Skip to content
  • Monday, 8 June 2026
  • 11:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • چینی صدر کا شمالی کوریا کا دورہ، کم جونگ اُن اور شمالی کوریا کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا اعلان

حالیہ پوسٹس

  • گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اتحاد سے حکومت بننےکا امکان
  • اپنا حق نہیں چھوڑیں گے، این ایف سی میں کٹ لگےگا تو اپنےحق کا دفاع کرینگے: وزیر خزانہ پنجاب
  • اوگرا نے ایل پی جی سلنڈروں کی ایکسپائری ڈیٹ سے متعلق وائرل دعوے کی تردید کردی
  • ڈپریشن جیسے مرض کا شکار بنانے والی عام ترین عادت
  • قائمہ کمیٹی اجلاس میں جوسزبنانے والی کمپنیوں کی جانب سے آم کے گودے کے بجائے مصنوعی ذائقہ استعمال کرنے کا انکشاف
دنیا

چینی صدر کا شمالی کوریا کا دورہ، کم جونگ اُن اور شمالی کوریا کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا اعلان

DAILY MITHAN Jun 8, 2026 0


چینی صدر کا شمالی کوریا کا دورہ، کم جونگ اُن اور شمالی کوریا کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کا اعلان

فوٹو: چینی میڈیا

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے دورہ شمالی کوریا کے دوران شمالی کوریا اور اس کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ بیجنگ کی حمایت کو ’غیر متزلزل‘ قرار دیا ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق 2019 کے بعد شمالی کوریا کے اپنے پہلے دورے کے موقع پر شی جن پنگ اور ان کی اہلیہ پینگ لی یوان کا پیانگ یانگ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کم جونگ اُن اور ان کی اہلیہ ری سول جو نے استقبال کیا۔

چینی صدر نے پیر کو شمالی کوریا کے دو روزہ دورے کے آغاز پر کم جونگ اُن سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی اور اس کی حکومت کا چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی کو اہمیت دینے کا مؤقف تبدیل نہیں ہوگا۔

چینی سرکاری خبر ایجنسی شنہوا کے مطابق شی جن پنگ نے  دونوں ممالک کے درمیان خارجہ پالیسی، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور دفاعی شعبوں سمیت مختلف شعبوں میں ہر سطح پر تبادلوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔

یہ دورہ رواں سال  شی جن پنگ کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے اور یہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب وہ بیجنگ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے حالیہ ملاقاتیں کر چکے ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
ایمریٹس روڈ پر ٹریفک حادثے میں 7 افراد ہلاک، 9 زخمی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
کم جونگ اُن کا میزائل فیکٹری کا دورہ، میزائل پیداوار بڑھانے کی ہدایت کردی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
دشمن کو پہلے سے زیادہ طاقتور جواب دینے کیلئے تیار ہیں، ترجمان ایرانی نیشنل سکیورٹی کمیشن
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
ڈومینیکن ریپبلک میں طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی، دونوں پائلٹ ہلاک
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
خطے میں جنگ سے سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹلز خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
فلپائن کے جزیرے منڈاناو میں 7.8 شدت کا زلز لہ، سونامی کی وارننگ جاری
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
دنیا
شدید گرمی کے باعث خطرے سے دوچار ایشیائی نسل کے شیر کے 8 بچے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
محسن نقوی نے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا ایرانی سپریم لیڈر کیلئے خصوصی پیغام عباس عراقچی کے سپرد کردیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
طیارہ حادثہ، “چائے ناشتے” کے 49 لاکھ روپے کے بل پر بھارت میں سوشل میڈیا صارفین برہم
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
اسرائیلی حملے میں لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
پینٹاگون نے اسرائیل کیجانب سے جاسوسی کے خطرے کو انتہائی بلند ترین سطح پرکر دیا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026
دنیا
ایرانی بارڈرگارڈزنے افغان سرحد سے دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
مچھلی کا شکار کرنے آنیوالا شخص شارک کے حملے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
بھارت کے چیف جسٹس سُوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
گولڈن ہارن کے کنارے بلاد پر مصطفیٰ کی ترک کافی کی دھوم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
بورڈنگ کے دوران نوزگیئر گرنے سے نیا بوئنگ طیارہ زمین بوس، کئی افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
جی بی میں پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
تشدد کرنے پر شوہرکو قتل کرنے والی خاتون کی عمر قید کی سزا 14 سال قید میں تبدیل
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 8, 2026
پاکستان
اُمید ہے بجٹ سے متعلق پیپلز پارٹی کیساتھ کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے: رانا ثنا
DAILY MITHAN Jun 7, 2026