ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے، حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد ہیں: علی امین

ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کررہی ہے، حکومتوں کے پاس ٹھوس شواہد ہیں: علی امین

یہ سب افغان حکومت اور تحریکِ طالبان افغانستان کے علم میں ہے اور ان کی حمایت سے ہو رہا ہے : سابق وزیر اعلیٰ/ فائل فوٹوخیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے تصدیق کی ہے کہ افغان سرزمین...
آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل

آج کل نوجوانوں میں سیکھنے کی جستجو نہیں، سب خود کو عقلِ قل سمجھتے ہیں: صبا فیصل

صبا فیصل نے سرکاری ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات کا اظہار کیا/ فائل فوٹوسینئر اداکارہ صبا فیصل کا کہنا ہے کہ آج کل نوجوان سیکھنے کی جستجو...
‘کیس نمبر 9 کے بعد شو میں آنے سے ڈر رہا تھا’، فاروق ستار کی بات پر فیصل قریشی نے کیا جواب دیا؟

‘کیس نمبر 9 کے بعد شو میں آنے سے ڈر رہا تھا’، فاروق ستار کی بات پر فیصل قریشی نے کیا جواب دیا؟

فوٹو: اسکرین گریبایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے اداکار فیصل قریشی کو شاندار اداکاری پر شاباشی دی ہے۔حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران فاروق ستار نے میزبان فیصل قریشی سے...
سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ

سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ

آئندہ صرف الیکٹرک یا ہائبرڈ گاڑیاں خریدی جا سکیں گی، فیلڈ ڈیوٹی کی گاڑیوں کو استثنیٰ ہوگا: چیف سیکرٹری/ فائل فوٹولاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری محکموں میں پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں کی خریداری پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔پنجاب حکومت نے صوبے...
ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں: برطانوی میڈیا

ایران میں کرنسی گراوٹ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں: برطانوی میڈیا

فوٹو انٹرنیٹبرطانوی میڈیا کا کہنا ہےکہ ایران میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ، مہنگائی اور مظاہروں کے باوجود حکومت گرنےکے آثارنہیں۔برطانوی میڈیا نے ایران میں پچھلے ہفتے جلاؤ گھیراؤ اور لوٹ مار کے واقعات میں ملوث فسادیوں اور نقصانات...
ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی کی شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی کی شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات کا انکشاف

فوٹو: غیر ملکی میڈیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف کی شاہ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات کا انکشاف ہوا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ویک اینڈ پر ہونے والی ملاقات میں ایران مظاہروں پر...
یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں، ہمیں تسلیم کرنا چاہیے ٹیکس یا انرجی قیمت زیادہ ہے: وزیر خزانہ

یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں، ہمیں تسلیم کرنا چاہیے ٹیکس یا انرجی قیمت زیادہ ہے: وزیر خزانہ

اسکرین گریباسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے یہ سچ ہے کہ کچھ فرمز ملک سے جارہی ہیں اور ہمیں تسلیم کرناچاہیےکہ ٹیکس زیادہ ہے یاانرجی قیمت زیادہ ہےتو یہ حقیقی مسائل ہیں۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے...
اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی خودمختاری اور قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کے ذمہ دارہیں: سلامتی کونسل کو خط/ فائل فوٹواقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے کہا ہے امریکا فوجی مداخلت کا بہانہ تلاش کر...
سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں کے پاس سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے: آئی ایس پی آر__فوٹو: فائلقلات میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں  فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر...
ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

ٹرمپ کی ایران کو وارننگ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو  پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو  سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو  انٹرویو کے دوران کہا کہ انہیں پھانسیوں کے بارے میں کوئی رپورٹ موصول نہیں...
سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل

سربراہ ایرانی قومی سلامتی کونسل

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تازہ دھمکی پر  ایران کے اعلیٰ عہدیدار  کا رد عمل سامنے آگیا۔ایرانی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے سوشل میڈیا پر  جاری پیغام میں   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اور  اسرائیلی وزیراعظم...
کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی

کل اپوزيشن لیڈر کی تعیناتی ہوجائےگی، اسپیکر قومی اسمبلی کی تحریک انصاف کو یقین دہانی

فوٹو: فائلاسپیکر قومی اسمبلی سردار  ایاز صادق نے تحریک انصاف کو  کل تک اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کی یقین دہانی کرادی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر  سے ملاقات کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر  نے کہاکہ اپوزیشن لیڈر کے لیے...
ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا، انٹرنیشنل کالز بحال، انسانی حقوق تنظیم کا 1850 ہلاکتوں کا دعویٰ

ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا، انٹرنیشنل کالز بحال، انسانی حقوق تنظیم کا 1850 ہلاکتوں کا دعویٰ

متعدد گھروں سے امریکی ساختہ دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ پکڑ لیا، ایرانی انٹیلی جنس حکامایران میں دو ہفتوں سے جاری پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا۔رپورٹس کے مطابق ایران میں احتجاج کا سلسلہ رکنے کے بعد حالات معمول پر...
آپریشن سندورکے دوران پاکستان کے پاس تمام سیٹلائٹ معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے؟ بھارتی آرمی چیف

آپریشن سندورکے دوران پاکستان کے پاس تمام سیٹلائٹ معلومات تھیں کہ ہمارا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں ہے؟ بھارتی آرمی چیف

فوٹو: اسکرین شاٹبھارتی آرمی چیف  جنرل  اُپندر دویدی  نے اعتراف کیا ہےکہ  آپریشن  سندور کے دوران پاکستان کے  پاس  تمام  سیٹلائٹ  معلومات تھیں کہ  ہمارا  کون  سا جہاز، کون سا طیارہ   اور   یونٹ کہاں ہے؟ نئی دہلی میں پریس کانفرنس کے...
بانی پی ٹی آئی سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی

بانی پی ٹی آئی سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی

فوٹو: فائلراولپنڈی: اڈیالہ  جیل  میں  بانی  پی ٹی آئی عمران  خان  سے ان کی  اہلیہ  بشریٰ بی بی کی ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی  اور  بشریٰ بی بی کی ملاقات آدھا گھنٹہ جاری رہی۔جیل...
اسرائیل کے ساتھ گزشتہ جنگ کے مقابلے آج زیادہ طاقتور ہیں: ایرانی آرمی چیف

اسرائیل کے ساتھ گزشتہ جنگ کے مقابلے آج زیادہ طاقتور ہیں: ایرانی آرمی چیف

فوٹو: فائلایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج زیادہ طاقتور ہے۔میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ 2025 میں اسرائیل کے ساتھ ہونے...
ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں ناقابلِ قبول ہیں، امریکا بےامنی کو بہانہ بنا کر دوبارہ حملہ نہ کرے: روس

ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں ناقابلِ قبول ہیں، امریکا بےامنی کو بہانہ بنا کر دوبارہ حملہ نہ کرے: روس

ترجمان روسی وزارت خارجہ Maria Zakharovaروس نے ایران پر امریکی حملے کی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دے دیا۔روسی وزارتِ خارجہ کی جانب سے  جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں قطعی...
ایران کے محب وطن لوگ احتجاج جاری رکھیں، اداروں پر قبضہ کرلیں، مدد پہنچ رہی ہے: ٹرمپ

ایران کے محب وطن لوگ احتجاج جاری رکھیں، اداروں پر قبضہ کرلیں، مدد پہنچ رہی ہے: ٹرمپ

 قاتلوں اور ظلم کرنے والوں کے نام یاد رکھیں، انہیں بہت بڑی قیمت چکانی پڑے گی: ٹرمپامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی میں جاری مظاہروں کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے محب وطن لوگ احتجاج...
امریکا نے قطر کے العدید ائیربیس پر فضائی دفاع کیلئے نیا سیل قائم کردیا

امریکا نے قطر کے العدید ائیربیس پر فضائی دفاع کیلئے نیا سیل قائم کردیا

فوٹو: فائل امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) اور علاقائی شراکت داروں نے قطر کے العدید ائیر بیس میں ایک نیا کوآرڈی نیشن سیل قائم کیا ہے جس کا مقصد فضائی اور میزائل دفاع کو مضبوط بنانا ہے۔نیا مڈل ایسٹ...
پتہ لگوائیں ججزکیخلاف مہم کے پیچھےکون ہے؟لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اےکولسٹ بنانےکا حکم

پتہ لگوائیں ججزکیخلاف مہم کے پیچھےکون ہے؟لاہور ہائیکورٹ کا این سی سی آئی اےکولسٹ بنانےکا حکم

فوٹو: فائللاہور ہائی کورٹ نے ججوں کے خلاف غیر مناسب پوسٹیں لگانے والوں کی لسٹ بنانےکا حکم دیتے ہوئے وفاقی حکومت کو ججوں کے خلاف غیر مناسب مواد فوری ہٹانے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ...