Skip to content
  • Wednesday, 20 May 2026
  • 8:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • وہ منفرد عمارت جسے تعمیراتی عجوبہ قرار دیا جاتا ہے

حالیہ پوسٹس

  • منشیات کیس میں گرفتار پنکی کی جعلی شناختی کارڈ بنانےکی کوشش پکڑی گئی
  • بھارتی وزیر اعظم مودی کا اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی کو ٹافیوں کا تحفہ
  • ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ
  • جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
  • خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
Headline تازہ ترین

وہ منفرد عمارت جسے تعمیراتی عجوبہ قرار دیا جاتا ہے

DAILY MITHAN May 20, 2026 0


وہ منفرد عمارت جسے تعمیراتی عجوبہ قرار دیا جاتا ہے

یہ وہ عمارت ہے / فوٹو بشکریہ اسکرین شاٹ

چین میں گزشتہ برسوں میں متعدد ایسے تعمیراتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں جو دنگ کر دینے والے ہیں۔

مگر  وہاں کا ایک منصوبہ ایسا ہے انجینئرنگ کا ناممکن کارنامہ تصور کیا جاسکتا ہے۔

چین کے شہر چونگ چنگ میں ایک ایسی عمارت موجود ہے جو کہ واقعی دنگ کر دینے والی ہے۔

ویسے تو عام بلند و بالا عمارات سطح زمین سے آسمان کی طرف جاتی ہیں مگر چونگ چنگ کی دی کرسٹل نامی عمارت اپنی نوعیت کی منفرد عمارت ہے۔

اس عمارت کی خاص بات یہ ہے کہ یہ عمودی یعنی زمین سے سیدھی اوپر نہیں جا رہی بلکہ افقی ہے یعنی ایک لکیر کی طرح دائیں سے بائیں کی جانب پھیلی ہوئی ہے۔

درحقیقت اس عمارت کو دنیا کی سب سے بلند افقی عمارت قرار دیا گیا ہے کیونکہ یہ متعدد عمودی ٹاور زکے اوپر ٹکی ہوئی ہے۔

اسے کیپیٹل لینڈ نامی کمپنی نے تیار کیا ہے اور اس عمارت پر ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز خرچ کیے گئے۔

وہ منفرد عمارت جسے تعمیراتی عجوبہ قرار دیا جاتا ہے

چین کے ایک شہر میں یہ عمارت موجود ہے / فوٹو بشکریہ وکی میڈیا کامنز

اس کے باہری حصے میں 3 ہزار گلاس پینلز اور اس کے اردگرد 5 ہزار المونیم پینلز موجود ہیں۔

300 میٹر لمبی یہ افقی عمارت 4 بڑے حصوں پر مشتمل ہے اور سطح زمین سے 250 میٹر بلندی پر موجود ہے۔

اس عمارت کا مجموعی وزن 12 ہزار ٹن ہے جو کہ ایفل ٹاور کے وزن کے برابر ہے اور اس لحاظ سے واقعی تعمیراتی عجوبہ ہے۔

یہ 4 ٹاورز کے اوپر پھیلی ہوئی عمارت ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
منشیات کیس میں گرفتار پنکی کی جعلی شناختی کارڈ بنانےکی کوشش پکڑی گئی
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
ذیابیطس جیسے عام مرض سے محفوظ رہنے کا آسان طریقہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جی میل میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
بجٹ مذاکرات پر حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت جاری، آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی ہدف میں 18 فیصد اضافےکی سفارش
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
’60 سال کا ہوگیا ہوں لیکن لڑنا نہیں بھولا’، سلمان خان فوٹو گرافرز پر برہم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
پنکی کیس کی تحقیقات جاری، ساؤتھ زون کے 20 پولیس اہلکار زون بدر
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
آسک یوٹیوب نامی اے آئی سرچ فیچر صارفین کیلئے متعارف
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا سالانہ ڈویلپر کانفرنس کے موقع پر متعدد نئے اے آئی ٹولز متعارف کرانے کا اعلان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا میں ہوٹل نے کیک کاٹنے کے 30 ہزار روپے سے زائد چارج کرلیے
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی تمام کشتیاں تحویل میں لے لیں، 430 رضاکار گرفتار
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی 24 گھنٹے کے اندر دوسری بار ایران کے دورے پر روانہ
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
تبدیلی سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کیلئے سوچنا ہوگا: شان مسعود
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
اوکاڑہ میں بیوی نے 3 افراد کے ساتھ ملکر شوہر کو قتل کردیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
رشتے میں جلدی کرنے کے بجائے صبر اور صحیح شخص سے شادی کرنا بہتر ہے: سارہ علی خان
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
شان مسعود بنگلادیش کیخلاف شکست سے دل برداشتہ، مستعفی ہونے کا امکان
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
پنجاب کو پختونخوا کیلئے آٹے اور گندم کی ترسیل میں رکاوٹیں فوری دور کرنےکی ہدایت
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
جب ایک ڈرائیور نے گاڑی کو جھیل میں چلانے کی کوشش کی، ویڈیو وائرل
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
نالے میں گرکر شہری کی ہلاکت، ٹی ایم سی اورنگی ذمہ دار قرار، اہلخانہ کو ڈیڑھ کروڑ ادا کرنے کا حکم
DAILY MITHAN May 20, 2026
Headline تازہ ترین
بی بی سی اردو کی تصویر کو شریف خاندان سے جوڑنے والا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN May 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر بھی آنکھ کی بیماری کا شکار ہوگئے
DAILY MITHAN May 20, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
خیبرپختونخوا میں بند سی این جی اسٹیشنز کھولنےکیلئے وفاق اور صوبائی حکومت کے مذاکرات کامیاب
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
سی پیک فیز 2 کا آغاز ہوچکا، وزیراعظم 23 سے 26 مئی تک چین کا دورہ کریں گے: اسحاق ڈار
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
کراچی میں تاجر کو زدوکوب کرنے کا معاملہ، ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اےکو عہدے سے ہٹا دیا گیا
DAILY MITHAN May 20, 2026
پاکستان
ثنا یوسف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنادی گئی
DAILY MITHAN May 19, 2026