Skip to content
  • Tuesday, 9 June 2026
  • 1:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے

حالیہ پوسٹس

  • راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
  • کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
  • گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
  • انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے
  • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
Headline تازہ ترین

انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے

DAILY MITHAN Jun 8, 2026 0


انمول عرف پنکی کیخلاف مقدمہ قتل کے عبوری چالان پر سرکاری وکیل نے ہی اعتراضات لگادیے

فوٹو: فائل

سندھ  پولیس  منشیات  فروش ملزمہ  انمول  عرف  پنکی کے خلاف  مقدمہ  قتل کا مضبوط عبوری  چالان  پیش کرنے میں ناکام  رہی۔

 پولیس نے چالان کے ہمراہ اسکروٹنی رپورٹ بھی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں جمع کروائی۔

پنکی کی سزا یقینی بنانے پر مامور سرکاری وکیل ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر عارف سیتائی  خود پنکی کا دفاع کرنے  پر مجبور  ہوگئے اور  پولیس کے عبوری چالان پر اعتراضات کی لائن لگادی۔

ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر عارف سیتائی نے چالان کی اسکروٹنی نوٹ پر اعتراضات لگاتے ہوئے کہا کہ وقوعہ  اور مقدمےکے اندراج میں تقریباً ایک ماہ کی تاخیر پائی گئی ہے۔ چارج شیٹ جمع کروانے میں بھی 12 دن کی تاخیر کی گئی ہے۔ تفتیشی افسر  متوفی کی شناخت کے لیے معلومات  جمع کرنے میں ناکام رہا ہے۔ تفتیشی افسر نے جائے وقوع  اور گردونواح کی سی سی ٹی فوٹیج جمع کرنے یا محفوظ کرنے میں غفلت برتی ہے، ڈیجیٹل شواہد متوفی کا ملزمہ سے منشیات ڈیلرز  سے روابط ثابت کرنے کے لیے اہم تھے۔ 

ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر  نے اعتراض لگایا کہ تفتیشی افسر نے آزاد چشم دید گواہان کو تلاش کرنے یا بیان ریکارڈ کرنے کی کوشش نہیں کی۔ ایسے گواہان کے بیانات اہم تھے جنہوں نے مقتول کو ممنوعہ منشیات خریدتے یا ملزمہ کے کارندوں کے ساتھ ملتے ہوئے دیکھا ہو جب کہ متوفی کے جسمانی اعضا کے نمونوں کی کیمیکل جانچ کی رپورٹ آنا ابھی باقی ہے، موجودہ تفتیش تاحال نامکمل ہے، مزید شواہد جمع کیے جائیں۔

ڈسٹرکٹ پبلک پراسکیوٹر کا کہنا تھا کہ  عبوری رپورٹ قانون کے مطابق عدالت کو ارسال کی جارہی ہے، تفتیش مکمل ہونے اور فرانزنک  رپورٹس موصول ہونے کے بعد حتمی چالان پیش کیا جائےگا۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
راولاکوٹ میں کشیدہ صورتحال، سکیورٹی فورسز نے شہر کا کنٹرول سنبھال لیا
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
Headline تازہ ترین
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 9, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی 10، آزاد امیدوار 7، ن لیگ 4 نشستوں پر کامیاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جے یو آئی کے مفتی محمود مرکز آمد، فضل الرحمان سے ملاقات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
غلط فہمی پھیلائی جاتی ہےکہ بی آئی ایس پی لوگوں کو بھکاری بنا رہا ہے، یہ ایک غلط سوچ ہے: روبینہ خالد
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی اجلاس میں جوسزبنانے والی کمپنیوں کی جانب سے آم کے گودے کے بجائے مصنوعی ذائقہ استعمال کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
نند اوربھابھی کی لڑائی کے دوران دھکالگنے سے پڑوسی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، حکومت اور پی پی نے ایک دوسرے کی بیشتر بجٹ تجاویز سے اتفاق کرلیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایک آسان ٹِرک جس سے آپ اپنے سست اسمارٹ فون کو تیز بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر مرتب ہونے والے 19 اثرات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
ترجمان آئی جی آزاد کشمیر
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کے آزادکشمیر پر غیرذمہ دارانہ بیانات پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
طالبلعموں سے متاثر ہوکر یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرنیوالی خاتون نے خود پڑھ کر ماسٹر ڈگری میں داخلہ لے لیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
عراق اور شام کی فضائی حدود بند، پروازیں معطل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026