Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 5:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • ایک گاڑی کو 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل دینے پر پابندی عائد
  • کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا: خالد مقبول
  • چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
  • موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
  • امریکا اور ایران کے وفود کی جنیوا میں ملاقات ممکن: ذرائع ایرانی وزارت خارجہ
Headline تازہ ترین

برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا

برطانوی کمپنی Bactery نے یہ آلہ تیار کیا ہے / رائٹرز فوٹو

بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور اس میں کمی کا بظاہر کوئی امکان نہیں، خاص طورپر جب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔

مگر اب آپ اپنے گھر کی زمین سے بھی بجلی پیدا کرسکیں گے۔

جی ہاں برطانیہ کے سائنسدانوں نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو مٹی سے بجلی پیدا کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔

ایک برطانوی کمپنی Bactery نے یہ آلہ تیار کیا ہے جو کسی باغ کی زمین میں موجود بیکٹیریا سے بجلی پیدا کرسکتا ہے۔

کمپنی کے بانی اور چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر جیکب نے بتایا کہ ہم اس آلے کی آزمائش Bath کے نواح میں واقع اپنے باغ میں کر رہے ہیں اور حقیقی دنیا میں مشاہدہ کر رہے ہیں کہ یہ آلہ کس طرح کام کرتا ہے۔

یہ بنیادی طور پر ایک بیٹری کی طرح ہے جو زمین میں موجود بیکٹریا سے توانائی جمع کرتی ہے۔

کمپنی کے مطابق یہ آلہ یہ 24 گھنٹے بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ ہم اس آلے کو زمین کے ہر قسم کی مٹی میں کام کرنے کے قابل بنانا چاہتے ہیں۔

ڈاکٹر جیکب نے کہا کہ انہیں توقع ہے کہ یہ ڈیوائس دیگر ماحول دوست سسٹمز جیسے سولر سسٹم کی طرح بجلی کے حصول میں مدد فراہم کرسکے گی۔

کمپنی کے مطابق یہ آلہ کسی بیٹری پاور ڈیوائس کے مقابلے میں زیادہ عرصے تک کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ایک گاڑی کو 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل دینے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا: خالد مقبول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی قیمت کیا ہے اور یہ کس سے بنی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
معروف اداکارہ نے گلوکار بادشاہ سے شادی کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی منصوبے کونسے ہونگے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سیاحوں کی وین حادثے کا مفرور ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای بریسٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
پاکستانیوں نے گندم، دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026