Skip to content
  • Friday, 12 June 2026
  • 10:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

حالیہ پوسٹس

  • مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر ساحلی علاقے میں خام تیل پھیل گیا
  • لاہور میں آج بھی بارش کا امکان، کراچی میں شدید گرمی برقرار
  • ہڑتال کرنے پر 20 گریڈکی پروفیسر سمیت 34 اساتذہ جبری ریٹائرڈ
  • پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
  • جنوبی کوریا نے چیک ریپبلک کو 1-2 سے ہرادیا
کاروبار

اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

DAILY MITHAN Jun 12, 2026 0


اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا

فوٹو: فائل 

اسلام آباد: اگلے مالی سال کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔

بجٹ میں ٹیکس ریونیو کا ہدف 15 ہزار 267 ارب روپے ہوگا،  قرضوں پر سود ادا کرنے کے لیے 7 ہزار 824 ارب روپے کی بھاری رقم مختص کی جائے گی۔

دفاعی بجٹ کے لیے 3 ہزار ارب روپے رکھے جائیں گے۔

اس کے علاوہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا بھی امکان ہے جبکہ  پٹرولیم لیوی کی مد میں ایک ہزار 727 ارب روپے وصول کرنے کا پلان ہے۔

بجٹ میں برآمدات کا ہدف 32٫8 ارب ڈالر اور درآمدات کا ہدف 70 ارب ڈالر مقرر کیا جائے گا، کوئی نیا ترقیاتی منصوبہ شروع نہیں کیا جائے گا، پہلے سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام ہو گا۔

علاوہ ازیں سابق فاٹا کا ٹیکس استثنا ختم کیے جانے کا امکان ہے۔

بجٹ پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 3 بجے شروع ہوگا ا س سے قبل  وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دوپہر ڈھائی بجے طلب کیا گیا ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں نئے وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی، وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کابینہ کو بجٹ پر بریفنگ دیں گے ۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9 ہزار روپے سے زائد کی کمی
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
کاروبار
مئی میں سمندر پار پاکستانیوں نے 4 ارب 25 کروڑ ڈالر ترسیلاب زر بھیجیں
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
کاروبار
وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے
DAILY MITHAN Jun 10, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2830 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
کاروبار
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
کاروبار
آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ 10کے بجائے 12 جون کو پیش کیے جانےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے پر حملے، خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیب میں کمی کی تجویز، حکومت کو ریلیف اقدامات پر آئی ایم ایف کی منظوری کا انتظار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
کاروبار
ایک لیٹر پیٹرول پر 142.41 روپے کی لیوی اور مختلف مارجنز وصولی
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
کاروبار
سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
عیدالاضحیٰ پر اسٹیٹ بینک کی ’’گو کیش لیس‘‘ مہم کامیاب، ڈیجیٹل لین دین میں بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
کاروبار
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹرکمی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
پاکستان اور سعودیہ کے درمیان پورٹس اور موٹرویز کی تعمیر اور سرمایہ کاری بڑھانےکے متعدد معاہدے طے پاگئے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
ایل این جی کارگو کا ٹھیکہ سنگاپور کے حوالے
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی میں نیا ٹیکس نافذ کرنے کی تیاری مکمل
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے فی یونٹ بجلی ایک روپے 19 پیسے مہنگی کر دی گئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
کاروبار
امریکا ایران کے ایک دوسرے پر میزائل حملے، خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
کاروبار
پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ كر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز پر پہنچ گیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاکستان کی کل آبادی 25 کروڑ 20 لاکھ سے متجاوز، مردوں کی تعداد زیادہ
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور نے پارٹی اعلامیہ کو پارٹی کے اندر ڈکٹیٹر شپ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Jun 12, 2026
پاکستان
پی پی اور (ن) لیگ کے وفود کی ملاقات، گلگت بلتستان میں بریک تھرو متوقع
DAILY MITHAN Jun 11, 2026
پاکستان
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا، ایف آئی اے کی تفتیش میں اہم انکشافات
DAILY MITHAN Jun 11, 2026