وزیراعظم نے آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ بھی لیا ۔—فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا ۔ عوام کو نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس، ایف بی آر...
ایران میں صورتحال قابو میں ہے اور لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، عباس عراقچی/ فائل فوٹوتہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کردیا کہ وہ جون میں ایران پر حملے جیسی غلطی نہ دہرائے۔ امریکی...
عدالت نے دونوں کو گرفتار کرکے پیش کرنے حکم دیتے ہوئے جرح کا حق بھی ختم کردیا/ فائل فوٹواسلام آباد: مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کی ضمانت منسوخ کردی۔اسلام...
ساؤتھ ایشیا جسٹس کیمپین کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2025 کےدوران بھارت میں ماورائے عدالت کارروائیوں میں 50 مسلمان شہید کیے گئے__فوٹو: فائلعالمی انسانی حقوق کی رپورٹ میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف منظم ریاستی جبر کا انکشاف...
بالائی علاقوں میں برفباری کی وجہ سے رابطہ سڑکیں، ٹرانسپورٹ اور بجلی کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے: این ڈی ایم اے/ فائل فوٹواسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گلگت بلتستان، بالائی خیبرپختونخوا اور آزادکشمیر...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے شہری محمد نوید احمد کی درخواست پر سماعت کی/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈی اے کو درختوں کی کٹائی سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو...
فوٹو: فائلبھارتی ریاست آسام سے تعلق رکھنے والے مشہور گلوکار و موسیقار زوبین گارگ کی موت کے حوالے سے نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس بات کی تصدیق ہوئی ہے کہ زوبین کی موت اسکوبا ڈائیونگ سے...
پاکستان صورتحال کے پرامن حل کے لیے تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ ایران میں امن و استحکام قائم رہے گا: ہفتہ وار بریفنگ/ فائل فوٹواسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی...
وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کر لی ہے، امریکی حکام/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکا نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر بیچنا شروع کردیا۔امریکی حکام کے مطابق وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر...
فوٹو: اسکرین گریبمعروف پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی نے سابق شوہر فواد فاروق کی دوسری شادی پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔فضا علی نے بیٹی فرال کی ویڈیو اس کے والد کے ساتھ شیئر کی...
جب مجھے پتا چلا کہ اس کے لکھاری شاہ زیب خانزادہ ہیں تو میں سچ بتاؤں، میں تھوڑا سا شش و پنج میں تھا: اداکار کی جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو— فوٹو:فائلاداکارہ گوہر رشید نے کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل کیس...
دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا: پولیس/ فائل فوٹوڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرنے والے 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈی آئی خان کی درابن روڈ پر دہشتگردوں نے پولیس چیک...
امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے سبب فضائی حدود کو بند کیا گیا تھا جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن متاثر ہوا/ فائل فوٹوایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد کھول دی۔ایران نے...
امریکی صدر طویل جنگ کے بجائے مختصر لیکن فیصلہ کن کارروائی چاہتے ہیں، امریکی میڈیا/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی ٹی وی نے صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران پر زور دار حملے کا امکان ظاہر کیا ہے۔امریکی ٹی وی کا کہنا...
فوٹو: فائلایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی خبروں کو مسترد کردیا۔امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیرخارجہ نے واضح کیا کہ ایران میں لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں،...
فوٹو: فائل برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز نے ایران پر امریکا کے ممکنہ حملے سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ تمام اشارے ہیں کہ ایران پر عنقریب حملہ ہونے والا...
فوٹو: فائلایرانی حکومت احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئی۔ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ایران کے کسی شہر سے بے امنی کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔ادھر ایرانی وزیرخارجہ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں...
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ورلڈ لبرٹی فنانشل امریکا کے وفد نے ملاقات کی جس کا مقصد کراس بارڈر ڈیجیٹل فنانس اور مضبوط مالی شمولیت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے...
فوٹو: فائلامریکی اخبار نے انکشاف کیا کہ اسرائیل اور ایران نے روس کے ذریعے ایک دوسرے کو پیغامات بھجوا کر یقین دہانی کرائی کہ وہ ایک دوسرے پر پیشگی حملہ نہیں کریں گے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق دسمبر کے...
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں بتایا گیا ہے کہ ایران میں قتل عام بند ہوگیا۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ انہیں بتایاگیا کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی...