Skip to content
  • Monday, 8 June 2026
  • 10:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ترجمان آئی جی آزاد کشمیر

حالیہ پوسٹس

  • گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
  • اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
  • اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
  • ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت
  • قائمہ کمیٹی اجلاس میں جوسزبنانے والی کمپنیوں کی جانب سے آم کے گودے کے بجائے مصنوعی ذائقہ استعمال کرنے کا انکشاف
تازہ ترین

ترجمان آئی جی آزاد کشمیر

DAILY MITHAN Jun 8, 2026 0


راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی ہی اندھا دھند فائرنگ میں مارے گئے: ترجمان آئی جی آزاد کشمیر

6 جون سے اب تک پُرتشدد عناصرکی فائرنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوچکے جن میں راولاکوٹ پولیس کے 3 اور فرنٹئیرکانسٹیبلری کا ایک اہلکار شامل ہے: ترجمان آئی جی پولیس آزاد کشمیر— فوٹو: اسکرین گریب

 ترجمان انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ سی ایم ایچ راولاکوٹ کے محاصرے میں کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصرکی فائرنگ سے ان کے اپنے ہی 3 افراد مارےگئے۔

  ترجمان انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس آزاد کشمیر کے مطابق 7 جون کو کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصر نے راولا کوٹ میں امن و امان خراب کرنے کی کوشش کی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر منصوبہ بندی کے تحت فائرنگ کی گئی۔

ترجمان آئی جی آزاد کشمیر نے بتایاکہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح عناصر نے سی ایم ایچ راولا کوٹ کا محاصرہ کیا جس کے باعث اسپتال کی معمول کی طبی خدمات اور سرگرمیاں شدید متاثر ہوئیں تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بردباری، تحمل اور ذمہ داری کا کیا۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ 7 اور 8 جون کی درمیانی شب منظم، محدود نوعیت کی کارروائی میں سی ایم ایچ راولا کوٹ کا محاصرہ ختم کروا دیا، کارروائی میں شہریوں، مریضوں، طبی عملے اور سرکاری املاک کے تحفظ کو ترجیح دی گئی اور اسپتال کا محاصرہ مکمل طور پر کلیئر کروا لیا گیا۔

 ترجمان آئی جی آزاد کشمیر کے مطابق اسپتال میں تمام طبی خدمات معمول کے مطابق بحال ہو چکی ہیں، 6 جون سے اب تک پُرتشدد عناصرکی فائرنگ میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 4 اہلکار شہید ہوچکے جن میں راولاکوٹ پولیس کے 3 اور  فرنٹئیرکانسٹیبلری کا ایک اہلکار شامل ہے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔

ترجمان آئی جی آزاد کشمیر نے مزید بتایاکہ کالعدم ایکشن کمیٹی کے 3 افراد اپنی ہی اندھا دھند فائرنگ میں مارے گئے، متعدد زخمی ہوئے، ان افراد میں 5 اور 6 جون کی رات ہلاک ہونےو الے بھی شامل ہیں۔

دوسری جانب آزادکشمیر کے مختلف اضلاع اور کوہالہ میں زندگی معمول کے مطابق رواں دواں ہے، کوہالہ میں تمام مارکیٹیں اور تجارتی مراکز کھلے ہیں اور عوام نے احتجاج کی کال مسترد کردی۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دیا تھا، کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے 9 جون کو ہڑتال کا اعلان کر رکھا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
قائمہ کمیٹی اجلاس میں جوسزبنانے والی کمپنیوں کی جانب سے آم کے گودے کے بجائے مصنوعی ذائقہ استعمال کرنے کا انکشاف
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
میرپورڈویژن سےکالعدم ایکشن کمیٹی سے تعلق کے الزام میں 91 افراد گرفتار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
نند اوربھابھی کی لڑائی کے دوران دھکالگنے سے پڑوسی جاں بحق
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
صدر اور وزیراعظم کی ملاقات، حکومت اور پی پی نے ایک دوسرے کی بیشتر بجٹ تجاویز سے اتفاق کرلیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
ایک آسان ٹِرک جس سے آپ اپنے سست اسمارٹ فون کو تیز بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
6 گھنٹے سے کم نیند سے جسم پر مرتب ہونے والے 19 اثرات
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کاگلگت بلتستان میں پری پول دھاندلی کا الزام، حلف کے دن یوم سیاہ منانےکا اعلان
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا برطانیہ میں مقیم بعض تارکین وطن کے آزادکشمیر پر غیرذمہ دارانہ بیانات پر تشویش کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
طالبلعموں سے متاثر ہوکر یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرنیوالی خاتون نے خود پڑھ کر ماسٹر ڈگری میں داخلہ لے لیا
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
عراق اور شام کی فضائی حدود بند، پروازیں معطل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
فاسٹ اور عام چارجنگ میں سے اینڈرائیڈ فون کے لیے بہتر کونسی ہوتی ہے؟
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
شادی ہال میں انتظامات کی شکایت پر باراتیوں اور انتظامیہ میں جھگڑا، فائرنگ سے 3 افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
صومالی جہاز پر قید پاکستانی عملے کی رہائی کیلئے سفارتی کوششیں تیز
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں کل سے شدید گرمی کی پیشگوئی، پارہ 42 تک جانے کا خدشہ
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
تازہ ترین
امریکی صدر کا ایران اور اسرائیل سے فوری حملے روکنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
Headline تازہ ترین
گجر پورہ میں 2 افراد کی خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بناتے رہے
DAILY MITHAN Jun 8, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026