Skip to content
  • Saturday, 23 May 2026
  • 1:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کا ترکیے کا سرکاری دورہ، اعلیٰ دفاعی قیادت سے ملاقاتیں

حالیہ پوسٹس

  • اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی
  • ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت نہ کرنے کا اعلان
  • آج سندھ اور کراچی میں جتنی جمہوریت ہے وہ کسی اور صوبے یا شہر میں نہیں: بلاول بھٹو
  • امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ مستعفی
  • حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
تازہ ترین

ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کا ترکیے کا سرکاری دورہ، اعلیٰ دفاعی قیادت سے ملاقاتیں

DAILY MITHAN May 22, 2026 0


ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو کا ترکیے کا سرکاری دورہ، اعلیٰ دفاعی قیادت سے ملاقاتیں

فوٹو: آئی ایس پی آر

سربراہ پاک فضائیہ ائیرچیف مارشل ظہیر احمد بابرسدھو سرکاری دورے پر  ترکیے پہنچ گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطبق ائیرچیف نے ترک فضائیہ کےسربراہ جنرل ضیا کمال کادی اوغلو، وزیرِ قومی دفاع یاسر گلر  اور  بائیکار ٹیکنالوجیزکے چیف ٹیکنالوجی افسر سے ملاقاتیں کیں۔

ملاقاتوں میں دونوں برادر ممالک کے مابین دفاعی تعاون،  ایرواسپیس جدت اور جدید ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں اشتراک کو مزید فروغ دینےکے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ائیرچیف نے ترک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز میں جنرل ضیا کمال کادی اوغلو سے ملاقات کی، ائیرچیف کو  ترک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز میں تاریخی اور پرُتپاک استقبال کے ساتھ گارڈ آف آنر پیش کیا گیا جبکہ ترک ائیر چیف نے ترک پائلٹوں کی تربیت میں پاکستان ائیر فورس کے تعاون کو سراہا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ائیر چیف کی ترک وزیرِدفاع سےملاقات میں پاکستان اور ترکیے کے درمیان مضبوط، تاریخی اور اسٹریٹجک تعلقات کا اعادہ کیا گیا جبکہ  ملاقات میں تربیت، استعداد کار میں اضافے، ایرواسپیس تعاون میں گہرے روابط تلاش کرنے پر گفتگو  ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف دی ائیراسٹاف نے بائیکارٹیکنالوجیز کے چیف ٹیکنالوجی افسر سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں فضائی ٹیکنالوجی میں جدت، ڈرونز اور جدید ٹیکنالوجیز پر تبادلہ خیال کیا گیا جو دونوں ممالک کےدرمیان اگلی نسل کی دفاعی ٹیکنالوجی میں تعاون کے مشترکہ وژن کی عکاسی کرتا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی ان کی فیملی سے ملاقات کروا دی گئی
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
آج سندھ اور کراچی میں جتنی جمہوریت ہے وہ کسی اور صوبے یا شہر میں نہیں: بلاول بھٹو
DAILY MITHAN May 23, 2026
Headline تازہ ترین
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر تلسی گبارڈ مستعفی
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
میری ملیر ندی مر رہی ہے۔۔۔
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
اسکول ہاسٹل پریوکرینی حملے میں 6 افراد ہلاک ہوئے: روس کا الزام
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
ڈپریشن اور انزائٹی کے باعث دنیا بھر میں ذہنی امراض کے کیسز کی تعداد ایک ارب 20 کروڑ ہوگئی، تحقیق
DAILY MITHAN May 22, 2026
تازہ ترین
ایرانی حملوں کے نتیجے میں اسرائیلی فوجی اڈوں کو ہونے والے نقصانات کی سیٹلائٹ تصاویر سامنے آگئیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس کی تحقیقات،کراچی پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
چہل قدمی کی اس عادت کو اپنا کر آپ صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
س 22 مئی ، 2026
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھارتی حکومت کی جانب سے آئی پی ایل کا دعوت نامہ تاحال موصول نہیں ہوا: ذرائع
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی ’شکستوں‘ کی طویل داستان
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
وہ خاتون جس نے دہائیوں کی محنت کے بعد ایک صحرا کو سرسبز جنگل میں تبدیل کر دیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
فیس بک نے خاموشی سے اپنی ایک نئی ایپ متعارف کرا دی
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
صدارتی مشیر یو اے ای
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
چین میں دنیا کے پہلے زیرآب ڈیٹا سینٹر نے کام شروع کر دیا
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
مشتبہ ایچ آئی وی مریض کا عام مریضوں کیساتھ آپریشن کیے جانے کا انکشاف
DAILY MITHAN May 22, 2026
تازہ ترین
اہم شخصیات کا ڈیٹا بیرون ملک ایجنسیوں کو فروخت کرنیوالا گینگ پنجاب سے گرفتار
DAILY MITHAN May 22, 2026
Headline تازہ ترین
ایک دن میں 274 کوہ پیماؤں نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرکے نیاریکارڈ قائم کردیا
DAILY MITHAN May 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہو گئے
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
سپریم جوڈیشل کونسل نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کیخلاف تمام شکایات مسترد کردیں
DAILY MITHAN May 22, 2026
پاکستان
وزیراعلیٰ سندھ کا کراچی کے یونیورسٹی روڈ پر تعمیراتی کام 90 روز میں مکمل کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 22, 2026