Skip to content
  • Tuesday, 28 April 2026
  • 4:41 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار

حالیہ پوسٹس

  • برطانوی شاہ چارلس اور ملکہ کمیلا وائٹ ہاؤس پہنچ گئے، ٹرمپ نے استقبال کیا
  • آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار
  • دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
  • وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کا واقعہ، عدالت میں ملزم پر امریکی صدر کو قتل کرنےکی کوشش کا الزام عائد
  • ایران امریکا مذاکرات تعطل کا شکار، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 2 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر
Headline تازہ ترین

آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار

DAILY MITHAN Apr 28, 2026 0


آج ہونیوالے پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار

فوٹو: فائل

پاکستان سپر لیگ کا پلے آف مرحلہ  آج سے شروع ہوگا، کراچی میں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میں مد مقابل ہوں گی۔

پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت تعطل کا  شکار ہوگئے، پی ایس ایل انتظامیہ نے بتایاکہ ویب سائٹ پر بیک وقت رش کی وجہ سے ای ٹکٹ کا عمل عارضی طور پر معطل ہے، انتظامیہ نے واضح کیا کہ ای ٹکٹ کی فروخت کا عمل جلد بحال کردیا جائےگا۔

فزیکل ٹکٹ کی فروخت صبح 10 بجے سے شروع ہو جائے گی، پی سی بی کے مطابق فزیکل ٹکٹ کوریئر کمپنی کےگلشن اور گلستاں جوہر کے دفاتر سے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔

پی سی بی کے مطابق چائنا گراؤنڈ پارکنگ میں بھی عارضی کاؤنٹر پر 12 بجے سے فزیکل ٹکٹ لیے جاسکتے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
وائٹ ہاؤس عشائیے میں فائرنگ کا واقعہ، عدالت میں ملزم پر امریکی صدر کو قتل کرنےکی کوشش کا الزام عائد
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے ٹیکساس میں آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ پر ایک اور حملےکی کوشش نے امریکی صدر کی سکیورٹی پر سوالات اٹھادیے
DAILY MITHAN Apr 28, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں ہونیوالے برکس نائب وزرائے خارجہ اجلاس میں شدید اختلافات سامنے آگئے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
وزارت اطلاعات نے بھارتی حمایت یافتہ افغان میڈیا کے کنڑ میں حملے کے پروپیگنڈا کو مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
صدر زرداری کا دورہ چین پاکستان کو طاقتور بنانے کیلئے ہے: گورنر پنجاب
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
ایرانی مذاکرات کار امریکا سے ڈیل کیلئے سنجیدہ ہیں، وہ موجودہ خرابی سے نکلنا چاہتے ہیں: مارکو روبیو
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پی سی بی نے کراچی میں پی ایس ایل کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں کے متعلق اہم معلومات کا اعلان کر دیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان سپر لیگ میں پہلی مرتبہ پشتو کمنٹری متعارف
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
سال 2025 میں عالمی دفاعی اخراجات میں 2.9 فیصد اضافہ، ممالک نے دفاع پر 2887 ارب ڈالر خرچ کیے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی اجلاس میں کامل آغا پاورڈویژن پر برس پڑے
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
شعیب ملک کا وزیر اعلیٰ پنجاب سے جم کے اوقات کار بڑھانے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
اچھی صحت اور لمبی عمر کے حصول کیلئے ہر ہفتے کتنے گھنٹے ورزش کرنا بہترین ہے؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب حکومت کا راشن کارڈ میں مزید 50 ہزار افراد کو شامل کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
تازہ ترین
کراچی کا سبز احاطہ 2 فیصد سے بھی کم رہ گیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
کم جونگ اُن نے روس-یوکرین جنگ میں ہلاک ہونے والے شمالی کوریا کے فوجیوں کے اعزاز میں میوزیم کا افتتاح کردیا
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے 111 سالہ معمر ترین شخص کی لمبی عمر میں مددگار 3 عادات
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
ایران اور خطے کے ممالک کے مفادات میں جو ممکن ہوا روس کرے گا، پیوٹن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں گفتگو
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا ایران مذاکرات میں غیر یقینی کی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
DAILY MITHAN Apr 27, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پنجاب اسمبلی میں چائلڈ میرج ریسٹرینٹ بل منظور،کم عمری کی شادی پر سخت سزائیں ملیں گی
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
کراچی گرم موسم کی لپیٹ میں ، شہری خود کو کیسے محفوظ رکھیں؟
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 27, 2026
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026