پی ٹی آئی وفد کی اسپیکر سے ملاقات ہوئی، اسپیکر کے ساتھ اپوزیشن لیڈر کے تقرر کا طریقہ کار طے ہوا: چیئرمین پی ٹی آئی/ فائل فوٹواسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہےکہ جمعرات تک اچکزئی کا بطور...
شراب نوشی کے دوران گاڑی چلانے، تشدد ، چوری، بچوں سے بدسلوکی کی بنیاد پر بھی ویزے منسوخ کیے گئے ہیں، محکمہ خارجہ—فوٹو: فائلامریکا نے 8 ہزار طلبہ سمیت ایک لاکھ سے زائد افراد کے ویزے منسوخ کردیے۔امریکی محکمہ خارجہ...
پاک ایران وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیانائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی...
یہ حکم حتمی ہے اور اس اقدام کا اطلاق فوری طورپر ہوگا، امریکی صدرامریکا نے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خبردار کیا کہ...
فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کا انتظام آزاد فلسطینی ادارےکے حوالے کرنےکی ہدایات جاری کردیں۔ترجمان حماس حازم قاسم نے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فیصلہ صدرٹرمپ کی جانب سے غزہ امن کونسل بنانےکےبیان کے بعدکیا گیا۔خبر...
صدر ٹرمپ آئندہ کیا قدم اٹھائیں گے، اس کا علم صرف انہیں ہی ہے، پریس سیکرٹری وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ—فوٹو: فائلوائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے معاملے پر ضرورت...
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے حکومت کےحق میں مظاہروں پر قوم کوخراج تحسین پیش کیا۔سپریم لیڈر نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ عظیم ایرانی قوم نے آج ایک تاریخی دن رقم کیا، آج کی عظیم...
فوٹو: فائلموغادیشو: صومالیہ کی کابینہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی کابینہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات صومالیہ کی وحدت، خودمختاری اور سالمیت کےخلاف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔...
فوٹو: فائل اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے احتجاج کے بعد حکومت نے اسپیشل اکنامک زون ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا۔پاکستان پیپلزپارٹی نے آج صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ...
فوٹو: ایکسراولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیردفاع نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے کے لیے شعبوں کی تلاش پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے...
انٹرنیٹ پر جھوٹ زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے، کسی کے پیچھے لگ کر منفی بات ڈھونڈنا شریعت کے خلاف ہے، آپ کی ہربات میں حقائق اور سچائی ہونی چاہیے: سربراہ جے یو آئی— فوٹو: فائلجمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا...
فوٹو: فائلکیوبا کے صدر میگوئل دیاز کانیل نے امریکا کے ساتھ کسی بھی قسم کی بات چیت سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کیوبا کے صدر نے کہا کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کی بات چیت نہیں...
پہلی بارحکومت نے ایک ایسا آرڈیننس نافذ کیا جس کی صدرنے منظوری نہیں دی: رہنما پی پی— فوٹو:فائلپاکستان پیپلزپارٹی نے صدر مملکت آصف زرداری کے دستخط کے بغیر اسپیشل اکنامک زونزآرڈیننس جاری کرنے پر قومی اسمبلی سے واک آؤٹ کرلیا۔قومی...
سہیل آفریدی کا دورہ سندھ بہت اچھا رہا لیکن سندھ حکومت کا آخری دن کا رویہ جمہوری نہیں تھا: پی ٹی آئی چیئرمین— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔پارلیمنٹ کے باہرمیڈیا...
فوٹو: فائل کراچی: پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلیمی میدان میں بھی معاہدہ طے پا گیا۔ذرائع ایچ ای سی کے مطابق پہلے مرحلے میں 500 بنگلادیشی طلبا کو پاکستانی جامعات میں داخلے فراہم ہوں گے، طلبا کو مختلف شہروں میں...
اسکرین گریببھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) کا ایک راکٹ پیر کے روز لانچ کے فوراً بعد اپنا راستہ بھٹک گیا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق راکٹ کے راستہ بھٹکنے کے نتیجے میں زمین کی نگرانی کرنے والی سیٹلائٹ سمیت 16...
فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے پاکستانی چینلز پر نشر کیے جانے والے ساس بہو کے موضوعات پر بننے والے ڈراموں کی حمایت کردی۔حال ہی میں ایک انٹرویوکے دوران ثمینہ احمد نے کہا کہ بہت سے لوگ...
جاں بحق ہونے والوں میں تھانہ گومل کے ایڈیشنل ایس ایچ او اسحاق خان بھی شامل ہیں: پولیس— فوٹو:فائلخیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل بازار کی بکتر بند گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 5 پولیس اہلکار...
خصوصی کمیٹی میں قائد ایوان، قائد حزب اختلاف، وزرا اور پارلیمانی لیڈرز شامل ہیں جب کہ خط اسپیکر کی جانب سے لکھا گیا ہے/ فائل فوٹوپشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے سکیورٹی نے اِن کیمرہ بریفنگ کے لیے کور...
فائل فوٹواورکزئی: امن لشکر پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔جیونیو زکے مطابق اورکزئی کے علاقے یخ کنڈاؤ میں امن لشکر پر دہشتگردوں کی جانب سے حملہ کیا گیا۔ایس ڈی پی او محبوب خان نے تصدیق کی...