وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے گھر کس کرکٹر نے ایک سال گزارا؟

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے گھر کس کرکٹر نے ایک سال گزارا؟

میرا فرسٹ کلاس اچھا گیا، نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں پرفارمنس ہوئی، اب پی ایس ایل پر فوکس ہے: کرکٹر کی گفتگو__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان سپر لیگ کی فرنچائز راولپنڈیز کے یاسر خان نے انکشاف کیا ہےکہ وہ بیٹنگ پریکٹس کے لیے...
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی

ایک کلو ایل پی جی سرکاری نرخ سے 200 روپے زائد میں فروخت ہورہی ہے: صارفین/فائل فوٹوکراچی: ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی۔ صارفین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ایک...
وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی

وفاقی حکومت پیٹرول کی قیمت پر عوام کے ساتھ ہاتھ کرگئی

 کسٹمزڈیوٹی شامل کرکے پیٹرول کی فی لیٹر ایکس ریفائنری قیمت یعنی پیٹرول کی لاگت247 روپے 15پیسے بنتی ہے/فوٹوفائلاسلام آباد: ایک ہفتے میں پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت یعنی پیٹرول کی لاگت میں فی لیٹر 13 روپے 58 پیسے کی کمی...
سری لنکن بولر اپنے ہی بورڈ کیخلاف عدالت چلے گئے

سری لنکن بولر اپنے ہی بورڈ کیخلاف عدالت چلے گئے

سری لنکن میڈیا کے مطابق درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ آئی پی ایل کھیلنے کے لیے این او سی جاری کرنے کی ہدایت کی جائے__فوٹو: فائلسری لنکن فاسٹ بولر نوان تھشارا اپنے ہی بورڈ کے خلاف عدالت چلے...
پاسداران انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو جاری کردی

پاسداران انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو جاری کردی

فوٹو اسکرین گریبتہران: پاسداران انقلاب نے امریکی جہاز گرانے کی ویڈیو جاری کردی۔امریکی جہاز گرانے کے بعد ایک  بیان پاسداران انقلاب نے کہا کہ  آج امریکا کیلئے سیاہ دن ہے، نئے جدید ترین فضائی دفاعی نظام سے 2 طیارے، 5  ڈرون اور...
موسمیاتی پیرامیٹرز مغربی ہواؤں کے زیراثر بارشوں کیلئے سازگار ماحول پیدا کررہے ہیں: محکمہ موسمیات

موسمیاتی پیرامیٹرز مغربی ہواؤں کے زیراثر بارشوں کیلئے سازگار ماحول پیدا کررہے ہیں: محکمہ موسمیات

اب تک کراچی میں اپریل میں سب سے زیادہ بارش 1985 میں ریکارڈ ہوئی: ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر/ فائل فوٹوکرچی: ترجمان محکمہ موسمیات انجم نذیر نےکہا ہےکہ موسمیاتی پیرامیٹرز مغربی ہواؤں کے سسٹم کے زیراثر بارشوں کیلئے سازگار ماحول پیدا...
میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا

میشا شفیع کیخلاف ہتک عزت کا کیس جیتنے کے بعد علی ظفر کا پہلا بیان سامنے آگیا

میرے لیے یہ باب اب بند ہو چکا ہے، میں دعا کرتا ہوں کہ ہم سب وقار اور سکون کے ساتھ آگے بڑھیں: گلوکار__فوٹو: فائلعالمی شہرت یافتہ گلوکار علی ظفر نے گلوکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ...
پاکستان میں فی تولہ سونا 7100 روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا 7100 روپے سستا ہوگیا

فائل فوٹوکراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 100 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے...
پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر میزائل حملے سے تباہ کر نے کا دعویٰ

پاسداران انقلاب کا تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر میزائل حملے سے تباہ کر نے کا دعویٰ

فوٹو اسکرین گریبپاسداران انقلاب نے  اسرائیلی شہر تل ابیب میں موساد کا ہیڈکوارٹر میزائل حملے سے تباہ کر نے کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ بلند و بالا عمارت کے قریب دھماکے کی آواز اور آگ...
فرانسیسی صدر کی اہلیہ ان کے ساتھ بُرا سلوک کرتی ہیں: ٹرمپ

فرانسیسی صدر کی اہلیہ ان کے ساتھ بُرا سلوک کرتی ہیں: ٹرمپ

گزشتہ روز ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ظہرانے کے دوران نیٹو اتحادیوں پر ایران کے خلاف جنگ میں ساتھ نہ دینے پر تنقید کی/فوٹوفائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے طنزیہ اور...
پاکستان کی قیام امن کی کوششیں بھارت کیلئے دھچکا ہیں، برطانوی اخبار

پاکستان کی قیام امن کی کوششیں بھارت کیلئے دھچکا ہیں، برطانوی اخبار

حالیہ جنگ کے دوران پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان اہم ثالث کے طور پر سامنے آیا جبکہ بھارت مشرق وسطیٰ مذاکرات سے خارج اور امریکا میں اثر و رسوخ کھو رہا ہے: بھارتی دفاعی تجزیہ کار۔ فوٹو فائلنامور برطانوی...
چین میں خودکار ڈرائیونگ کرنے والی ٹیکسیاں سسٹم کی خرابی کے باعث سڑک کے درمیان کھڑی ہوگئیں

چین میں خودکار ڈرائیونگ کرنے والی ٹیکسیاں سسٹم کی خرابی کے باعث سڑک کے درمیان کھڑی ہوگئیں

خرابی کے باعث سڑک پر کھڑی ایک گاڑی / رائٹرز فوٹوچین میں کافی عرصے سے خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والی گاڑیوں کو ٹیکسی کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔اب وہاں سسٹم میں ایک خرابی کے باعث متعدد...
گزشتہ 2 مالی برسوں میں 49کھرب 75 ارب کا ٹیکس استثنیٰ دیے جانے کا انکشاف

گزشتہ 2 مالی برسوں میں 49کھرب 75 ارب کا ٹیکس استثنیٰ دیے جانے کا انکشاف

انکم ٹیکس کی مد میں 10 کھرب 22 ارب روپے اور بڑے سرمایہ داروں کو 2757ارب سیلز ٹیکس میں استثنیٰ ملا۔ فوٹو فائلاسلام آباد:گزشتہ دو مالی سالوں میں وفاقی حکومت کی جانب سے 49 کھرب 75 ارب روپے کا ٹیکس...
پاکستان اسی ماہ امارات کے 2 اور یورو بانڈ کے 1.3 ارب ڈالر واپس کریگا

پاکستان اسی ماہ امارات کے 2 اور یورو بانڈ کے 1.3 ارب ڈالر واپس کریگا

فائل فوٹوحکومت رواں ماہ کے دوران 3.5 ارب ڈالر کے 2 بڑے بیرونی قرضے واپس کرنے کی تیار ی کررہی ہے۔حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس 17 اپریل کو 6 فیصد...
آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی، بجٹ سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ

آئی ایم ایف کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی، بجٹ سبسڈی 830 ارب تک محدود رکھنے کا فیصلہ

توسیعی فنڈ سہولت کے تحت طے شدہ معیار کے مطابق نیا بنیادی ٹیرف 15 جنوری 2027 سے نافذ العمل ہوگا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی مہنگی کرنے کی یقین دہانی...
آئی پی ایل کا میدان کرکٹ سے زیادہ اکھاڑہ بن گیا، شائقین کی گتھم گتھا ہونیکی ویڈیو وائرل

آئی پی ایل کا میدان کرکٹ سے زیادہ اکھاڑہ بن گیا، شائقین کی گتھم گتھا ہونیکی ویڈیو وائرل

میدان کے اندرفینز کی سکیورٹی پر بھی سوالات اٹھنا شروع ہوگئے__فوٹوؒ اسکرین گریبانڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا میدان کرکٹ سے زیادہ اکھاڑہ بن گیا۔میچ کے دوران شائقین کرکٹ آپس میں گتھم گتھا ہوگئے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا...
مائیک ہیسن کی سرجری، ریڑھ کی ہڈی سے گلٹی نکال دی گئی

مائیک ہیسن کی سرجری، ریڑھ کی ہڈی سے گلٹی نکال دی گئی

لاہور کے مقامی اسپتال میں مائیک ہیسن کی سرجری ہوئی تھی__فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی صحت سےمتعلق اپ ڈیٹ جاری کردی۔مائیک ہیسن نے بتایا کہ میری ریڑھ کی ہڈی سے گلٹی کامیابی سےنکال دی...
خلائی سفر کے دوران اسپیس کرافٹ کے اندر آئی فون کے تیرنے کا دلچسپ نظارہ

خلائی سفر کے دوران اسپیس کرافٹ کے اندر آئی فون کے تیرنے کا دلچسپ نظارہ

پہلی بار ناسا کے خلا بازوں کو اسمارٹ فونز ساتھ لے جانے کی اجازت دی گئی / فوٹو بشکریہ ناساامریکی خلائی ادارے ناسا کا آرٹیمس 2 مشن کامیابی سے لانچ کر دیا گیا ہے جو چاند کے مدار تک 5...
مارکیٹس جلد بندکرنے کی تجویز زیر غور ہے: علی پرویز ملک

مارکیٹس جلد بندکرنے کی تجویز زیر غور ہے: علی پرویز ملک

فوٹو: فائلوفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ملکی لیڈرشپ مارکیٹس کو جلد بند کرنے پر غور کر رہی ہے ۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا اگر یہ فیصلہ...
کفایت شعاری مہم کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم کے تحت ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ

فوٹو: فائل اسلام آباد: کفایت شعاری مہم کے تحت ہائیو ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی یونیورسٹیاں ہفتے میں 4 دن کھلی رکھنے کا فیصلہ  کیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو ملک بھر میں جامعات بند رہیں گی۔اس...
1 35 36 37 38 39 278