Skip to content
  • Friday, 5 June 2026
  • 12:45 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بینظير انکم سپورٹ پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانےکے علاوہ کوئی مصرف نہیں، رانا ثنااللہ

حالیہ پوسٹس

  • آئیں دوستی کا نیا باب لکھیں
  • اسلام آباد میں امریکاکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
  • ‘کالاہرن’ فلم کے پروڈیوسرنے سلمان خان کا لیگل نوٹس کیمرے کے سامنے پھاڑ دیا
  • 28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
  • بینظير انکم سپورٹ پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانےکے علاوہ کوئی مصرف نہیں، رانا ثنااللہ
Headline تازہ ترین

بینظير انکم سپورٹ پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانےکے علاوہ کوئی مصرف نہیں، رانا ثنااللہ

DAILY MITHAN Jun 4, 2026 0


بینظير انکم سپورٹ  پروگرام کا لوگوں کو بھکاری بنانےکے علاوہ کوئی مصرف نہیں، رانا ثنااللہ

فوٹو: فائل

مسلم لیگ ن کے  رہنما اور  وزیراعظم شہباز  شریف کے مشیر  برائے سیاسی امور   رانا ثنااللہ  نے کہا ہےکہ  بینظير انکم سپورٹ  پروگرام کا لوگوں کو  بھکاری بنانے کے علاوہ کوئی مصرف نہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتےہوئے  رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ  پنجاب کی حد تک وثوق سے کہہ سکتا ہوں کہ اس پروگرام کا ڈیٹا درست نہیں، اس میں بہت زیادہ کرپشن ہے، اس سے کوئی فائدہ نہیں ہوا، اس سے کہاں غربت ختم ہوئی ہے؟

رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کسی صوبے نے  اسے جاری رکھنا ہے تو  رکھے  لیکن ہمیں پنجاب میں اس کا کوئی فائدہ  نظر  نہیں آرہا۔

انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیاکہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں تحریک انصاف سسٹم  سے آؤٹ ہے۔

اس موقع پر  پی ٹی آئی کے عامر ڈوگر نےکہاکہ سب  جانتے ہیں کہ  رات کا اندھیرا ہوگا  تو  رزلٹ کیا ہوگا، ہمارے لیے الیکشن مہم حرام ہے جب کہ ن لیگ کے لیے  ریڈ کارپٹ بچھا دیا جاتا ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
آئیں دوستی کا نیا باب لکھیں
DAILY MITHAN Jun 5, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد میں امریکاکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
‘کالاہرن’ فلم کے پروڈیوسرنے سلمان خان کا لیگل نوٹس کیمرے کے سامنے پھاڑ دیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے 4 دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک آسان ورزش جس سے امراض قلب کے خطرے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
گلگت سے مینڈیٹ چاہیے تاکہ اسلام آباد جاکر کہہ سکیں کہ کوئی اور صوبہ بنانے سے پہلےگلگت کی آواز کو سننا ہوگا: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس پوسٹس کو انسٹا گرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کرنیکا فیچر متعارف
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
اگلے 5 سال میں ہنزہ کو کراچی جیسا بنانا ہے یا لاہورجیسا؟ فیصلہ عوام کو کرنا ہے، خرم دستگیر کی نام لیے بغیر پی پی پر تنقید
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
کیا ریاضی کے اس آسان نظر آنے والے سوال کا جواب دے سکتے ہیں؟
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
ایک پل کے نیچے رہنے والا 19 سالہ نوجوان جو تعلیمی اخراجات پورا کرنے کیلئے گھنٹوں کام کرتا ہے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
سپریم کورٹ سے ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کو اتنا نہ دبائیں کہ سسٹم سے باہرنکلنے پر مجبور ہوجائیں: بیرسٹر گوہر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
اگر بیٹا بیوی کو والدین سے زیادہ اہمیت دے تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ہوگا: اداکارہ صاحبہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان ہاکی فیڈریشن نےقومی ہاکی کھلاڑیوں کو 4کروڑ 50 لاکھ روپے اداکردیے
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
زیادتی ہوئی تو اسی شخص سے شادی کیوں کی؟ زیادتی کیخلاف خاتون کی درخواست خارج
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
دشمن میدان جنگ میں شکست کے بعد اب ملک میں اختلافات پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
تازہ ترین
پنجاب:گھریلو ملازمہ سے مبینہ زیادتی اور اسقاط حمل کا مقدمہ ہائی پروفائل ڈیکلیئر
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ
DAILY MITHAN Jun 4, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
28 ویں ترمیم بہت بڑی غلطی ہوگی، پتہ نہیں حکمران کس طرح ملک چلانا چاہتے ہیں: محمود خان اچکزئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
وفاقی جامعہ اردو کے اساتذہ کا بھی مطالبات کی تکمیل تک تدریسی عمل اور امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان
DAILY MITHAN Jun 4, 2026
پاکستان
سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
DAILY MITHAN Jun 4, 2026