Skip to content
  • Saturday, 23 May 2026
  • 1:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ڈپریشن اور انزائٹی کے باعث دنیا بھر میں ذہنی امراض کے کیسز کی تعداد ایک ارب 20 کروڑ ہوگئی، تحقیق

حالیہ پوسٹس

  • اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
  • آج سندھ اور کراچی میں جتنی جمہوریت ہے وہ کسی اور صوبے یا شہر میں نہیں: بلاول بھٹو
  • امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ مستعفی
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
Headline تازہ ترین

ڈپریشن اور انزائٹی کے باعث دنیا بھر میں ذہنی امراض کے کیسز کی تعداد ایک ارب 20 کروڑ ہوگئی، تحقیق

DAILY MITHAN May 22, 2026 0


ڈپریشن اور انزائٹی کے باعث دنیا بھر میں ذہنی امراض کے کیسز کی تعداد ایک ارب 20 کروڑ ہوگئی، تحقیق

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹو

انزائٹی اور ڈپریشن نے دنیا بھر میں ذہنی امراض کے شکار افراد کی تعداد کو ایک ارب 20 کروڑ تک پہنچا دیا ہے۔

دی جرنل لانسیٹ میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ گزشتہ 30 برسوں کے دوران ذہنی امراض کے شکار افراد کی تعداد میں لگ بھگ دوگنا اضافہ ہوا ہے۔

تحقیق کے مطابق اس کی بنیادی وجہ دنیا بھر میں انزائٹی اور ڈپریشن کے کیسز کی شرح میں نمایاں اضافہ ہونا ہے۔

تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ 2023 میں ایک تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں ایک ارب 20 کروڑ افراد کسی ایک ذہنی مرض کا شکار تھے۔

1990 سے 2023 کے دوران ذہنی امراض کی شرح میں 95 فیصد اضافہ ہوا، خاص طور پر ڈپریشن اور انزائٹی امراض میں، جن کے کیسز میں بالترتیب 131 اور 158 فیصد اضافہ ریکارڈ ہوا۔

اس طرح یہ دونوں دنیا بھر میں سب سے عام ذہنی امراض بن گئے ہیں۔

محققین نے بتایا کہ دنیا بھر کے افراد کی ذہنی صحت کے مسائل کے حوالے سے ردعمل ظاہر کرنے کی ضرورت ہے، خاص طور پر جو زیادہ خطرے کی زد میں ہیں۔

تحقیق میں بتایا گیا کہ اگرچہ دنیا بھر میں ذہنی امراض کی شرح بڑھ رہی ہے مگر خواتین اس سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں۔

دنیا بھر میں 62 کروڑ کیسز خواتین میں سامنے آئے جبکہ مردوں میں یہ تعداد 55 کروڑ 20 لاکھ تھی۔

محققین کے مطابق اس کی وجہ تو فی الحال واضح نہیں مگر بظاہر خود اعتمادی میں کمی، جسمانی وزن کے حوالے سے لاحق تشویش اور گھریلو تشدد جیسے عوامل ممکنہ طور پر خواتین میں ذہنی امراض کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔

خواتین میں ڈپریشن اور انزائٹی سب سے زیادہ عام امراض ہیں، اس سے ہٹ کر ڈپریشن کی علامات کا تسلسل، بائی پولر ڈس آرڈر اور دیگر بھی خواتین میں زیادہ نظر آتے ہیں۔

اس کے مقابلے میں مردوں میں رویوں سے جڑے امراض جیسے اے ڈی ایچ ڈی اور آٹزم کی شرح زیادہ ہے۔

تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ 15 سے 19 سال کے افراد میں ذہنی صحت کے مسائل کی شرح سب سے زیادہ ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
آج سندھ اور کراچی میں جتنی جمہوریت ہے وہ کسی اور صوبے یا شہر میں نہیں: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ مستعفی
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
میری ملیر ندی مر رہی ہے۔۔۔
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
اسکول ہاسٹل پریوکرینی حملے میں 6 افراد ہلاک ہوئے: روس کا الزام
DAILY MITHAN May 22, 2026
تازہ ترین
ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی اڈوں کو ہونے والے نقصانات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس کی تحقیقات،کراچی پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
چہل قدمی کی اس عادت کو اپنا کر آپ صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
س 22 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھارتی حکومت کی جانب سے آئی پی ایل کا دعوت نامہ تاحال موصول نہیں ہوا: ذرائع
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی ’شکستوں‘ کی طویل داستان
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
تازہ ترین
ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کا ترکیے کا سرکاری دورہ، اعلیٰ دفاعی قیادت سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
وہ خاتون جس نے دہائیوں کی محنت کے بعد ایک صحرا کو سرسبز جنگل میں تبدیل کر دیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایک نئی ایپ متعارف کرا دی
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
صدارتی مشیر یو اے ای
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں دنیا کے پہلے زیرآب ڈیٹا سینٹر نے کام شروع کر دیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
مشتبہ ایچ آئی وی مریض کا عام مریضوں کیساتھ آپریشن کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 22, 2026
تازہ ترین
اہم شخصیات کا ڈیٹا بیرون ملک ایجنسیوں کو فروخت کرنیوالا گینگ پنجاب سے گرفتار
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایک دن میں 274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN May 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف تمام شکایات مسترد کردیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 22, 2026