Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 12:57 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انسداد منشیات فورس کا صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کے مامو کے گھر پر چھاپہ

حالیہ پوسٹس

  • ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟
  • ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
  • گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.57 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا: مرکزی بینک
  • سیاحوں کی وین حادثے کا مفرور ڈرائیور گرفتار
  • یو اے ای بریسٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
Headline تازہ ترین

انسداد منشیات فورس کا صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کے مامو کے گھر پر چھاپہ

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


لاہور: انسداد منشیات فورس کا صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر کے مامو کے گھر پر چھاپہ

اسکرین گریب

لاہور:  پنجاب انسداد منشیات فورس کی جانب سے صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ کے ماموں کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔

 ترجمان انسداد منشیات فورس کے مطابق لاہور کے علاقے باٹاپور میں پنجاب انسداد منشیات فورس نے بھسین گاؤں میں چھاپا مارا۔

 ترجمان نے بتایا کہ یہ چھاپا صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر سہیل شوکت بٹ کے ماموں کے گھر پر مارا گیا اور اس دوران سہیل شوکت بٹ بھی موقع پرپہنچ گئے، انہوں نے اہلکاروں سے تلخ کلامی اور ہاتھا پائی کی۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ سہیل شوکت بٹ اہلکاروں سے کہتے رہے کہ تمہیں میری بہن کے گھر پر آنے کی جرات کیسے ہوئی۔

ترجمان کے مطابق معاملے پر صوبائی وزیر سہیل شوکت بٹ سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان کا فون بند ملا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ممبئی ہائیکورٹ نے پڑوسی کو سلمان خان سے متعلق کس چیز کی ہدایت کی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ماس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت چلنے والی تمام ٹرانسپورٹ پر مفت کرائے کی سہولت ختم
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
سیاحوں کی وین حادثے کا مفرور ڈرائیور گرفتار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
یو اے ای بریسٹ کینسر کی نئی دوا کی منظوری دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
500 دنوں سے قیدکمال عدوان اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسام اسرائیلی عدالت میں پیش
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
وفاقی حکومت کا پارلیمنٹیرینز کی ترقیاتی اسکیموں کے بجٹ میں کمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا پولیس نے حکومت سے شہدا پیکج میں اضافے کا مطالبہ کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
پاکستانیوں نے گندم، دودھ اور گوشت کا استعمال کم کردیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
حضرت عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ٹریفک پولیس کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں آج بھی بارش کا امکان، کراچی میں شدید گرمی برقرار
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ہڑتال کرنے پر 20 گریڈکی پروفیسر سمیت 34 اساتذہ جبری ریٹائرڈ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
بلاول برازیل فٹبال ٹیم کے فین نکلے، شائقین کو میچز دیکھنے کیلئے لیاری انٹرنیشنل اسٹیڈیم بلوالیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
تازہ ترین
ایرانی سپریم لیڈر معاہدے پر راضی ہیں، دستخط کی تقریب یورپ میں ہونے کا امکان ہے: ٹرمپ کا دعویٰ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کے آغاز سے اب تک پیٹرول کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ کس ملک میں ہوا؟
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
صومالی ریفری عمر آرتان کو یوئیفا سپر کپ میں اہم ذمہ داری مل گئی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں ایونٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
Headline تازہ ترین
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نجی دورے پر جنیوا سے جدہ پہنچ گئے
DAILY MITHAN Jun 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم نے اپنا گھر اسکیم میں مزید سہولتیں دینے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026