Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 8:30 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں

حالیہ پوسٹس

  • بھارت کو پاکستان کے ہاتھوں شکست ہضم نہیں ہورہی، بھارت اب آپریشن سندور 2کی بات کر رہا ہے: بلاول
  • آنتوں کی سوزش کا شکار بنانے والی عام غذا جو بیشتر افراد بہت شوق سے کھاتے ہیں
  • یہ بجٹ ریلیف، عوامی فلاح، تنخواہ دار طبقے پر بوجھ کم کرنےکا بجٹ ہے، معاشی استحکام کے ثمرات عام آدمی تک پہنچائیں گے: وزیراعظم
  • تنخواہ دار طبقے کے 4 سلیبس پر ٹیکس میں کمی، آپ کی تنخواہ سے کتنا ٹیکس کٹے گا؟
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیسبک کی سروس متاثر، صارفین کو مشکلات کا سامنا
کاروبار

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ اجلا جاری ہے جہاں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب 18 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کررہے ہیں۔

بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 18ہزار 771ارب روپے ہوگا،سود کی ادائیگی پر 8ہزار 54ارب روپے مختص کرنے، پینشن پر 1169ارب روپے خرچ کرنے، ملٹری پینشن پر 822ارب روپے خرچ کرنے کا تخمینہ جبکہ سول پینشن پر 272ارب روپے خرچ کرنے کا تخمینہ۔

دفاع کے لیے 3ہزار ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ ہے جبکہ سبسڈی کی مد میں 1091ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ، ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق سول حکومت پر اخراجات کا تخمینہ 1071ارب روپے خرچ کرنے کا تخمینہ ہے جبکہ  ایمرجنسی صورتحال سے نمٹنے کے لیے 430ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ ہے، مجموعی طور پر جاری اخراجات 17ہزار 495ارب روپے مختص کرنے کا تخمینہ ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 1050ارب ہوگا جبکہ ایف بی آر کا ٹیکس وصولی کا ہدف 15ہزار264ارب روپے رہنے کا تخمینہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.57 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا: مرکزی بینک
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
کاروبار
مئی میں سمندر پار پاکستانیوں نے 4 ارب 25 کروڑ ڈالر ترسیلاب زر بھیجیں
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2830 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
کاروبار
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
کاروبار
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب میں کمی کی تجویز، حکومت کو ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایک لیٹر پیٹرول پر 142.41 روپے کی لیوی اور مختلف مارجنز وصولی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
کاروبار
سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
عیدالاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
پاکستان اور سعودیہ کے درمیان پورٹس اور موٹرویز کی تعمیر اور سرمایہ کاری بڑھانےکے متعدد معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 19 پیسے مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026