Skip to content
  • Saturday, 6 June 2026
  • 3:40 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی

حالیہ پوسٹس

  • سیرامک ٹائلز اور شیشہ سازی کی صنعتوں کا درآمدی ڈیوٹیوں میں مزید کمی کی تجویز پر تحفظات کا اظہار
  • امریکا ایران مذاکرات سے متعلق مفاہمتی یادداشت کے معاملے پر اہم پیشرفت، وزیر خارجہ آج ایران کا دورہ کریں گے
  • گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
  • عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی
  • سوریا کمار فارغ، شریاس ائیر بھارتی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر
دنیا

عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی

DAILY MITHAN Jun 6, 2026 0


عدالت نے 35 سال پرانے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو 3 سال جیل کی سزا سنادی

فوٹو بھارتی میڈیا

بھارتی عدالت نے 35 سال پرانے قتل کے مقدمے میں 85 سالہ ملزم کو سزاسنادی۔

 بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے 85 سالہ شخص دیپ رائے کو عدالت نے 3 سال جیل کی سزا سنائی ہے۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے جس میں ضعیف ملزم کو پکڑ کر لے جاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے، اس شخص کی کمر جھکی ہوئی ہے اور وہ مشکل سے ہی اپنے قدموں پر چل پارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عدالت نے دیپ رائے کو 35 سال قبل کیے جانے والے قتل کے کیس اور  آرمز ایکٹ کی خلاف ورزی کے مقدمے میں سزا سنائی ہے۔

ملزم کے وکیل نے دیپ رائے کی عمر کی وجہ سے کم سزا دینے کی اپیل کی تھی جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے کم سزا کے ساتھ 25ہزار( بھارتی روپے) جرمانے کی سزا بھی سنائی۔

عدالت نے کہا کہ ملزم کی عمر 85 سال ہے اور وہ جسمانی طور پر مکمل طور پر معذور ہے،یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ وہ جیل میں کوئی سخت سزا برداشت نہیں کرسکیں گے لیکن ساتھ ہی اسے سزا دینا بھی ضروری ہے اس لیے عدالت نے انسانی بنیادوں پر کم سزا دی ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
مچھلی کا شکار کرنے آنیوالا شخص شارک کے حملے سے ہلاک
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
فرانس نے غزہ فلوٹیلا کے سماجی کارکنوں سے اسرائیلی بدسلوکی پر جنگی جرائم کا مقدمہ شروع کردیا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
بھارت کے چیف جسٹس سُوریا کانت کو برطانیہ میں ہزیمت کا سامنا
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
دنیا
گولڈن ہارن کے کنارے بلاد پر مصطفیٰ کی ترک کافی کی دھوم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایران سے جنگ کے دوران امریکی طیارہ بردار جہاز پر آگ لگنے سے نقصان کی ویڈیو سامنے آگئی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک برطانیہ میں تقسیم کو ہوا دینے کی کوشش کر رہے ہیں: برطانوی وزیراعظم
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
بورڈنگ کے دوران نوزگیئر گرنے سے نیا بوئنگ طیارہ زمین بوس، کئی افراد زخمی
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
یوکرینی صدر کا روسی صدر پیوٹن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
دنیا
اسرائیل نے فلسطین ویمن فٹبال ٹیم کی 2 انٹرنیشنل پلیئرز کو حراست میں لے لیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
دنیا
برطانیہ میں رائل نیوی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 اہلکار ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
پاسدارانِ انقلاب کا امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ائیربیس پر میزائل اور ڈرون حملے کا دعویٰ، ویڈیو بھی جاری کردی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
2 بسوں کے درمیان تصادم، 7 افراد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
فوجیوں کو ہلاک ہونے سے پہلے مشرق وسطیٰ سے نکالا جائے، سابق امریکی ڈائریکٹر
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
ایک عام انجینئر سے مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ کر ایشیا کا دوسرا امیر ترین فرد بننے والا شخص
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
نویں جماعت کی طالبہ اجتماعی زیادتی کے بعد قتل، ملزمان نے لاش جلادی
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
یو اے ای میں استعمال شدہ کپڑوں کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہے؟ امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 3, 2026
دنیا
دنیا میں گرمی بڑھے گی اور زیادہ بارشیں ہوں گی، یو این نے ویدر سسٹم “ایل نینو” کے بننے کا خدشہ ظاہر کردیا
DAILY MITHAN Jun 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں اضافے کی تیاری، 27 فیصد سے زائد اضافہ تجویز
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
کراچی کو وفاق کے ماتحت کرنے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں: احسن اقبال
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کا وقت ختم ، ووٹنگ 7 جون کو ہوگی
DAILY MITHAN Jun 6, 2026
پاکستان
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 6 دہشگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 5, 2026