کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں، کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک چلا گیا

کراچی شدید سرد موسم کی لپیٹ میں، کم سے کم پارہ 6 ڈگری تک چلا گیا

گلستان جوہراور شاہراہ فیصل پرکم سےکم درجہ حرارت 9، ماڑی پور میں 10 اور بن قاسم پر10.5 ڈگری ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات__فوٹو: فائلشہرِ قائد ان دنوں شدید سرد موسم کی لپیٹ میں ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت...
فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا وہی ٹرمپ کے ساتھ ہوگا: آیت اللّٰہ خامنہ ای

ٹرمپ کو یہ سمجھنا چاہیے کہ اقتدار کے عروج پر طاقتور ترین حکمرانوں کے ساتھ کیا ہوا: ایرانی سپریم لیڈر/ فائل فوٹوایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے کہا ہےکہ فرعون، نمرود اور رضا شاہ کے ساتھ جو ہوا...
اگر پی ٹی آئی کے پاس گراؤنڈ بھرنے کیلئے بندے نہیں تھے تو ہم سے کہتے ہم دے دیتے: میئر کراچی

اگر پی ٹی آئی کے پاس گراؤنڈ بھرنے کیلئے بندے نہیں تھے تو ہم سے کہتے ہم دے دیتے: میئر کراچی

فائل فوٹومیئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پی ٹی آئی کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ باغ جناح بڑا گراؤنڈ ہے اس کو بھرنا آسان نہیں۔خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے کراچی میں جلسہ کرنے کے حوالے سے...
پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک

پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک

پولیس اور سی ٹی ڈی نے بنوں ،خیبر اور پشاور کے نواحی علاقے ظاہرگڑھی میں کارروائیاں کیں __فوٹو: فائلخیبرپختونخوا میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائیوں میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور سی ٹی...
ایران کیخلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں جس میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے: صدر ٹرمپ

ایران کیخلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں جس میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے: صدر ٹرمپ

فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہے ہیں جس میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے ۔ صدر ٹرمپ نے فلوریڈا سے واشنگٹن ڈی سی جاتے ہوئے طیار ے میں گفتگو...
پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند

فوٹو: فائل پنجاب میں آج بھی شدید دھند کے باعث کئی مقامات پر موٹرویز ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہیں۔موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2، ٹھوکرنیازبیگ سے کوٹ مومن تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔اس کے علاوہ موٹروے ایم...
محکمہ ثقافت پنجاب نے تھیٹر ڈراموں میں پیش کیے جانے والے 106 پنجابی گانوں پرپابندی لگا دی

محکمہ ثقافت پنجاب نے تھیٹر ڈراموں میں پیش کیے جانے والے 106 پنجابی گانوں پرپابندی لگا دی

تھیٹرڈراموں کو معیاری تفریح بنانے کیلئے ان پنجابی گانوں پرپابندی لگائی گئی ہے: ترجمان محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب— فوٹو:فائلمحکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب نے تھیٹر ڈراموں میں پیش کیے جانے والے106 پنجابی گانوں پرپابندی لگا دی۔ترجمان محکمہ اطلاعات و...
ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

ایران کا امریکا اور صیہونی حکومت کیخلاف مزاحمت میں شہید ہونیوالوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان

فوٹو: فائل ایران نے امریکا اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت میں شہید ہونے والوں کی یاد میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی انقلاب کے حق میں آج دو پہر تہران کے انقلاب اسکوائر پر...
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا: اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

فوٹو: فائل واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں 2 ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاکتوں کے بعد مظاہرین کی مدد کا فیصلہ کرلیا۔اسرائیلی میڈیا کادعویٰ ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نےایران میں مظاہرین کی مدد کا فیصلہ بنیادی طور...
‘ ہمیں ایرانی حکومت سے مسئلہ ہے’، اسرائیل کا ایران میں مظاہرین کی حمایت کا اعلان

‘ ہمیں ایرانی حکومت سے مسئلہ ہے’، اسرائیل کا ایران میں مظاہرین کی حمایت کا اعلان

فوٹو: فائل اسرائیل نے بھی ایرانی مظاہرین کی حمایت کا اعلان کر دیا۔اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران میں حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی کامیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔سوشل میڈیا...
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ کارروائیوں میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی دو الگ کارروائیوں میں 5 دہشتگرد ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائلضلع خیبر  میں  سکیورٹی فورسز  نے  دو الگ کارروائیوں میں 5 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وقاص احمد کے مطابق پہلی کارروائی شاکس بائی پاس روڈ پر اس وقت کی گئی جب سی ٹی ڈی...
سندھ حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا رکاوٹیں ڈالیں، سندھی ٹوپی، اجرک کی بےحرمتی کی: وزیراعلیٰ کےپی

سندھ حکومت نے اچھا سلوک نہیں کیا رکاوٹیں ڈالیں، سندھی ٹوپی، اجرک کی بےحرمتی کی: وزیراعلیٰ کےپی

عوام نے سب رکاوٹیں ہٹا کر جلسہ کامیاب بنایا جو لوگ جمہوریت کے دعویدار تھے وہ جمہوریت پسند نہیں نکلے، سندھ میں پیپلز پارٹی کی ڈکٹیٹرشپ قائم ہے: سہیل آفریدی کا کراچی میں خطاب— فوٹو: اسکرین گریبصوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر...
ہم پر اگرکسی کا پریشرہوتا تو سعید غنی سہیل آفریدی کو ویلکم کیوں کرتے؟ ناصر شاہ

ہم پر اگرکسی کا پریشرہوتا تو سعید غنی سہیل آفریدی کو ویلکم کیوں کرتے؟ ناصر شاہ

فوٹو: فائلسندھ کے  وزیر بلدیات  ناصر شاہ  نےکہا  ہےکہ پی ٹی آئی کو کہا  تھا کہ گراؤنڈ  میں جائیں لیکن یہ لوگ روڈ پر ہی موجود تھے، ہم پر اگر کسی کا پریشرہوتا تو  سعید غنی کیوں  ویلکم کرتے، ہم خود...
شاہزیب خانزادہ نے کیس نمبر 9 کے کرداروں کی حقیقی کہانیاں بتا دیں، ’کیس نمبر 10‘ کا بھی اعلان

شاہزیب خانزادہ نے کیس نمبر 9 کے کرداروں کی حقیقی کہانیاں بتا دیں، ’کیس نمبر 10‘ کا بھی اعلان

حال ہی میں شاہزیب خانزادہ نے ایک یوٹیوب شو میں انٹرویو دیتے ہوئے ڈرامہ ’کیس نمبر 9‘ کے پسِ پردہ حقیقت سے جڑی کہانیوں اور کرداروں کے بارے میں بتایا__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کے معروف اینکر اور سپر ہٹ ڈرامہ کیس...
امریکا اور اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کیلئے ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

امریکا اور اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کیلئے ایران میں فسادات کرا رہےہیں: ایرانی صدر

عوام فسادیوں کو انتشار پھیلانےکی اجازت نہ دیں، ایرانی عوام کو یقین رکھنا چاہیے کہ ہم انصاف قائم کرنا چاہتےہیں: مسعود پزشکیان— فوٹو:فائل ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل اپنے مذموم مقاصد کیلئے ایران میں...
ایران میں دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاک افرادکی تعداد 192 ہوگئی، انسانی حقوق تنظیم کا دعویٰ

ایران میں دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاک افرادکی تعداد 192 ہوگئی، انسانی حقوق تنظیم کا دعویٰ

فوٹو: اے ایف پیایران  میں  احتجاجی مظاہروں کا 14 واں  روز  جاری ہے، ایرانی انسانی  حقوق تنظیم کے دعوے کے مطابق دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں 192 افراد ہلاک  ہوئے  ہیں۔ناروے سے تعلق رکھنے والی ایرانی انسانی حقوق تنظیم کے...
مسائل کا حل زیادہ صوبوں میں ہے، نئے صوبے سب کے فائدے کیلئے ہیں: علیم خان

مسائل کا حل زیادہ صوبوں میں ہے، نئے صوبے سب کے فائدے کیلئے ہیں: علیم خان

اگر آپ کے پاس سندھ میں حکومت ہے تو ایک کے بجائے تین وزیراعلیٰ بنا لیں، بلوچستان میں بھی تین وزیراعلیٰ لگ جائیں تو کیا حرج ہے: وفاقی وزیر— فوٹو:علیم خان آفیشل وفاقی وزیر مواصلات و استحکام پاکستان پارٹی کے صدر ...
پنجاب فارنزک لیبارٹری نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت دیگر کی موجودگی کی تصدیق کردی

پنجاب فارنزک لیبارٹری نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سمیت دیگر کی موجودگی کی تصدیق کردی

 یو ایس بی میں موجود 16 ویڈیوز کا فریم بہ فریم تجزیہ کیا گیا اور متعدد ویڈیوز میں کسی قسم کی ایڈیٹنگ کے شواہد نہیں ملے: رپورٹ— فوٹو:فائلپنجاب فارنزک سائنس لیبارٹری نے 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی،...
کراچی میں جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر ہوگا، ہم نے بہت برداشت کیا اب آپ بھی 1 دن صبر کر لیں: بیرسٹر گوہر

کراچی میں جلسہ مقررہ وقت اور مقام پر ہوگا، ہم نے بہت برداشت کیا اب آپ بھی 1 دن صبر کر لیں: بیرسٹر گوہر

 پیر کو وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی واپسی ہے، سندھ حکومت آخری دن بدمزگی پیدا نہ کرے، براہ کرم اچھے ماحول کو چلنے دیں: چیئرمین پی ٹی آئی__فوٹو: فائلچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ آج وزیراعلیٰ خیبر...
ایران کی ٹرمپ کو وارننگ

ایران کی ٹرمپ کو وارننگ

  فوٹو: فائلایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ...