Skip to content
  • Tuesday, 26 May 2026
  • 12:03 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

حالیہ پوسٹس

  • بجلی و گیس کا مجموعی گردشی قرضہ 5100 ارب روپے تک پہنچنے کا انکشاف
  • فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل
  • امریکا ایران کشیدگی کے دوران پاکستان قابل اعتماد ثالث کے طور پر سامنے آیا، ترک میڈیا
  • آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 72 ارب روپے کا منافع، وزیراعظم نے غور کیلئے کمیٹی قائم کردی
  • آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک
دنیا

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

DAILY MITHAN May 26, 2026 0


حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا

دنیا بھر سے آئے تقریباً 20 لاکھ مسلمان اس وقت منیٰ میں موجود ہیں/فوٹوفائل

منیٰ: حج کے مناسک کی ادائیگی کا آغاز ہو چکا ہے اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج ادا کیا جائے گا۔

پیر کے روز 8 ذوالحج کو عازمین حج نے منیٰ میں یومِ ترویہ عبادات میں گزارا، شدید گرمی کے باعث عازمینِ حج نے دن کا بیشتر وقت خیموں میں گزارا، شام کو موسم خوشگوار ہوتے ہی منیٰ کی گلیوں اور سڑکوں پر عازمینِ حج کی چہل پہل بڑھ گئی۔

دنیا بھر سے آئے تقریباً 20 لاکھ مسلمان اس وقت منیٰ میں موجود ہیں، پاکستان سمیت دنیا بھر سے آئے عازمینِ حج نے منیٰ میں ظہر اور عصر کی نمازیں ادا کیں، منیٰ سے میدانِ عرفات کی جانب اولین قافلوں کی روانگی سر شام شروع ہو گئی۔

آج 9ذوالحج کو عازمینِ حج کا رکن اعظم وقوفِ عرفات ادا کریں گے، آج ظہر کی نماز سے قبل تمام عازمینِ حج میدانِ عرفات پہنچ جائیں گے اور تاریخی مسجد نمرہ میں خطبہ حج سنیں گے۔

 خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دیں گے جبکہ  غروبِ آفتاب کے بعد حجاج مزدلفہ روانہ ہوں گے اور آج رات مزدلفہ میں کھلے آسمان تلے گزاریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
دنیا
فضا میں پیراگلائیڈر خاتون اور طیارے کے درمیان خوفناک تصادم کی ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پربڑی بمباری کا منصوبہ، غیرملکی شہریوں کو فوری کیف چھوڑنے کی ہدایت
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم کی حوالگی پر مؤقف نرم کرلیا
DAILY MITHAN May 26, 2026
دنیا
دنیا بھر سے آئے تقریباً 18لاکھ عازمین حج منیٰ پہنچ گئے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
مودی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار، کاکروچ جنتاپارٹی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے
DAILY MITHAN May 25, 2026
دنیا
اسرائیلی حراست سے رہائی کے بعد اسپین پہنچنے والے فلوٹیلا کارکنان پر پولیس کا بدترین تشدد
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کا یوکرین پر ’اوریشنک‘ ہائپرسونک میزائل سمیت 90 میزائلوں اور 600 ڈرونز سے حملہ
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
حجاج کے تحفظ کیلئے جامع انتظامات، سعودیہ نے دفاعی نظام نصب کرنے کی ویڈیو جاری کردی
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ، اپارٹمنٹ تباہ، اسپتال کو بھی نشانہ بنایا
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
روس کے ایک بار پھر یوکرین پر ہائپر سونک میزائلوں سے حملے
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
ایران کیساتھ معاہدہ اسرائیل کیلئے بڑا سکیورٹی چیلنج بن سکتا ہے: لنزے گراہم
DAILY MITHAN May 24, 2026
دنیا
سعودی محکمہ موسمیات کی مناسک حج کے دوران مکہ مکرمہ میں سخت گرمی کی پیشگوئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
فرانس نے انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمر بن گویر کے فرانسیسی سرزمین میں داخلے پر پابندی عائد کردی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
اسرائیل میں حکومت پر تنقید کرنے والے اساتذہ کی جاسوسی کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
سعودی عرب میں عازمین حج کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے اڑن طشتریوں سے متعلق خفیہ فائلوں کا دوسرا حصہ جاری کردیا
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے جنوبی لبنان میں حملے، مزید 10 افراد شہید
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
نیویارک ریلی میں امریکی صدر کیخلاف نعرے بازی، شرکاء کی جانب سے ‘ٹرمپ کو یہاں سے نکالو’ کے نعرے
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN May 23, 2026
دنیا
امریکا نے ایرانی میزائلوں سے اسرائیل کے دفاع کیلئے اسرائیلی فوج کے مقابلے کہیں زیادہ انٹرسیپٹر میزائل فائر کیے: امریکی اخبار
DAILY MITHAN May 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
پاک فوج سی پیک کی تعمیر کیلئے مکمل تعاون جاری رکھے گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
DAILY MITHAN May 26, 2026
پاکستان
تاحکم ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹ مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
DAILY MITHAN May 25, 2026
پاکستان
آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
DAILY MITHAN May 25, 2026