے...
یہ جاننا بہت آسان ہے/ اسکرین شاٹ گھر میں متعدد اشیا کے لیے جیسے ٹیلیویژن یا ائیرکنڈیشنر کے ریموٹ کنٹرول کے لیے سیل کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ وال کلاک، کھلونے اور متعدد اشیاکے لیے بھی ان بیٹریوں کی ضرورت پڑتی...
فوٹو: فائلفرانس کے صدر میکرون کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حملے ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ حل نہیں کر سکتے، سفارتکاری ہی واحد راستہ ہے۔فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے جنوبی کوریا کے دورے کے دوران...
فوٹو: فائلترجمان دفتر خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر زیر گردش جھوٹی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ترجمان دفترخارجہ طاہر اندرابی نےکہاکہ خطے میں کشیدگی اورپاکستان کی ثالثی کی کوششوں سے متعلق...
رسیلے اور مزیدار پھل کو منتخب کرنے کا راز کیا ہے / فائل فوٹوتربوز خریدنا اکثر مشکل محسوس ہوتا ہے کیونکہ یہ اندازہ لگانا ممکن نہیں ہوتا کہ پھل اندر سے میٹھا نکلے گا یا نہیں۔آپ محض دیکھ کر میٹھے...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایف 16 طیارےکی تباہی سے ایران سے مذاکرات پر اثر نہیں پڑےگا۔صدر ٹرمپ نے کہا یہ جنگ ہے اور ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگی طیارے کی تباہی سے سفارتی عمل متاثر...
فوٹو: فائلپاکستان کے عاصم خان ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشیا کوالیفائنگ راؤنڈ کے کوارٹر فائنل میں عاصم خان نے ہانگ کونگ کے چی ہم وونگ کو شکست دی۔عاصم خان نے 59...
فوٹو: فائلامریکا اور اسرائیل کے حملے کا نشانہ بننے والے سابق ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر کمال خرازی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔امریکا اور اسرائیل نے ڈاکٹر کمال خرازی کے تہران میں واقع گھر پر حملہ کیا تھا...
فوٹو: فائلپاکستان سُپر لیگ( پی ایس ایل) کی ٹیکنیکل کمیٹی نے لاہور قلندر کے فخر زمان کی اپیل مسترد کر دی۔گزشتہ دنوں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ کے دوران میچ ریفری روشن ماہنامہ نے گیند کی حالت تبدیل کرنے...
ترکیے اور مصر اب بھی اس حوالے پیش رفت کی کوشش کر رہے ہیں: امریکی اخبارامریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی کے حوالے سے پاکستان کی قیادت میں علاقائی ممالک کی کوششوں...
فوٹو: اسکرین گریبپاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کے کنسورشیم کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملائشیا کی صف اول کی ائیر لائن ائیر ایشیا گروپ کی انتظامیہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ایئرلائنز نے تعاون بڑھانے پر اتفاق...
فوٹو:@juipakofficialپاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفد کے ہمراہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور خطے کی مجموعی صورتحال، امن و امان اور پاک چین دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال...
خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے— فوٹو:فائلوفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے...
فوٹو: پی سی بی لاہور: پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 11 میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس...
فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کچھ دیر میں قوم سے خطاب کریں گے جس میں اہم اعلان متوقع ہے۔قوم سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف عوام کو درپیش مشکلات پر بات کریں گے اور قوم کو ملک کی...
فوٹو: اسکرین گریباسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ہم خیال جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس بلانے کے فیصلہ کا اعلان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے...
فوٹو: فائلاسرائیل امریکا ایران جنگ کے بعد ڈیزل کی قیمت میں 239 روپے 55 پیسےجبکہ پیٹرول کی قیمت میں 192 روپے 24 پیسے فی لیٹر اضافہ ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں 55 روپے 24 پیسے فی...
فوٹو: رائٹرزحکومت پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے دوران عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا ہے۔گزشتہ روز...