Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 5:08 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟

حالیہ پوسٹس

  • بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کےکچھ اراکین شریک ہوں گے، بلاول بھٹو شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل
  • ایک گاڑی کو 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل دینے پر پابندی عائد
  • کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا: خالد مقبول
  • چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
  • موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
Headline تازہ ترین

دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


دنیا کے پہلے کھرب پتی بننے کے قریب ایلون مسک کی دولت میں 2025 میں ہر منٹ کتنا اضافہ ہوا؟

ایلون مسک / اے پی فوٹو

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک بہت جلد دنیا کے پہلے ٹریلین ائیر یا کھرب پتی بننے کے قریب ہیں۔

درحقیقت انہوں نے 11 جون 2026 کو ایک دن میں سب سے زیادہ دولت کمانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔

ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس 12 جون کو اپنے حصص عوام کو فروخت کرنے کے لیے پیش کر رہی ہے اور اس کے لیے 75 ارب ڈالرز کا سرمایہ کمپنی نے اکٹھا کیا ہے۔

اس کے نتیجے میں 11 جون کو ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں ریکارڈ 274 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا اور اب وہ 971 ارب ڈالرز کے مالک بن چکے ہیں۔

ٹریلین ائیر یا ایک ہزار ارب ڈالرز کے مالک بننے کے لیے ایلون مسک کو مزید 29 ارب ڈالرز درکار ہیں جو ممکنہ طور پر اسپیس ایکس کے حصص کی فروخت سے حاصل ہو جائیں گے۔

اسپیس ایکس کے حصص کی فروخت 1750 ارب ڈالرز مارکیٹ ویلیو کے ساتھ متوقع ہے۔

واضح رہے کہ ایلون مسک اسپیس ایکس کے 42 فیصد حصص کے مالک ہیں اور رواں سال کے دوران ان کی دولت میں 351 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوچکا ہے۔

اسپیس ایکس وہ کمپنی ہے جس نے کامیابی سے دنیا کے پہلے بار بار استعمال کیے جانے کے قابل راکٹ کو تیار کیا اور اسٹار لنک کے نام سے بڑے سیٹلائیٹ نیٹ ورک کو تشکیل دیا۔

دوسری جانب آکسفم کی ایک تحقیق میں بتایا گیا کہ 2025 کے دوران ہر منٹ ایلون مسک کی دولت میں کتنا اضافہ ہوا۔

تحقیق کے مطابق ایلون مسک دنیا کی 46 فیصد غریب آبادی کی مجموعی دولت سے زیادہ کے مالک ہیں۔

تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ 2025 میں ہر منٹ ایلون مسک کی دولت میں 10 لاکھ ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا جبکہ مجموعی طور پر ان کی دولت میں ایک سال کے دوران 550 ارب ڈالرز سے زائد کا اضافہ ہوا۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ ایک ہزار ڈالرز کے مالک ایلون مسک اگر روزانہ 10 لاکھ ڈالرز خرچ کریں اور ان کی دولت میں مزید اضافہ نہ ہو تو انہیں ایک ہزار ڈالرز ختم کرنے کے لیے 2740 سال درکار ہوں گے۔

اسی طرح اگر ایلون مسک دنیا کے ہر فرد کو 100 ڈالرز دیں تب بھی وہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد میں شامل ہوں گے اور ان کے پاس 184 ارب ڈالرز سے زائد بچ جائیں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بجٹ اجلاس میں پیپلز پارٹی کےکچھ اراکین شریک ہوں گے، بلاول بھٹو شرکت نہیں کریں گے: پی پی میڈیا سیل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایک گاڑی کو 200 لیٹر سے زیادہ ڈیزل دینے پر پابندی عائد
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
کوئی کچھ بھی کہتا رہے مسئلہ نہیں، اگر میں نے کچھ فیصلہ کیا تو وہ اہم ہوگا: خالد مقبول
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
چیف جسٹس نے سپریم کورٹ میں کفایت شعاری اقدامات ختم کرنےکا حکم دیدیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
موٹروے ایم ون پر ٹریفک حادثہ، سابق سینیٹر تاج آفریدی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ میں ہیٹ ویو کی موجودہ صورتحال کل سے ختم ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا فیصلہ زیرغور
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی قیمت کیا ہے اور یہ کس سے بنی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
معروف اداکارہ نے گلوکار بادشاہ سے شادی کی تصدیق کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
آئندہ مالی سال کے بڑے اور ترجیحی منصوبے کونسے ہونگے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی کمپنی نے مٹی سے بجلی پیدا کرنیوالا آلہ تیار کرلیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایم کیو ایم وفدکی وزیراعظم سے ملاقات، کراچی اور حیدرآباد کیلئے 25 ارب کے ترقیاتی پیکج پر اتفاق
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سیاحوں کی وین حادثے کا مفرور ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای بریسٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026