Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 12:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • کم جونگ اُن کا میزائل فیکٹری کا دورہ، میزائل پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی

حالیہ پوسٹس

  • راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
  • کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
  • گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
  • انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے
  • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
دنیا

کم جونگ اُن کا میزائل فیکٹری کا دورہ، میزائل پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی

DAILY MITHAN Jun 8, 2026 0


کم جونگ اُن کا میزائل فیکٹری کا دورہ، میزائل پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی

فوٹو: اے ایف پی

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نے ہفتے کے روز ایک اسلحہ ساز فیکٹری کے دورے کے دوران میزائلوں کی پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی۔

سرکاری میڈیا کے مطابق ایک میزائل فیکٹری کے دورے کے دوران کم جونگ اُن نے کوریائی فوج کی بدلتی ہوئی آپریشنل ضروریات کے مطابق پیداوار بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

سرکاری میڈیا کی جانب سے جاری تصاویر میں کم جونگ اُن کو درجنوں ایسے میزائلوں کا معائنہ کرتے دکھایا گیا ہے جو ہواسونگ-11 شارٹ رینج بیلسٹک میزائل (ایس آر بی ایم) معلوم ہوتے ہیں۔

یہ ہتھیار شمالی کوریا کی دفاعی حکمت عملی میں اہم کردار اختیار کر چکے ہیں جبکہ کم جونگ اُن اس سے قبل دعویٰ کر چکے ہیں کہ ان میزائلوں کو جوہری وارہیڈز سے لیس کیا جاسکتا ہے اور یہ جنوبی کوریا اور خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا نے حالیہ مہینوں میں ہواسونگ-11 میزائل سیریز کی صلاحیتوں کو مزید متنوع بنانے کی کوشش کی ہے، جن میں کلسٹر گولہ بارود، بلیک آؤٹ بم اور فریگمنٹیشن وارہیڈز سے لیس مختلف اقسام کا تجربہ شامل ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق یہ میزائل سیریز شمالی کوریا کی جانب سے ہتھیاروں کی فروخت کے ذریعے غیر ملکی زرِ مبادلہ حاصل کرنے کی کوششوں میں بھی مرکزی کردار ادا کر رہی ہے اور روس کو فراہم کیے گئے ہواسونگ-11 اے (کے این-23) اور ہواسونگ-11 بی (کے این-24) میزائل یوکرین میں اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
نیتن یاہو پر واضح کردیا تھا کہ کشیدگی میں اضافہ کیا تو ایران کیخلاف اسرائیل خود کو میدان میں اکیلے پائےگا: ٹرمپ
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
چینی صدر کا شمالی کوریا کا دورہ، کم جونگ اُن اور شمالی کوریا کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
ایمریٹس روڈ پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک، 9 زخمی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
دشمن کو پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان ایرانی نیشنل سکیورٹی کمیشن
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
ڈومینیکن ریپبلک میں طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
خطے میں جنگ سے سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹلز خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
فلپائن کے جزیرے منڈاناو میں 7.8 شدت کا زلز لہ، سونامی کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
شدید گرمی کے باعث خطرے سے دوچار ایشیائی نسل کے شیر کے 8 بچے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
محسن نقوی نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا ایرانی سپریم لیڈر کیلئے خصوصی پیغام عباس عراقچی کے سپرد کردیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
طیارہ حادثہ، “چائے ناشتے” کے 49 لاکھ روپے کے بل پر بھارت میں سوشل میڈیا صارفین برہم
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
مچھلی کا شکار کرنے آنیوالا شخص شارک کے حملے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
بھارت کے چیف جسٹس سُوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
گولڈن ہارن کے کنارے بلاد پر مصطفیٰ کی ترک کافی کی دھوم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026