فوٹو: فائلایران میں ممکنہ امریکی مداخلت کے پیشِ نظر اسرائیل ہائی الرٹ پر ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے بارہا مداخلت کی دھمکیوں...
فوٹو: فائلنائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے، کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاق حق نہیں رکھتی۔ جدہ میں...
اسکرین گریبوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے الزام عائد کیا ہےکہ حیدر آباد سے کراچی واپسی پر ان کے راستے میں جگہ جگہ رکاوٹیں ڈالی گئیں، انہیں حیدر آباد سے کراچی پہنچنے میں ساڑھے 7 گھنٹے لگے۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ نے حیدرآباد سے...
فوٹو: فائلاسلام آباد: جی سیون ٹو آبپارہ میں شادی کے گھر میں سلنڈر دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 6 افراد دم توڑ گئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سلنڈر دھماکے سے عمارت گرگئی، ملبے تلے دب کر 8 افراد زخمی بھی ہوئے،...
پی ٹی آئی کے ساتھ شاید کراچی کے عوام نہیں ہیں اس لیے وہ میدان کے بجائے روڈ پر جلسہ کرنا چاہتی ہے: ضیا لنجار/ فائل فوٹو وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ...
ٹرمپ نے ایران پر حملوں کا حتمی فیصلہ نہیں کیا تاہم وہ ایرانی حکومت کی جانب سے مظاہروں کو دبانے کی کوششوں کے ردعمل میں کارروائی کی اجازت دینے پر غور کر رہے ہیں، رپورٹامریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے...
جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی جانب سے اس منصوبے کی مخالفت کی جارہی ہے، ان کے نزدیک یہ عمل غیرقانونی ہوگا اور کانگریس اس کی حمایت نہیں کرے گی، رپورٹبرطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ...
فوٹو: فائلوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات منسوخ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق مصروفیات کی وجہ سے دونوں وزرائے اعلیٰ کے درمیان ملاقات ملتوی ہوئی۔ وزرائے اعلیٰ کے درمیان یہ ملاقات ہفتے کو ہونا...
فوٹو: فائلپاکستان نے ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری مظاہروں کے پیش نظر اپنے شہریوں کو ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کردی۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری...
ایران میں جاری مظاہرے تمام 31 صوبوں میں پھیل چکے ہیں جہاں مظاہرین کی جانب سے عوامی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا گیا، رپورٹایران میں پُرتشدد مظاہرے 13 ویں روز بھی جاری ہیں جہاں اب تک پُرتشدد واقعات میں...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایران آزادی کی طرف دیکھ رہا ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امریکا ایرانی مظاہرین کی...
فوٹو: اسکرین شاٹوفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ ریاست کے خلاف ہتھیار اٹھانے والوں کے لیے قرآن پاک میں واضح ہدایت موجود ہے اور ایسے اقدامات کرنے والوں کے خلاف ضروری کارروائی کی جائے گی ۔وفاقی وزیر داخلہ...
صوبائی کابینہ نے وزیراعلیٰ پر منشیات فروشوں سے مبینہ تعلقات کے غلط الزام کے باعث مجوزہ بل واپس کیا: ذرائع— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا حکومت نے سیاسی دباؤ کے باعث منشیات کے قانون میں ترامیم مؤخرکردیں۔مجوزہ ترامیم میں منشیات مقدمے میں سزائے موت...
فوٹو: فائلبلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے ڈویلپمنٹ پروجیکٹس میں میگا کرپشن کے انکشاف پر نیب کراچی نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سےگزشتہ 5 سالوں کے ترقیاتی پروجیکٹس کی تفصیلات طلب کرلیں۔نیب کی جانب سے لکھےگئے خط میں کہا...
فوٹو: فائلامریکی ریاست مسسی سپی کے شہر ویسٹ پوائنٹ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق پولیس نے فائرنگ کرنے والے شخص کو حراست میں لےلیا ہے۔پولیس کے مطابق فائرنگ شہر میں تین مقامات پرکی گئی، فائرنگ...
سکیورٹی وجوہات پر اجازت منسوخ کرنے کا اختیار ضلعی انتظامیہ کے پاس ہوگا: شرجیل میمن— فوٹو:فائلکراچی کے ڈپٹی کمشنر ایسٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت دے دی۔ اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن...
فوٹو: پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ انہیں خیبر پختونخوا کے عوام کے مسائل کا مکمل ادراک ہے، وفاقی حکومت اپنے دائرہ اختیار کے تحت مسائل کے حل کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے...
عراقی فضائیہ نے سپرمشاق تربیتی طیاروں کی شمولیت، جامع دیکھ بھال و لائف سائیکل سپورٹ اور پائلٹس ایکسچینج پوسٹنگ پروگرام میں بھی دلچسپی ظاہر کی— فوٹو: آئی ایس پی آربنگلادیش کے بعد عراق نے بھی جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا...
فوٹو: فائلبرطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق پاکستان سوڈان کو ہتھیار اور جنگی طیارے فراہم کرنے کے لیے 1.5 ارب ڈالر کے ایک معاہدے کے آخری مراحل میں ہے۔ روئٹرز کے مطابق پاک فضائیہ کے ایک سابق اعلیٰ افسر اور...
فائل فوٹوپاکستانی اداکارہ حریم فاروق نے اپنے لائف پاٹنر سے متعلق لب کشائی کی ہے۔اداکارہ نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مستقبل میں ہونے والے لائف پاٹنر کے حوالے سے گفتگو کی۔حریم فاروق نے کہا...